Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 64

سورة الكهف

قَالَ ذٰلِکَ مَا کُنَّا نَبۡغِ ٭ۖ فَارۡتَدَّا عَلٰۤی اٰثَارِہِمَا قَصَصًا ﴿ۙ۶۴﴾

[Moses] said, "That is what we were seeking." So they returned, following their footprints.

موسٰی نے کہا یہی تھا ، جس کی تلاش میں ہم تھے چناچہ وہیں سے اپنے قدموں کے نشان ڈھونڈتے ہوئے واپس لوٹے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
ذٰلِکَ
یہی ہے
مَا
جو
کُنَّا
تھے ہم
نَبۡغِ
ہم چاہتے
فَارۡتَدَّا
تو وہ دونوں پلٹے
عَلٰۤی اٰثَارِہِمَا
اپنے نشانات قدم پر
قَصَصًا
اتباع کرتے ہوئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
ذٰلِکَ
یہی ہے
مَا
جس کی
کُنَّا
تھے
نَبۡغِ
ہم تلاش کررہے
فَارۡتَدَّا
چنانچہ وہ واپس لوٹے
عَلٰۤی
اوپر
اٰثَارِہِمَا
اپنے قدموں کے نشانات کے
قَصَصًا
پیچھا کرتے ہوئے
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "That is what we were seeking." So they returned, following their footprints.

موسٰی نے کہا یہی تھا ، جس کی تلاش میں ہم تھے چناچہ وہیں سے اپنے قدموں کے نشان ڈھونڈتے ہوئے واپس لوٹے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : اسی چیز کی تو ہمیں تلاش تھی چناچہ وہ اپنے قدموں کے نشانوں پر واپس چلے آئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہاکہ یہی ہے جس کی ہم تلاش کر رہے تھے،چنانچہ وہ دونوں اپنے قدموں کے نشانات کاپیچھاکرتے ہوئے واپس لوٹے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &That was what we were looking for.|" So they returned, retracing their footsteps.

کہا یہی ہے جو ہم چاہتے تھے، پھر الٹے پھرے اپنے پیر پہچانتے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

موسیٰ نے کہا : یہی تو تھا جس کی ہمیں تلاش تھی پس وہ دونوں واپس لوٹے اپنے نقوش پا کو دیکھتے ہوئے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

موسیٰ ( علیہ السلام ) نے کہا اسی کی تو ہمیں تلاش تھی ۔ “ 58 چنانچہ وہ دونوں اپنے نقش قدم پر پھر واپس ہوئے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : اسی بات کی تو ہمیں تلاش تھی ۔ ( ٣٥ ) چنانچہ دونوں اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ہوئے واپس لوٹے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا یہی تو ہمارا مطلب 1 تھا آخر اپنے قدموں کے نشان پر الٹے پھر 2 سے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا یہی تو (وہ مقام) ہے جس کو ہم کو تلاش تھی سو دونوں اپنے پاؤں کے نشانات دیکھتے ہوئے واپس لوٹے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

موسیٰ نے کہا وہی تو مقام ہے جس کی ہمیں تلاش تھی۔ پھر وہ دونوں اپنے نشانات قدم پر دیکھتے ہوئے لوٹے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(موسیٰ نے) کہا یہی تو (وہ مقام) ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے تو وہ اپنے پاؤں کے نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: that is that which we have been seeking. So they turned back upon their footsteps, retracing.

موسیٰ (علیہ السلام) نے) کہا وہی تو وہ (مقام) تھا جس کی ہم کو تلاش تھی ۔ پھر دونوں اپنے قدموں کے نشان پر الٹے چلے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: یہی تو ہمیں مطلوب تھا! پس وہ اپنے نقشِ قدم دیکھتے ہوئے واپس لوٹے ۔

Translated by

Mufti Naeem

انہوں ( موسیٰ علیہ السلام ) نے فرمایا یہی تو ( وہ مقام ) ہے جس کی ہمیں تلاش ہے ، پھر وہ دونوں اپنے پیروں کے نشان دیکھتے ہوئے واپس لوٹ گئے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

موسیٰ نے کہا یہی وہ مقام ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے۔ تو وہ اپنے قدموں کے نشانات کو دیکھ کر لوٹ گئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

موسیٰ نے فرمایا کہ یہی تو وہ جگہ تھی جس کی ہم تلاش میں تھے، چناچہ وہ دونوں واپس لوٹے اپنے نقش قدم دیکھتے ہوئے

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا:’’اسی چیز کی توہمیں تلاش تھی‘‘ چنانچہ وہ اپنے قدموں کے نشان پر واپس آئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

موسیٰ نے کہا یہی تو ہم چاہتے تھے ( ف۱٤۳ ) تو پیچھے پلٹے اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: یہی وہ ( مقام ) ہے ہم جسے تلاش کر رہے تھے ، پس دونوں اپنے قدموں کے نشانات پر ( وہی راستہ ) تلاش کرتے ہوئے ( اسی مقام پر ) واپس پلٹ آئے

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا یہی تو وہ ( مقام ) تھا جس کی ہمیں تلاش تھی ( اور جسے ہم چاہتے تھے ) چنانچہ وہ دونوں اپنے پاؤں کا نشان دیکھتے ہوئے واپس ہوئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Moses said: "That was what we were seeking after:" So they went back on their footsteps, following (the path they had come).

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses said, "That is exactly what we are seeking. They followed their own foot prints back (to the rock)."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

[Musa] said: "That is what we have been seeking." So they went back retracing their footsteps.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: This is what we sought for; so they returned retracing their footsteps.

Translated by

William Pickthall

He said: This is that which we have been seeking. So they retraced their steps again.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(मूसा ने) कहा, "यही तो है जिसे हम तलाश कर रहे थे।" फिर वे दोनों अपने पदचिन्हों को देखते हुए वापस हुए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے (حکایت سن کر) فرمایا کہ یہی وہ موقع ہے جس کی ہم کو تلاش تھی سو دونوں اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ہوئے الٹے لوٹے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اس نے کہا یہی جگہ ہے جس کو ہم تلاش کر رہے تھے دونوں اپنے قدموں کے نشانوں پر واپس پلٹے۔ “ (٦٤) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اسی کی تو ہمیں تلاش تھی۔ چناچہ وہ دونوں اپنے نقش قدم پر پھر واپس ہوئے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا یہی وہ موقعہ ہے جس کی ہمیں تلاش تھی۔ سو وہ دونوں اپنے قدموں کے نشانوں پر واپس لوٹے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا یہی ہے جو ہم چاہتے تھے پھر الٹے پھرے اپنے پیر پہچانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا وہی تو جگہ ہے جس کو ہم تلاش کر رہے تھے پھر وہ دونوں اپنے نشان ہائے قدم کو ڈھونڈتے ہوئے الٹے پھرے۔