Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 10

سورة بنی اسراءیل

وَّ اَنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۰﴾٪  1

And that those who do not believe in the Hereafter - We have prepared for them a painful punishment.

اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاَنَّ
اور بےشک
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لاتے
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت پر
اَعۡتَدۡنَا
تیار کر رکھا ہے ہم نے
لَہُمۡ
ان کے لئے
عَذَابًا
عذاب
اَلِیۡمًا
درد ناک
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاَنَّ
اوریقینا
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں ایمان لاتے
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت پر
اَعۡتَدۡنَا
تیارکررکھاہے ہم نے
لَہُمۡ
اُن کے لیے
عَذَابًا
عذاب
اَلِیۡمًا
درد ناک
Translated by

Juna Garhi

And that those who do not believe in the Hereafter - We have prepared for them a painful punishment.

اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناجو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے اُن کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and that for those who do not believe in the Hereafter, We have prepared a painful punishment.

اور یہ کہ جو نہیں مانتے آخرت کو ان کے لئے تیار کیا ہے ہم نے عذاب درد ناک

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ کہ جو لوگ ایمان نہیں رکھتے آخرت پر ان کے لیے ہم نے تیار کر رکھا ہے ایک درد ناک عذاب

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and warns those who do not believe in the Hereafter that We have prepared for them a grievous chastisement.

اور جو لوگ آخرت کو نہ مانیں انہیں یہ خبر دیتا ہے کہ ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب مہیا کر رکھا ہے ۔ 11 ؏ ١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس بات کی بھی خبر دیتا ہے کہ جو لوگ آخرت کا یقین نہ رکھتے ان کے لئے ہم نے تکلیف کا عذاب تیار رکھا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک وہ لوگ جو آخرت کو نہیں مانتے ہم نے ان کے لئے درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And that those who believe not in the Hereafter--for them We have gotten ready a torment afflictive.

اور یہ بھی (بتانا ہے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے عذاب دردناک تیار کر رکھا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ہم نے ان کیلئے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ بھی بتاتا ہے کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لیے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار رکھا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ کہ بیشک جو لوگ ایمان نہیں رکھتے آخرت پر، ان کے لئے ہم نے ایک بڑا ہی (ہولناک اور) دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اور بیشک جو لوگ آ خرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ کہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And to those who believe not in the Hereafter, (it announceth) that We have prepared for them a Penalty Grievous (indeed).

Translated by

Muhammad Sarwar

(It also declares) that for the disbelievers We have prepared a painful torment in the life to come.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And that those who do not believe in the Hereafter, for them We have prepared a painful torment (Hell).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And that (as for) those who do not believe in the hereafter, We have prepared for them a painful chastisement.

Translated by

William Pickthall

And that those who believe not in the Hereafter, for them We have prepared a painful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यह कि जो लोग आख़िरत को नहीं मानते उनके लिए हमने एक दर्दनाक अज़ाब तैयार कर रखा है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یہ بھی بتلاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے ایک دردناک سزا تیار کررکھی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ “ (١٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جو لوگ آخرت کو نہ مانیں انہیں یہ خبر دیتا ہے کہ ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب مہیا کر رکھا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ بات بھی بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے لیے ہم نے درد ناک عذاب تیار کیا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ کہ جو نہیں مانتے آخرت کو ان کے لیے تیار کیا ہے ہم نے عذاب دردناک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ قرآن کریم یہ بھی بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر اعتقاد نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے سخت درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے