Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 85

سورة النحل

وَ اِذَا رَاَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الۡعَذَابَ فَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمۡ وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۸۵﴾

And when those who wronged see the punishment, it will not be lightened for them, nor will they be reprieved.

اور جب یہ ظالم عذاب دیکھ لیں گے پھر نہ تو ان سے ہلکا کیا جائے گا اور نہ وہ ڈھیل دیئے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
رَاَ
دیکھیں گے
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جنہوں نے
ظَلَمُوا
ظلم کیا
الۡعَذَابَ
عذاب کو
فَلَا
تو نہ
یُخَفَّفُ
تخفیف کی جائے گی
عَنۡہُمۡ
ان سے
وَلَا
اور نہ
ہُمۡ
وہ
یُنۡظَرُوۡنَ
وہ مہلت دیئے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذَا
اور جب
رَاَ
دیکھیں گے
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ
ظَلَمُوا
جنہوں نے ظلم کیا
الۡعَذَابَ
عذاب کو
فَلَا یُخَفَّفُ
تو نہیں ہلکا کیا جائے گا
عَنۡہُمۡ
ان سے
وَلَا
اور نہ
ہُمۡ
وہ
یُنۡظَرُوۡنَ
مہلت دیے جائیں گے
Translated by

Juna Garhi

And when those who wronged see the punishment, it will not be lightened for them, nor will they be reprieved.

اور جب یہ ظالم عذاب دیکھ لیں گے پھر نہ تو ان سے ہلکا کیا جائے گا اور نہ وہ ڈھیل دیئے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو پھر ان کے عذاب میں تخفیف نہیں کی جائے گی، نہ ہی انھیں مہلت دی جائے گی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور جب وہ لوگ عذاب دیکھیں گے جنہوں نے ظلم کیاتوان سے ہلکا نہیں کیاجائے گااورنہ وہ کوئی مہلت دیے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when the unjust will see the punishment, it will not be lightened for them, nor will they be given respite.

اور جب دیکھیں گے ظالم عذاب کو پھر ہلکا نہ ہوگا ان سے اور نہ ان کو ڈھیل ملے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب یہ ظالم دیکھ لیں گے عذاب کو تو پھر اسے ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی انہیں کوئی مہلت دی جائے گی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Once the wrong-doers have beheld the chastisement, neither will it be lightened for them nor will they be granted any respite.

ظالم لوگ جب ایک دفعہ عذاب دیکھ لیں گے تو اس کے بعد نہ ان کے عذاب میں کوئی تخفیف کی جائے گی اور نہ انہیں ایک لمحہ بھر کی مہلت دی جائے گی ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جب یہ ظالم عذاب کو آنکھوں سے دیکھ لیں گے تو نہ ان سے اس عذاب کو ہلکا کیا جائے گا ، اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جب یہ ظالم (مشرک) عذاب دیکھیں گے (دوزخ میں داخل ہونگے) تو پھر کسی صورت سے) انکا عذاب ہلکا نہ ہوگا اور نہ ان کو مہلت ملے گی 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب ظلم کرنے والے لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو نہ ان کے عذاب میں کمی کی جائے گی اور نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب وہ ظالم عذاب کو دیکھیں گے تو نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو (کسی طرح کی) مہلت دی جائے گی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو پھر نہ تو اُن کے عذاب ہی میں تخفیف کی جائے گی اور نہ اُن کو مہلت ہی دی جائے گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And when those who have done wrong will behold the torment, it will not be lightened unto them, nor will they be respited.

اور جب ظالم لوگ عذاب کو دیکھیں گے تو وہ نہ ان سے ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جب وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا ہوگا ، عذاب کو دیکھ لیں گے تو پھر نہ وہ ان سے ہلکا ہی کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت ہی دی جائے گی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب ( یہ ) ظالم عذاب کو دیکھ لیں گے تو پھر ( وہ عذاب ) نہ ان پر ہلکا کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مہلت دیے جائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو پھر نہ تو ان کے عذاب میں کمی کی جائے گی اور نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جب وہ لوگ جو کہ (دنیا میں) اپنے ظلم پر ہی کمربستہ رہے تھے دیکھ لیں گے (دوزخ کے اس ہولناک) عذاب کو، تو نہ وہ ان سے ہلکا کیا جائے گا، اور نہ ہی ان کو (کوئی) مہلت دی جائے گی

Translated by

Noor ul Amin

اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے توپھران کاعذاب ہلکانہیں کیا جائے گا ، نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ظلم کرنے والے ( ف۱۹٤ ) جب عذاب دیکھیں گے اسی وقت سے نہ وہ ان پر سے ہلکا ہو نہ انھیں مہلت ملے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو نہ ان سے ( اس عذاب کی ) تخفیف کی جائے گی اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی

Translated by

Hussain Najfi

اور جب ظالم لوگ ( ایک بار ) عذاب کو دیکھ لیں گے تو پھر نہ ان کے عذاب میں کوئی تخفیف کی جائے گی اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When the wrong-doers (actually) see the Penalty, then will it in no way be mitigated, nor will they then receive respite.

Translated by

Muhammad Sarwar

There will be no relief for them when the torment approaches the unjust nor will they be given any respite.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And once those who did wrong see the torment, it will not decrease for them, nor will they be given respite.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when those who are unjust shall see the chastisement, it shall not be lightened for them, nor shall they be respited.

Translated by

William Pickthall

And when those who did wrong behold the doom, it will not be made light for them, nor will they be reprieved.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब ज़ालिम लोग अज़ाब को देखेंगे तो वह अज़ाब न उनसे हल्का किया जाएगा और न उन्हें मोहलत दी जाएगी।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب ظالم (یعنی کافر) لوگ عذاب کو دیکھیں گے تو وہ عذاب نہ ان سے ہلکا کیا جاوے گا اور نہ وہ کچھ مہلت دیے جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جب جنہوں نے ظلم کیا، عذاب دیکھیں گے تو نہ وہ ان سے ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔ “ (٨٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ظالم لوگ جب ایک دفعہ عذاب دیکھ لیں گے تو اس کے بعد نہ ان کے عذاب میں کوئی تخفیف کی جائے گی اور نہ انہیں ایک لمحہ بھر مہلت دی جائے گی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جن لوگوں نے ظلم کیا جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب دیکھیں گے ظالم عذاب کو پھر ہلکا نہ ہوگا ان سے اور نہ ان کو ڈھیل ملے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جب ظالم لوگ عذاب کو دیکھیں گے تو نہ ان پر سے کسی وقت عذاب ہلکا کیا جائیگا اور نہ وہ مہلت دیئے جائیں گے