Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 81

سورة الحجر

وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ اٰیٰتِنَا فَکَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۸۱﴾

And We gave them Our signs, but from them they were turning away.

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں ( لیکن ) تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
اور دیں ہم نے انہیں
اٰیٰتِنَا
اپنی نشانیاں
فَکَانُوۡا
تو تھے وہ
عَنۡہَا
ان سے
مُعۡرِضِیۡنَ
اعراض کرنے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
اور دی ہم نے ان کو
اٰیٰتِنَا
اپنی نشا نیاں
فَکَانُوۡا
پھر وہ سب تھے
عَنۡہَا
ان سے
مُعۡرِضِیۡنَ
منہ مو ڑ نے والے
Translated by

Juna Garhi

And We gave them Our signs, but from them they were turning away.

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں ( لیکن ) تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہم نے انھیں اپنی نشانیاں دیں مگر وہ اعراض ہی کرتے رہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہم نے اُن کواپنی نشانیاں دیں مگروہ سب اُن سے منہ موڑنے والے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We provided them with Our signs yet they kept turning away from them.

اور دیں ہم نے ان کو اپنی نشانیاں سو رہے ان سے منہ پھیرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہیں ہم نے اپنی آیات عطا کیں لیکن وہ ان سے اعراض ہی کرتے رہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We also gave them Our Signs, yet they turned away from them.

ہم نے اپنی آیات ان کے پاس بھیجیں ، اپنی نشانیاں ان کو دکھائیں مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منہ موڑے رہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں (ف 1) پھر بھی انہوں نے ان پر کچھ خیال نہ کیا (ف 2)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں سو وہ ان سے روگردانی کرتے رہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دی تھیں۔ مگر انہوں نے اس سے رو گردانی کی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We brought Our signs unto them, yet they were averting themselves therefrom.

اور ہم نے ان کو اپنی (طرف سے) نشانیاں دیں پر وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے روگرداں ہی رہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں پروہ ان سے منہ پھیرے رہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھیرتے رہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہم نے ان کو بھی اپنی نشانیاں عطاء کی تھیں، مگر وہ ان سے روگردانی ہی کرتے گئے،

Translated by

Noor ul Amin

ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں مگر انہوں نے ان سے منہ موڑ لیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں ( ف۸۷ ) تو وہ ان سے منہ پھیرے رہے ، ( ف۸۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں ( بھی ) اپنی نشانیاں دیں مگر وہ ان سے رُوگردانی کرتے رہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے انہیں نشانیاں عطا کیں مگر وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We sent them Our Signs, but they persisted in turning away from them.

Translated by

Muhammad Sarwar

We showed them miracles but they ignored them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We gave them Our signs, but they were averse to them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We gave them Our communications, but they turned aside from them;

Translated by

William Pickthall

And we gave them Our revelations, but they were averse to them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हमने उनको अपनी निशानियाँ दीं मगर वे उनसे मुँह फेरते रहे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے ان کو اپنی (طرف سے) نشانیاں دیں سو وہ لوگ ان سے روگردانی (ہی) کرتے رہے۔ (81)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم نے انہیں نشانیاں دیں۔ وہ ان سے منہ پھیرنے والے تھے۔ “ (٨١) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم نے اپنی آیات ان کے پاس بھیجیں ، اپنی نشانیاں ان کو دکھائیں ، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے انہیں نشانیاں دیں سو وہ ان سے روگردانی کرنے والے ہوگئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور دیں ہم نے ان کو اپنی نشانیاں سو رہے ان سے منہ پھیرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی دیں مگر وہ ان نشانیوں سے روگردانی ہی کرتے رہے