Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 108

سورة النحل

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ سَمۡعِہِمۡ وَ اَبۡصَارِہِمۡ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾

Those are the ones over whose hearts and hearing and vision Allah has sealed, and it is those who are the heedless.

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
وہ جو
طَبَعَ
مہر لگا دی
اللّٰہُ
اللہ نے
عَلٰی
اوپر
قُلُوۡبِہِمۡ
ان کے دلوں کے
وَسَمۡعِہِمۡ
اور ان کے کانوں کے
وَاَبۡصَارِہِمۡ
اور ان کی آنکھوں کے
وَاُولٰٓئِکَ
اور یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡغٰفِلُوۡنَ
جو غافل ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ
یہی لوگ ہیں
طَبَعَ
مہر لگا دی
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ
جن کے دلوںپر
وَسَمۡعِہِمۡ
اور ان کے کانوں پر
وَاَبۡصَارِہِمۡ
اور ان کی آنکھوں پر
وَاُولٰٓئِکَ
اور یہی لوگ
ہُمُ
وہ
الۡغٰفِلُوۡنَ
غافل ہیں
Translated by

Juna Garhi

Those are the ones over whose hearts and hearing and vision Allah has sealed, and it is those who are the heedless.

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں، کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پراورکانوں پراور آنکھوں پراﷲ تعالیٰ نے مہرلگادی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those are the ones Allah has put a seal on their hearts, their ears and their eyes; and they are the neglectful.

یہ وہی ہیں کہ مہر کردی اللہ نے ان کے دل پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر اور یہی ہیں بےہوش

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر کردی ہے اور یہی لوگ ہیں جو غافل ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They are the ones upon whose hearts and hearing and eyes Allah has set a seal. They are utterly steeped in heedlessness.

یہ وہ لوگ ہیں جن کےدلوں اور کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے ۔ یہ غفلت میں ڈوب چکے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ایسے لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے ، اور یہی لوگ ہیں جو ( اپنے انجام سے ) بالکل غافل ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں اور جن کے کانوں اور جنی کی آنکھوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر کردی ہے 1 اور یہی لوگ خدا کے عذاب سے جو ان کو ہونے والا ہے غافل ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ وہ لوگ ہیں کہ ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر، کانوں پر اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہ لوگ آخرت سے غفلت برتنے والے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These are they upon whose hearts and hearing and sight Allah hath set a seal; and these! they are the negligent.

یہ تو وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کی سماعت پر اور ان کی بینائی پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ تو (اپنے انجام سے بالکل) غافل ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں اور جن کے سمع وبصر پر اللہ نے مہر کردی اور یہی لوگ ہیں جو ( آخرت سے ) غافل ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پراوران کے کانوں پر اورا ن کی آنکھوں پر اللہ ( تعالیٰ ) نے مہر لگادی ہے اور یہی غافل لوگ ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں، کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ وہ لوگ ہیں کہ مہر لگا دی اللہ نے ان کے دلوں پر، (اور اس نے ڈاٹ رکھدئے) ان کے کانوں میں، اور (پردے ڈال دئے) ان کی آنکھوں پر، (ان کی اپنی بدنیتی اور سوء اختیار کی بنا پر) اور یہی لوگ ہیں بیخبر (و بےفکر اپنی آخرت اور انجام سے، )

Translated by

Noor ul Amin

یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں ، کانوں اور آنکھوں پر ا للہ نے مہر لگادی ہے اور یہی لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہیں وه جن کے دل اور کان اور آنکھوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وہی غفلت میں پڑے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر مُہر لگا دی ہے اور یہی لوگ ہی ( آخرت کے انجام سے ) غافل ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے دلوں ، کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی اور یہی لوگ بالکل غافل ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those are they whose hearts, ears, and eyes Allah has sealed up, and they take no heed.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has sealed their hearts, ears and eyes and they are not aware of it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They are those upon whose hearts, hearing (ears) and sight (eyes) Allah has set a seal over. And they are the heedless!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

These are they on whose hearts and their hearing and their eyes Allah has set a seal, and these are the heedless ones.

Translated by

William Pickthall

Such are they whose hearts and ears and eyes Allah hath sealed. And such are the heedless.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ये वे लोग हैं कि अल्लाह ने उनके दिलों पर और उनके कानों पर और उनकी आँखों पर मुहर कर दी, और ये लोग बिल्कुल ग़ाफ़िल हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر مہر لگا دی ہے اور یہ لوگ انجام سے بالکل غافل ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہی لوگ ہیں جن کے دلوں اور کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی ہیں جو غافل ہیں۔ “ (١٠٨) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں اور کانوں اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے ، یہ غفلت میں ڈوب چکے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

، یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی، اور یہ لوگ واقعی غافل ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ وہی ہیں کہ مہر کردی اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر اور یہی ہیں بیہوش

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو کفر کے خوگر ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر کررکھی اور یہی وہ لوگ ہیں جو بالکل غافل ہیں