Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 79

سورة الحجر

فَانۡتَقَمۡنَا مِنۡہُمۡ ۘ وَ اِنَّہُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیۡنٍ﴿۷۹﴾ؕ٪  5

So We took retribution from them, and indeed, both [cities] are on a clear highway.

جن سے ( آخر ) ہم نے انتقام لے ہی لیا ۔ یہ دونوں شہر کھلے ( عام ) راستے پر ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَانۡتَقَمۡنَا
تو انتقام لیا ہم نے
مِنۡہُمۡ
ان سے
وَاِنَّہُمَا
اور بیشک وہ دونوں ہیں
لَبِاِمَامٍ
البتہ راستے پر
مُّبِیۡنٍ
واضح
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَانۡتَقَمۡنَا
تو ہم نے انتقام لیا
مِنۡہُمۡ
ان سے
وَاِنَّہُمَا
اور بےشک وہ دونوں
لَبِاِمَامٍ مُّبِیۡنٍ
یقیناً کھلے راستے پر ہیں
Translated by

Juna Garhi

So We took retribution from them, and indeed, both [cities] are on a clear highway.

جن سے ( آخر ) ہم نے انتقام لے ہی لیا ۔ یہ دونوں شہر کھلے ( عام ) راستے پر ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ ہم نے ان سے (بھی) انتقام لے لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلی شاہراہ پر واقع ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توہم نے اُن سے انتقام لیا اور بے شک وہ دونوں (بستیاں) یقیناًکھلے راستے پرہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, We punished them in retribution and both of them are (situated) by a highway, clearly visible.

سو ہم نے بدلہ لیا ان سے اور یہ دونوں بستیاں واقع ہیں کھلے راستہ پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ان سے بھی ہم نے انتقام لیا۔ اور یہ دونوں بستیاں بھی کھلے راستے پر واقع تھیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So We chastised them. The desolate locations of both communities lie on a well-known highway.

تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی ان سے انتقام لیا ، اور ان دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں ۔ 44 ؏ ۵

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ہم نے ان سے بھی انتقام لیا ۔ اور ان دونوں قوموں کی بستیاں کھلی شاہراہ پر واقع ہیں ۔ ( ٢٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آخر ہم نے ان سے بدلہ لیا اور یہ دونوں بڑے رستے پر تھیں 10 (کھلی سڑک پر)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلے راستے (سڑک) پر موجود ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا اور (عبرت و نصیحت کے لئے) وہ دونوں بستیاں کھلی سڑک پر ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So We took vengeance on them. And verily both are on a high-road open.

سو ہم نے انہیں بھی ٹھیک کردیا اور دونوں بستیاں شاہراہ پر (واقع) ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ہم نے ان سے بھی انتقام لیا ۔ اور یہ دونوں ہی کھلی شاہراہ پر واقع ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور بلاشبہ وہ دونوں بستیاں کھلی شاہراہ پر واقع ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

گو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر موجود ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو ہم نے ان سے بھی (آخرکار) انتقام لیا، اور یہ دونوں ہی قومیں (اور ان کے کھنڈرات) واقع ہیں ایک کھلی شاہراہ پر،

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ ہم نے اس سے ( بھی ) انتقام لے لیا اور یہ دونوں ہی بستیاں شاہراہ پر واقع تھیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ( ف۸۳ ) اور بیشک دونوں بستیاں ( ف۸٤ ) کھلے راستہ پر پڑتی ہیں ، ( ف۸۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس ہم نے ان سے ( بھی ) انتقام لیا ، اور یہ دونوں ( بستیاں ) کھلے راستہ پر ( موجود ) ہیں

Translated by

Hussain Najfi

ہم نے ان سے انتقام لیا اور یہ دونوں ( بستیاں ) شارعِ عام پر واقع ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So We exacted retribution from them. They were both on an open highway, plain to see.

Translated by

Muhammad Sarwar

We afflicted them with punishment. Both people had clear (divine) authority among them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, We took vengeance on them. They are both on an open route, plain to see.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So We inflicted retribution on them, and they are both, indeed, on an open road (still) pursued.

Translated by

William Pickthall

So we took vengeance on them; and lo! they both are on a high-road plain to see.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस हमने उनसे (भी) इंतिक़ाम लिया, और ये दोनों बस्तियाँ खुले रास्ते पर वाक़े हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو ہم نے ان سے (بھی) بدلہ لیا (3) اور دونوں (قوموں کی) بستیاں صاف سڑک پر (واقع) ہیں۔ (4) (79)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے ان سے انتقام لیا اور بیشک وہ دونوں یقیناً کھلے راستے پر موجود ہیں۔ “ (٧٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تو دیکھ لو ہم نے بھی ان سے انتقام لیا اور ان دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ہم نے ان سے انتقام لے لیا اور بلاشبہ یہ دونوں بڑی شاہراہ پر پڑتی ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو ہم نے بدلہ لیا ان سے اور یہ دونوں بستیاں واقع ہیں کھلے راستہ پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو ان سے بھی ہم نے انتقام لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلے شارع عام پر واقع ہیں