Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 74

سورة النحل

فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰہِ الۡاَمۡثَالَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۴﴾

So do not assert similarities to Allah . Indeed, Allah knows and you do not know.

پس اللہ تعالٰی کے لئے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَا
پس نہ
تَضۡرِبُوۡا
تم بیان کرو
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے
الۡاَمۡثَالَ
مثالیں
اِنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
وَاَنۡتُمۡ
اور تم
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم جانتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَا تَضۡرِبُوۡا
پس نہ تم بیان کرو
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے لیے
الۡاَمۡثَالَ
مثالیں
اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
یَعۡلَمُ
جانتا ہے
وَاَنۡتُمۡ
اور تم
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم جانتے
Translated by

Juna Garhi

So do not assert similarities to Allah . Indeed, Allah knows and you do not know.

پس اللہ تعالٰی کے لئے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ کے لئے مثالیں نہ بیان کیا کرو۔ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پس تم اﷲ تعالیٰ کے لیے مثالیں نہ بیان کرو،یقیناًاﷲ تعالیٰ جانتاہے اورتم نہیں جانتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, do not coin similarities for Allah. Surely, Allah knows and you do not know.

سومت چسپاں کرو اللہ پر مثالیں، بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اللہ کے لیے مثالیں بیان نہ کیا کرو بیشک اللہ جانتا ہے تم نہیں جاتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So do not strike any similitudes to Allah. Allah knows whereas you do not know.

پس اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو 65 ، اللہ جانتا ہے ، تم نہیں جانتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا تم اللہ کے لیے مثالیں نہ گھڑو ۔ ( ٣٢ ) بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو اللہ تعالیٰ کے لئے (دنیا والوں کی طرح) مثالیں نہ بیان کرو 9 اوہ مخلوقات کی مشابہت سے پاک ہے اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس اللہ کے لئے مثالیں مت گھڑو بیشک اللہ جانتے ہیں اور تم نہیں جانتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر تم اللہ پر مثالیں چسپاں نہ کرو۔ بیشک (جس بات کو) اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو (لوگو) خدا کے بارے میں (غلط) مثالیں نہ بناؤ۔ (صحیح مثالوں کا طریقہ) خدا ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Propound not then for Allah similitudes, verily Allah knoweth and ye know not.

سو تم اللہ کے لئے مثالیں نہ گڑھو بیشک اللہ ہی علم رکھتا ہے اور تم علم نہیں رکھتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو تم اللہ کیلئے مثالیں نہ بیان کرو ۔ بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

لہٰذا اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( اپنی طرف سے کوئی ) مثالیں نہ گھڑو ۔ بے شک اللہ ( تعالیٰ ) جاننے والے ہیں اورتم نہیں جانتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اللہ پر مثالیں چسپاں مت کرو۔ بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس تم لوگ از خود اللہ کے لئے مثالیں مت بیان کرو، بیشک اللہ جانتا ہے (سب کچھ) اور تم لوگ نہیں جانتے،

Translated by

Noor ul Amin

پس اللہ تعالیٰ کے لئے مثالیں نہ بیان کیا کروبلاشبہ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اللہ کے لیے مانند نہ ٹھہراؤ ( ف۱٦۰ ) بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پس تم اللہ کے لئے مثل نہ ٹھہرایا کرو ، بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Translated by

Hussain Najfi

پس تم اللہ کے لئے مثالیں نہ دیا کرو بے شک اللہ بہتر جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Invent not similitudes for Allah: for Allah knoweth, and ye know not.

Translated by

Muhammad Sarwar

Do not consider anything equal to God. God knows that which you do not know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So do not give examples on behalf of Allah. Truly, Allah knows and you know not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore do not give likenesses to Allah; surely Allah knows and you do not know.

Translated by

William Pickthall

So coin not similitudes for Allah. Lo! Allah knoweth; ye know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस तुम अल्लाह के लिए मिसालें न बयान करो, बेशक अल्लाह जानता है और तुम नहीं जानते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو تم اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت گھڑو اللہ تعالیٰ (خوب) جانتے ہیں اور تم نہیں جانتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” پس اللہ کے لیے مثالیں نہ دو ۔ یقیناً اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ “ (٧٤) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس اللہ کے لئے مثالیں نہ گھڑو ، اللہ جانتا ہے ، تم نہیں جانتے ۔ اللہ کی نہ کوئی مثال ہے اور نہ اس کے کوئی مماثل ہے کہ تم اس کی مثالیں دو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو تم اللہ کے لیے امثال تجویز نہ کرو اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو مت چسپاں کرو اللہ پر مثالیں بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پس تم اللہ تعالیٰ کے لئے مثالیں نہ گھڑا کرو ، یقینا اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے