Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 117

سورة النحل

مَتَاعٌ قَلِیۡلٌ ۪ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱۷﴾

[It is but] a brief enjoyment, and they will have a painful punishment.

انہیں بہت معمولی فائدہ ملتا ہے اور ان کے لئے ہی دردناک عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَتَاعٌ
فائدہ ہے
قَلِیۡلٌ
تھوڑا سا
وَّلَہُمۡ
اور ان کے لیے ہے
عَذَابٌ
عذاب
اَلِیۡمٌ
دردناک
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَتَاعٌ
فا ئدہ ہے
قَلِیۡلٌ
تھو ڑا سا
وَّلَہُمۡ
اور ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
اَلِیۡمٌ
دردناک
Translated by

Juna Garhi

[It is but] a brief enjoyment, and they will have a painful punishment.

انہیں بہت معمولی فائدہ ملتا ہے اور ان کے لئے ہی دردناک عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(ایسے جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (آخرت میں) ان کے لئے دردناک عذاب ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تھوڑا سا فائدہ ہے اور اُن کے لیے بڑا دردناک عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Let there be) a little en¬joyment, and (then) for them there is a painful punish¬ment.

تھوڑا سا فائدہ اٹھا لیں اور ان کے واسطے عذاب درد ناک ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

برتنے کا سامان ہے (دُنیوی زندگی میں) تھوڑا سا اور پھر ان لوگوں کے لیے درد ناک عذاب ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Brief is their enjoyment of the world, and thereafter they shall suffer a painful chastisement.

دنیا کا عیش چند روزہ ہے ۔ آخر کار ان کے لیے دردناک سزا ہے ۔ 117

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( دنیا میں ) انہیں جو عیش حاصل ہے ، وہ بہت تھوڑا سا ہے ، اور ان کے لیے دردناک عذاب تیار ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ (جس مطلب کے لئے خدان پر جھوٹ باندھتے ہیں) تھوڑا سا چند روزہ دنیا کا فائدہ ہے اور اس کا نتیجہ نہایت خراب ہے ان کو (آخرت میں) تکلیف کا عذاب ہونے والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

چند روزہ فائدہ ہے اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے لئے (دنیا کا) فائدہ بہت تھوڑا ہے اور آخرت میں ان کے لئے درد ناک عذاب ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (اس کے بدلے) ان کو عذاب الیم بہت ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

A brief enioyment, and unto them shall be a torment afflictive.

(سو) عیش چند روزہ ہے اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے چند روزہ عیش اور دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یہ ) ذرا سی دیر کا عیش ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا ہے مگر اس کے بدلے درد ناک عذاب بہت زیادہ ہوگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان کے لئے زندگی میں) فائدے کا تھوڑا سا سامان ہے اور (آخرت میں) ان کے لئے ایک بڑا ہی دردناک عذاب ہے،

Translated by

Noor ul Amin

( ایسے جھوٹ کا ) فائدہ توتھوڑا سا ہے مگر ( آخرت میں ) ان کے لئے دردناک عذاب ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تھوڑا برتنا ہے ( ف۲٦۹ ) اور ان کے لیے دردناک عذاب ( ف۲۷۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فائدہ تھوڑا ہے مگر ان کے لئے عذاب ( بڑا ) دردناک ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس افترا پردازی کا چند روزہ فائدہ ہے ( آخرکار ) ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(In such falsehood) is but a paltry profit; but they will have a most grievous Penalty.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Such an invention) will bring only a little enjoyment but will be followed by painful torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

A passing brief enjoyment (will be theirs), but they will suffer a painful torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

A little enjoyment and they shall have a painful punishment.

Translated by

William Pickthall

A brief enjoyment (will be theirs); and theirs a painful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह थोड़ा-सा फ़ायदा उठा लें, और उनके लिए दर्दनाक अज़ाब है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ (دنیا میں) چند روز عیش ہے اور (مرنے کے بعد) ان کے لیے دردناک سزا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فائدہ ہے تھوڑا ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ “ (١١٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

دنیا کا عیش چند روزہ ہے آخر کار ان کے لئے دردناک سزا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تھوڑا سا نفع ہے اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تھوڑا سا فائدہ اٹھالیں اور ان کے واسطے عذاب دردناک ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ تھوڑے دن کا فائدہ ہے اور آئندہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے