Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 92
سورة الحجر
فَوَ رَبِّکَ لَنَسۡئَلَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
So by your Lord, We will surely question them all
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے ۔
فَوَ رَبِّکَ لَنَسۡئَلَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
So by your Lord, We will surely question them all
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے ۔
|
فَوَ رَبِّکَ
پس قسم ہے آپ کے رب کی
|
لَنَسۡئَلَنَّہُمۡ
البتہ ہم ضرور سوال کریں گے ان سے
|
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب سے
|
|
فَوَ رَبِّکَ
سو قسم ہے آپ کے رب کی
|
لَنَسۡئَلَنَّہُمۡ
یقیناً ہم ٖضرور پوچھیں گے ان سے
|
اَجۡمَعِیۡنَ
سب سے
|
So by your Lord, We will surely question them all
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے ۔
سو آپ کے پروردگار کی قسم ! ہم ان سے ضرور (ان اعمال کی) باز پرس کریں گے
So, by your Lord, We shall question them all,
سو قسم ہے تیرے رب کی ہم کو پوچھنا ہے ان سب سے
By your Lord, We will question them all
تو قسم ہے تیرے رب کی ، ہم ضرور ان سے پوچھیں گے
چنانچہ تمہارے رب کی قسم ! ہم ایک ایک کر کے ان سب سے پوچھیں گے ۔
(کچھ کو مانا اور کچھ کو نہ مانا) آپ کے رب کی قسم ہم ان سے ضرور پوچھیں گے
By thy Lord, We will question them all.
سو آپ کے پروردگار کی قسم کہ ہم ان سب سے ضرور سوال کریں گے
پس آپ ( ﷺ ) کے رب کی قسم ہم ضرور بالضرور ان سب کو جمع کرکے ان اعمال کے بارے میں پوچھیں گے
Therefore, by the Lord, We will, of a surety, call them to account,
So, by your Lord, We shall certainly call all of them to account.
سو آپ کے پروردگار کی قسم (یعنی اپنی) ہم ان سب سے ان کے اعمال کی ضرور (92)
تو قسم ہے تیرے رب کی ، ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے کہ تم کیا کرتے رہے ہو ۔
، سو آپ کے رب کی قسم ہے ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے