Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 85

سورة بنی اسراءیل

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الرُّوۡحِ ؕ قُلِ الرُّوۡحُ مِنۡ اَمۡرِ رَبِّیۡ وَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۵﴾

And they ask you, [O Muhammad], about the soul. Say, "The soul is of the affair of my Lord. And mankind have not been given of knowledge except a little."

اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں ، آپ جواب دے دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِ الرُّوۡحِ
روح کے بارے میں
قُلِ
کہہ دیجیے
الرُّوۡحُ
روح
مِنۡ اَمۡرِ
حکم سے ہے
رَبِّیۡ
میرے رب کے
وَمَاۤ
اور نہیں
اُوۡتِیۡتُمۡ
دیئے گئے تم
مِّنَ الۡعِلۡمِ
علم میں سے
اِلَّا
مگر
قَلِیۡلًا
بہت تھوڑا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ
اوروہ پوچھتے ہیں آپ سے
عَنِ الرُّوۡحِ
روح کے بارے میں
قُلِ
آپ کہہ دیں
الرُّوۡحُ
روح
مِنۡ اَمۡرِ رَبِّیۡ
میرے رب کے حکم سے ہے
وَمَاۤ
اورنہیں
اُوۡتِیۡتُمۡ
دیا گیا تمہیں
مِّنَ الۡعِلۡمِ
علم میں سے
اِلَّا
مگر
قَلِیۡلًا
بہت ہی کم
Translated by

Juna Garhi

And they ask you, [O Muhammad], about the soul. Say, "The soul is of the affair of my Lord. And mankind have not been given of knowledge except a little."

اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں ، آپ جواب دے دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

لوگ آپ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں۔ آپ ان سے کہئے کہ روح میرے پروردگار کا حکم ہے اور تمہیں تو بس تھوڑا سا علم دیا گیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ آپ سے رُوح کے بارے میں پوچھتے ہیں،آپ کہہ دیں رُوح میرے رب کے حکم سے ہے اورتمہیں علم میں سے بہت ہی کم دیا گیا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they ask you about the soul. Say, |"The soul is so¬mething from the command of my Lord, and you are not given but a little from the knowledge.

اور تجھ سے پوچھتے ہیں روح کو کہہ دے روح ہے میرے رب کے حکم سے اور تم کو علم دیا ہے تھوڑا سا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اے نبی ! ) یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں روح کے بارے میں آپ فرما دیجیے کہ روح میرے رب کے امر میں سے ہے اور تمہیں نہیں دیا گیا علم مگر تھوڑا سا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ لوگ تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں ۔ کہو یہ روح میرے رب کے حکم سے آتی ہے ، مگر تم لوگوں نے علم سے کم ہی بہرہ پایا ہے ۔ 103

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) یہ لوگ تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو کہ : روح میرے پروردگار کے حکم سے ( بنی ) ہے ۔ اور تمہیں جو علم دیا گیا ہے وہ بس تھوڑا ہی سا علم ہے ۔ ( ٤٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر یہودی تجھ سے پوچھتے ہیں روح کیا ہے کہہ دے روح میرے مالک کا حکم ہے 7 اور تم لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے علم میں سے کچھ نہیں ملا مگر تھوڑا اور 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ لوگ آپ سے روح کے بارے پوچھتے ہیں فرمادیجئے کہ روح میرے پروردگار کے حکم سے ہے اور تم کو بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ لوگ آپ سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آپ کہہ دیجیے کہ روح آپ کے رب کا ایک حکم ہے اور تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ میرے پروردگار کی ایک شان ہے اور تم لوگوں کو (بہت ہی) کم علم دیا گیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they ask thee regarding the spirit, Say thou: the spirit is by the command of my Lord, and ye have not been vouchsafed of knowledge save a little.

اور آپ سے یہ روح کی بابت پوچھتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجیے کہ روح میرے پروردگار کے حکم سے (ہی) ہے ۔ اور تمہیں علم تو بس تھوڑا ہی دیا گیا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ تم سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں ۔ کہہ دو کہ روح میرے رب کے حکم میں سے ہے اور تمہیں تو بس تھوڑا ہی سا علم عطا ہوا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور یہ لوگ آپ ( ﷺ ) سے روح ( کی حقیقت ) کے بارے میں سوال کرتے ہیں ، آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تم لوگوں کو بہت ہی کم علم دیا گیا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور آپ سے وہ روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں فرمادیں کہ ” وہ میرے رب کی ایک شان (حکم) ہے اور تم لوگوں کو بہت ہی کم علم دیا گیا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور پوچھتے ہیں آپ سے (اے پیغمبر ! ) روح کے بارے میں، تو انھیں بتادو کہ روح تو میرے رب کے حکم سے ہے، اور تمہیں جو کچھ بھی علم دیا گیا ہے (اے لوگو) بہت ہی تھوڑا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

لوگ آپ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ:’’روح میرے رب کاحکم ہے اور تمہیں تو بس تھوڑاساعلم دیا گیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور تم سے روح کو پوچھتے ہیں ہیں ، تم فرماؤ روح میرے رب کے حکم سے ایک چیز ہے اور تمہیں علم نہ ملا مگر تھوڑا ( ف۱۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ ( کفّار ) آپ سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں ، فرما دیجئے: روح میرے رب کے اَمر سے ہے اور تمہیں بہت ہی تھوڑا سا علم دیا گیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ! ) لوگ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں ۔ کہہ دیجئے کہ روح میرے پروردگار کے امر سے ہے اور تمہیں بہت ہی تھوڑا سا علم دیا گیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They ask thee concerning the Spirit (of inspiration). Say: "The Spirit (cometh) by command of my Lord: of knowledge it is only a little that is communicated to you, (O men!)"

Translated by

Muhammad Sarwar

They ask you about the Spirit. Say, "The Spirit comes by the command of my Lord. You have been given very little knowledge.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they ask you concerning the Ruh (the spirit). Say: "The Ruh (the spirit) is one of the things, the knowledge of which is only with my Lord. And of knowledge, you (mankind) have been given only a little."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they ask you about the soul. Say: The soul is one of the commands of my Lord, and you are not given aught of knowledge but a little.

Translated by

William Pickthall

They are asking thee concerning the Spirit. Say: The Spirit is by command of my Lord, and of knowledge ye have been vouchsafed but little.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे तुम से रूह के विषय में पूछते हैं। कह दो, "रूह का संबंध तो मेरे रब के आदेश से है, किन्तु ज्ञान तुम्हें मिला थोड़ा ही है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یوں لوگ آپ سے روح کو (امتحاناً ) پوچھتے ہیں آپ فرما دیجیئے روح میرح رب کے حکم سے بنی ہے (12) اور تم کو بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔ (13)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ فرما دیں روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔ “ (٨٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں ، کہو یہ روح میرے رب کے حکم سے آتی ہے ، مگر تم لوگوں نے علم سے کم ہی بہرہ پایا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور لوگ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ فرما دیجیے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بس تھوڑا سا علم دیا گیا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تجھ سے پوچھتے ہیں روح کو کہہ دے روح ہے میرے رب کے حکم سے اور تم کو علم دیا ہے تھوڑا سا ، ،

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر لوگ آپ سے روح کی حقیقت دریافت کرتے ہیں آپ ان سے کہہ دیجیے کہ روح میرے رب کے حکم سے بنی ہے اور تم کو بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔