Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 6

سورة الحجر

وَ قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡ نُزِّلَ عَلَیۡہِ الذِّکۡرُ اِنَّکَ لَمَجۡنُوۡنٌ ؕ﴿۶﴾

And they say,"O you upon whom the message has been sent down, indeed you are mad.

انہوں نے کہا اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
یٰۤاَیُّہَا
اے
الَّذِیۡ
وہ شخص
نُزِّلَ
اتارا گیا
عَلَیۡہِ
جس پر
الذِّکۡرُ
ذکر (قرآن)
اِنَّکَ
یقینا تو
لَمَجۡنُوۡنٌ
البتہ مجنون ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
یٰۤاَیُّہَا
اے
الَّذِیۡ
وہ شخص
نُزِّلَ
نازل کیا گیا
عَلَیۡہِ
جس پر
الذِّکۡرُ
ذکر
اِنَّکَ
بلا شبہ تو
لَمَجۡنُوۡنٌ
یقینا دیوانہ ہے
Translated by

Juna Garhi

And they say,"O you upon whom the message has been sent down, indeed you are mad.

انہوں نے کہا اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کافر یہ کہتے ہیں کہ : اے وہ شخص جس پر یہ قرآن نازل ہوا ہے تو تو دیوانہ ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورانہوں نے کہاکہ اے وہ شخص جس پر ذکر نازل کیاگیا ہے بلاشبہ تو یقیناًدیوانہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they said, |"0 you to whom the Dhikr (the Qur&an) has been revealed, you are certainly insane.

اور لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص کہ تجھ پر اترا ہے قرآن تو بیشک دیوانہ ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر (اس کے بقول) یہ ذکر نازل ہوا ہے (ہمارے نزدیک ) تم تو یقیناً دیوانے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر ذکر3 نازل ہوا ہے ، 4 تو یقینا دیوانہ ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : اے وہ شخص جس پر یہ ذکر ( یعنی قرآن ) اتارا گیا ہے ! تم یقینی طور پر مجنون ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) کے کافر ہنسی ٹھٹھے سے تجھ کو کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر قرآن اترا یعنی اس کے گمان کے موافق تو 5 تو تو دیوانہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (کفار) کہتے ہیں کہ اے وہ شخص ! جس پر ذکر (قرآن) نازل کیا گیا ہے ، بیشک تم تو دیوانے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(ان کافروں نے ) کہا اے وہ شخص جس پر یہ قرآن اتارا گیا ہے تو یقینا دیوانہ ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they say: O thou unto whom the Admonition hath been sent down! verily thou art possessed.

اور (کفار مکہ) کہتے ہیں کہ اے وہ شخص جس پر (بہ قول اس کے) نصیحت نامہ اتر ا ہے تو تو مجنون ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہتے ہیں کہ اے وہ شخص جس پر یاد دہانی اتاری گئی ہے! تم تو ایک خبطی ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( کفار ) کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر ذکر ( قرآن ) اتارا گیاہے تم بلاشبہ مجنون ہو ( العیاذ باللہ ) ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت کی کتاب نازل ہوئی ہے تو تو دیوانہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کہتے ہیں یہ لوگ (اللہ کے رسول سے) کہ اے وہ شخص جس پر اتارا گیا ہے یہ ذکر، تو تو پرلے درجے کا دیوانہ ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اور کافرکہتے ہیں کہ:اے وہ شخص جس پر یہ قرآن نازل ہوا ہے تویقیناپاگل ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بولے ( ف۸ ) کہ اے وہ جن پر قرآن اترا بیشک مجنون ہو ( ف۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( کفار گستاخی کرتے ہوئے ) کہتے ہیں: اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے! بیشک تم دیوانے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ ( کفار ) کہتے ہیں: اے وہ جس پر ذکر ( قرآن ) اتارا گیا ہے یقینا تم دیوانہ ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They say: "O thou to whom the Message is being revealed! truly thou art mad (or possessed)!

Translated by

Muhammad Sarwar

(The unbelievers have said), "You to whom the Quran has been revealed are insane.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they say: "O you (Muhammad) to whom the Dhikr (the Qur'an) has been revealed! Verily, you are a madman!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: O you to whom the Reminder has been revealed! you are most surely insane:

Translated by

William Pickthall

And they say: O thou unto whom the Reminder is revealed, lo! thou art indeed a madman!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यह लोग कहते हैं कि ऐ वह शख़्स जिस पर नसीहत उतरी है तू बेशक दीवाना है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کفار (مکہ) نے یوں کہا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن نازل کیا گیا ہے تم مجنون ہو۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” انہوں نے کہا جس شخص پر قرآن نازل کیا گیا یقیناً وہ پاگل ہے۔ “ (٦) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر یہ ذکر نازل ہوا ہے ، تو یقیناً دیوانہ ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان لوگوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن نازل کیا گیا ہے بیشک تو دیوانہ ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص کہ تجھ پر اترا ہے قرآن تو بیشک دیوانہ ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان کافروں نے آپ سے یوں خطاب کیا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن نازل ہوا ہے ، بیشک تو دیوانہ ہے