Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 55

سورة الحجر

قَالُوۡا بَشَّرۡنٰکَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ ﴿۵۵﴾

They said, "We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing."

انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
بَشَّرۡنٰکَ
خوشخبری دی ہے ہم نے تجھے
بِالۡحَقِّ
حق کی
فَلَا
پس نہ
تَکُنۡ
تم ہو
مِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ
مایوس ہونے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
بَشَّرۡنٰکَ
خوشخبری دیتے ہیں ہم آپ کو
بِالۡحَقِّ
حق کے ساتھ
فَلَا تَکُنۡ
سو نہ تم ہو جاؤ
مِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ
مایوس ہونے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

They said, "We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing."

انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ کہنے لگے : ہم تجھے سچی بشارت دے رہے ہیں لہذا مایوس نہ ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے کہا: ’’ہم آپ کوحق کے ساتھ خوشخبری دیتے ہیں، سو آپ مایوس ہوجانے والوں میں سے نہ ہوں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, |"We have given to you the good news of a fact. So do not be among those who lose hope.|"

بولے ہم نے تجھ کو خوش خبری سنائی سچی سو مت ہو تو ناامیدوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو حق کے ساتھ بشارت دے رہے ہیں تو آپ ناامید لوگوں میں سے نہ ہوں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ انہوں نے جواب دیا ” ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں ، تم مایوس نہ ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ بولے : ہم نے آپ کو سچی خوشخبری دی ہے ، لہذا آپ ان لوگوں میں شامل نہ ہوں جو نا امید ہوجاتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

انہوں نے یعنی فرشتوں نے کہا نہیں ہم تجھ کو سچی خوشخبری سناتے ہیں تو اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں سو آپ ناامیدوں میں سے نہ ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(فرشتوں نے) کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوش خبری دے رہے ہیں اور آپ ناامید لوگوں میں سے نہ ہوں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: we bear tidings of a truth; be then thou not of the desponding.

(ابراہیم (علیہ السلام) نے) کہا کیا تم مجھے بشارت اس حال میں دیتے ہو کہ مجھ پر بڑھاپا آچکا سو بشارت کس چیز کی دیتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا: ہم نے آپ کو ایک امر واقعی کی بشارت دی ہے ، تو آپ ناامید ہونے والوں میں سے نہ ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرشتوںنے کہا ہم تو آپ کو سچی خوشخبری دے رہے ہیں پس آپ ناامید لوگوں میں نہ ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ بولے ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے تو آپ کو سچی خوشخبری سنا دی ہے، لہذا آپ ناامید نہ ہوں

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:ہم تجھے سچی خوشخبری دے رہے ہیں لہٰذا مایوس نہ ہوجائیے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا ہم نے آپ کو سچی بشارت دی ہے ( ف٦۰ ) آپ ناامید نہ ہوں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: ہم آپ کو سچی بشارت دے رہے ہیں سو آپ نا امید نہ ہوں

Translated by

Hussain Najfi

انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی بشارت دے رہے ہیں تو آپ ناامید ہونے والوں میں سے نہ ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said: "We give thee glad tidings in truth: be not then in despair!"

Translated by

Muhammad Sarwar

They said, "We have given you the glad news for a true reason so do not despair".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "We give you good news in truth. So do not be of those who despair."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: We give you good news with truth, therefore be not of the despairing.

Translated by

William Pickthall

They said: We bring thee good tidings in truth. So be not thou of the despairing.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहाः हम आपको हक़ के साथ बशारत देते हैं, पस आप ना-उम्मीद होने वालों में से न बनें।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ (فرشتے) بولے کہ ہم آپ کو امر واقعی کی بشارت دیتے ہیں (3) سو آپ ناامید نہ ہوں۔ (4) (55)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے کہا ہم نے تجھے سچی خوشخبری دی ہے، آپ ناامید ہونے والوں سے نہ ہوں۔ “ (٥٥) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ انہوں نے جواب دیا ، ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں ، تم مایوس نہ ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے کہا کہ ہم نے تمہیں امر واقعی کی بشارت دی ہے سو تم ناامیدوں میں سے مت ہوجاؤ،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے ہم نے تجھ کو خوشخبری سنائی سچی سو مت ہو تو ناامیدوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مہمانوں نے کہا ہم آپ کو صحیح بشارت دیتے ہیں سو آپ نا امیدوں میں شامل نہ ہوں