Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 63

سورة بنی اسراءیل

قَالَ اذۡہَبۡ فَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَآؤُکُمۡ جَزَآءً مَّوۡفُوۡرًا ﴿۶۳﴾

[ Allah ] said, "Go, for whoever of them follows you, indeed Hell will be the recompense of you - an ample recompense.

ارشاد ہوا کہ جا ان میں سے جو بھی تیرا تابعدار ہو جائے گا تو تم سب کی سزا جہنم ہے جو پورا پورا بدلہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
فرمایا
اذۡہَبۡ
جا
فَمَنۡ
پس جو کوئی
تَبِعَکَ
پیروی کرے تیری
مِنۡہُمۡ
ان میں سے
فَاِنَّ
تو بےشک
جَہَنَّمَ
جہنم
جَزَآؤُکُمۡ
بدلہ ہے تمہارا
جَزَآءً
بدلہ
مَّوۡفُوۡرًا
پورا پورا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے فرمایا
اذۡہَبۡ
جاؤ
فَمَنۡ
پھر جو بھی
تَبِعَکَ
پیروی کرے گا تیری
مِنۡہُمۡ
اُن میں سے
فَاِنَّ
تو یقیناً
جَہَنَّمَ
جہنم
جَزَآؤُکُمۡ
بدلہ ہے تمہارا
جَزَآءً
بدلہ
مَّوۡفُوۡرًا
پورا پورا
Translated by

Juna Garhi

[ Allah ] said, "Go, for whoever of them follows you, indeed Hell will be the recompense of you - an ample recompense.

ارشاد ہوا کہ جا ان میں سے جو بھی تیرا تابعدار ہو جائے گا تو تم سب کی سزا جہنم ہے جو پورا پورا بدلہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : جا (تجھے مہلت دی جاتی ہے) پھر اولاد آدم میں سے جو بھی تیرے پیچھے لگے گا تو تیرے سمیت ان سب کے لئے جہنم ہی پورا پورا بدلہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ نے فرمایا:جا! پھران میں سے جوبھی تیری پیروی کرے گاتم سب کا پورا پورابدلہ یقیناًجہنم ہی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (Allah) said, |"Go then, for whoever of them follows you, the Hell shall be the recompense of you all - a full recompense.

فرمایا جا پھر جو کوئی تیرے ساتھ ہوا ان میں سے سو دوزخ ہے تم سب کی سزا بدلہ پورا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ نے فرمایا : جاؤ (دفع ہوجاؤ ! ) ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں گے تو یقیناً تم سب کی سزا جہنم ہوگی وافر سزا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ، ” اچھا تو جا ، ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں ، تجھ سمیت اں سب کے لیے جہنم ہی بھرپور جزا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ نے کہا : جا پھر ان میں سے جو تیرے پیچھے چلے گا تو جہنم ہی تم سب کی سزا ہوگی ، مکمل اور بھرپور سزا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا چل دور ہو جو شخص ان میں سے تیری پیروی کریگا تو (اے شیطان تیری اور ان کی) تم سب کی سزا جہنم ہے پوری سزا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ارشاد ہوا یہاں سے چلا جا پس جو ان میں سے تیری بات مانے گا تو بیشک تم سب کی سزا جہنم ہے ، پوری پوری سزا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ نے فرمایا کہ اچھا تو جا۔ ان میں سے جو بھی تیری پیروی کرے گا تجھ سمیت سب کو جزا کے طور پر جہنم میں ڈالوں گا اور یہ ان کی بھرپور سزا ہوگی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا نے فرمایا (یہاں سے) چلا جا۔ جو شخص ان میں سے تیری پیروی کرے گا تو تم سب کی جزا جہنم ہے (اور وہ) پوری سزا (ہے)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah said: be thou gone; then who soever of them followeth thee, Hell is your meed, a meed ample.

ارشاد ہوا چل نکل جو کوئی بھی ان میں سے تیری راہ پر چلے گا سو بیشک تم (سب) کے لئے سزائے جہنم سزا ہے پوری ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا: جا! جو ان میں سے تیرے پیرو بن جائیں گے تو جہنم تم سب کا پورا پورا بدلہ ہے!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا چلا جا ، پس ان میں سے جس جس نے تیری پیروی کی تو بلاشبہ جہنم ہی تمہاری ( سب کی ) پوری پوری سزا ( بدلہ ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ نے فرمایا یہاں سے چلے جاؤ، جو شخص ان میں سے تیری پیروی کرے گا تو تم سب کی سزا جہنم ہے اور وہ پوری سزا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ارشاد ہوا کہ جا (اور جو کچھ تجھ سے ہو سکے کر گزر، پر یاد رکھنا کہ) ان میں سے جو بھی کوئی تیرے پیچھے چلا، تو یقینی طور پر جہنم ہی بدلہ ہوگا تم سب کا پورا پورا بدلہ،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جااولاد آدم میں سے جو تیرے پیچھے لگے گا ، توتم سب کے لئے جہنم ہی پورا پورا بدلہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا ، دور ہو ( ف۱۳۹ ) تو ان میں جو تیری پیروی کرے گا تو بیشک سب کا بدلہ جہنم ہے بھرپور سزا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اﷲ نے فرمایا: جا ( تجھے مہلت ہے ) پس ان میں سے جو بھی تیری پیروی کرے گا تو بیشک دوزخ ( ہی ) تم سب کی پوری پوری سزا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ارشاد ہوا چل نکل جا! ان میں سے جو کوئی بھی تیری پیروی کرے گا تو بے شک جہنم تم سب کی پوری پوری سزا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Allah) said: "Go thy way; if any of them follow thee, verily Hell will be the recompense of you (all)- an ample recompense.

Translated by

Muhammad Sarwar

God said, "Go away. All those who follow you will have hell as ample recompense for their deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Allah) said: "Go, and whosoever of them follows you, surely, Hell will be the recompense of you (all) an ample recompense.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Be gone! for whoever of them will follow you, then surely hell is your recompense, a full recompense:

Translated by

William Pickthall

He said: Go, and whosoever of them followeth thee - lo! hell will be your payment, ample payment.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "जा, उन में से जो भी तेरा अनुसरण करेगा, तो तुझ सहित ऐसे सभी लोगों का भरपूर बदला जहन्नम है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ارشاد ہوا جا جو شخص ان میں سے تیرے ساتھ ہو لے گا سو تم سب کی سزا جہنم ہے سزا پوری۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” فرمایا جا، ان میں سے جو تیرے پیچھے چلے گا یقیناً جہنم تمہاری سزا ہے جو بدترین سزا ہوگی۔ “ (٦٣) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اچھا تو جا ، ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں ، تجھ سمیت ان سب کے لئے جہنم ہی بھرپور جزا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرمایا جا ان میں سے جو کوئی شخص تیرے پیچھے چلے گا تو تم سب کی جزا جہنم ہے جو پوری سزا ہوگی،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فرمایا جا پھر جو کوئی تیرے ساتھ ہوا ان میں سے سو دوزخ ہے تم سب کی سزا بدلہ پورا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

خدا نے کہا جا اپنی راہ لے پھر بنی آدم (علیہ السلام) میں سے جو شخص تیرے کہنے پر چلے گا تو تم سب کی سزا جہنم ہے جو پوری سزا ہے