Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 27

سورة بنی اسراءیل

اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ ؕ وَ کَانَ الشَّیۡطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوۡرًا ﴿۲۷﴾

Indeed, the wasteful are brothers of the devils, and ever has Satan been to his Lord ungrateful.

بے جا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
الۡمُبَذِّرِیۡنَ
فضول خرچ لوگ
کَانُوۡۤا
ہیں وہ
اِخۡوَانَ
بھائی
الشَّیٰطِیۡنِ
شیطانوں کے
وَکَانَ
اور ہے
الشَّیۡطٰنُ
شیطان
لِرَبِّہٖ
اپنے رب کا
کَفُوۡرًا
بہت نا شکرا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
الۡمُبَذِّرِیۡنَ
بے جا خرچ کرنے والے
کَانُوۡۤا
ہمیشہ سے ہیں
اِخۡوَانَ
بھائی
الشَّیٰطِیۡنِ
شیاطین کے
وَکَانَ
اور (ہمیشہ سے) ہے
الشَّیۡطٰنُ
شیطان
لِرَبِّہٖ
اپنے رب کا
کَفُوۡرًا
بڑا ہی نا شکرا
Translated by

Juna Garhi

Indeed, the wasteful are brothers of the devils, and ever has Satan been to his Lord ungrateful.

بے جا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیونکہ فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا ناشکرا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینابے جاخرچ کرنے والے ہمیشہ سے شیاطین کے بھائی ہیں اورشیطان ہمیشہ سے اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, squanderers are brothers to satans, and the Satan is very ungrateful to his Lord.

بیشک اڑانے والے بھائی ہیں شیطانوں کے اور شیطان ہے اپنے رب کا ناشکرا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً مال کو فضول اڑانے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور یقیناً شیطان اپنے رب کا بہت ہی نا شکرا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

for those who squander wastefully are Satan's brothers, and Satan is ever ungrateful to his Lord.

فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین جانو کہ جو لوگ بے ہودہ کاموں میں مال اڑاتے ہیں ، وہ شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بےجا اڑانے والے شیطان کے بھائی ہیں 8 ہیں شیطان کے دوست اور اس کے تابع ہیں) اور شیطان اپنے مالک کا ناشکرا ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہ فضول خرچی کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں۔ اور شیطان اپنے پروردگار (کی نعمتوں) کا کفر ان کرنے والا (یعنی ناشکرا) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily the squanderers are ever the brethren of the Satans, and the satan is ever unto his Lord ungrateful.

بیشک فضولیات میں اڑا دینے والے شیطانوں کے بھائی بند ہوتے ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللّے تللّے اڑا دینے والے شیطانوں کے بھائی ہوتے ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک گناہ کے کاموں میں خرچ کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہ فضول خرچی کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کی نعمتوں کا انکار کرنے والا ناشکرا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہ بےجا خرچ کرنے والے یقینی طور پر شیطانوں کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

کیونکہ فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کاناشکرا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اڑانے والے شیطانوں کے بھائی ہیں ( ف٦۹ ) اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ( ف۷۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی بند ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily spendthrifts are brothers of the Evil Ones; and the Evil One is to his Lord (himself) ungrateful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Do not be a wasteful spender. Squanderers are the brothers of satan. Satan was faithless to his Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, the spendthrifts are brothers of the Shayatin (devils), and the Shaytan is ever ungrateful to his Lord.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely the squanderers are the fellows of the Shaitans and the Shaitan is ever ungrateful to his Lord.

Translated by

William Pickthall

Lo! the squanderers were ever brothers of the devils, and the devil was ever an ingrate to his Lord.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फ़ज़ूल-ख़र्ची करने वाले शैतान के भाई हैं, और शैतान अपने रब का बड़ा नाशुक्रा है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک بےموقع اڑانے والے شیطانوں کے بھائی بند ہیں (2) اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکر ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بیشک فضول خرچی کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان ہمیشہ سے اپنے رب کا ناشکرا ہے۔ “ (٢٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ مالوں کو بےجا اڑانے والے شیطانوں کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک اڑانے والے بھائی ہیں شیطانوں کے اور شیطان ہے اپنے رب کا ناشکرا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک مال کو بےموقع اڑانے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناسپاس ہے۔