Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 96

سورة الحجر

الَّذِیۡنَ یَجۡعَلُوۡنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا اٰخَرَ ۚ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۶﴾

Who make [equal] with Allah another deity. But they are going to know.

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
یَجۡعَلُوۡنَ
بنا لیتے ہیں
مَعَ
ساتھ
اللّٰہِ
اللہ کے
اِلٰہًا
الہٰ
اٰخَرَ
دوسرا
فَسَوۡفَ
پس عنقریب
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ جان لیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جو
یَجۡعَلُوۡنَ
بناتے ہیں
مَعَ اللّٰہِ
ساتھ اللہ تعالی کے
اِلٰہًا
معبود
اٰخَرَ
دوسرے
فَسَوۡفَ
سو جلد ہی
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ جان لیں گے
Translated by

Juna Garhi

Who make [equal] with Allah another deity. But they are going to know.

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو اللہ کے ساتھ دوسرے الٰہ بھی قرار دیتے ہیں۔ عنقریب انھیں (سب کچھ) معلوم ہوجائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جواﷲ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے معبودبناتے ہیں سوجلدہی وہ جان لیں گے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

those who take to another god along with Allah. So, they shall soon learn.

جو کہ ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسرے کی بندگی، سو عنقریب معلوم کرلیں گے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود گھڑے بیٹھے ہیں۔ تو عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

those who set up another deity alongside Allah. They shall soon come to know.

جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں ۔ عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جنہوں نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود گھڑ رکھا ہے ۔ چنانچہ عنقریب انہیں سب پتہ چل جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے معبود کو شریک کرتے ہیں اب آگے چل کر ان کو (اس ٹھٹھے اور شرک کا جو انجام ہے) معلوم ہوجائے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود قرار دیتے ہیں سو ان کو (اس کا انجام) جلدی معلوم ہوجائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ جنہوں نے اللہ کے ساتھ دوسرے معبود بنا رکھے ہیں۔ پھر وہ بہت جلد (اس حقیقت کو) جان لیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who set up along with Allah anot her god; presently they shall know.

وہ (تمسخر کرنے والے) جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بھی قرار دیتے ہیں سو ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود شریک کرتے ہیں ، سو وہ عنقریب جان لیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کے ساتھ دوسرا معبود بھی بنارکھا ہے ۔ پس عنقریب انہیں ( حقیقت ) معلوم ہوجائیگی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو اللہ کے ساتھ معبود بناتے ہیں عنقریب ان کو ان باتوں کا انجام معلوم ہوجائے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی معبود قرار دیتے ہیں، سو عنقریب انہیں، خود معلوم ہوجائے گا

Translated by

Noor ul Amin

جواللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود قراردیتے ہیں عنقریب انہیں ( سب کچھ ) معلوم ہوجائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہراتے ہیں تو اب جان جائیں گے ، ( ف۱۰۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بناتے ہیں سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) جان لیں گے

Translated by

Hussain Najfi

جو خدا کے ساتھ دوسرا الٰہ قرار دیتے ہیں انہیں عنقریب ( اپنا انجام ) معلوم ہو جائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who adopt, with Allah, another god: but soon will they come to know.

Translated by

Muhammad Sarwar

and believe other things to be equal to God. They will soon know the truth.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Who make another god along with Allah; but they will come to know.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who set up another god with Allah; so they shall soon know.

Translated by

William Pickthall

Who set some other god along with Allah. But they will come to know.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो अल्लाह के साथ दूसरे माबूद को शरीक करते हैं पस जल्द ही वे जान लेंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

دوسرا معبود قرار دیتے ہیں ان سے آپ کے لیے ہم کافی ہیں سو ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے۔ (96)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود بناتے ہیں وہ عنقریب جان لیں گے۔ “ (٩٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں۔ عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوسرا معبود تجویز کرتے ہیں ان کی طرف سے ہم آپ کے لیے کافی ہیں سو وہ عنقریب جان لیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو کہ ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسرے کی بندگی سو عنقریب معلوم کرلیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو خدا کے ساتھ اور معبود قرار دیتے ہیں سو یہ عنقریب اپنے انجام کو جان لیں گے