Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 69

سورة الكهف

قَالَ سَتَجِدُنِیۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ صَابِرًا وَّ لَاۤ اَعۡصِیۡ لَکَ اَمۡرًا ﴿۶۹﴾

[Moses] said, "You will find me, if Allah wills, patient, and I will not disobey you in [any] order."

موسٰی نے جواب دیا کہ انشاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور کسی بات میں میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
سَتَجِدُنِیۡۤ
یقیناً تم پاؤ گے مجھے
اِنۡ
اگر
شَآءَ
چاہا
اللّٰہُ
اللہ نے
صَابِرًا
صبر کرنے والا
وَّلَاۤ
اور نہیں
اَعۡصِیۡ
میں نافرمانی کروں گا
لَکَ
تمہاری
اَمۡرًا
کسی حکم میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
موسیٰ نے کہا
سَتَجِدُنِیۡۤ
عنقریب آپ مجھے پائیں گے
اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ
انشاءاللہ
صَابِرًا
صبر کرنے والا
وَّلَاۤ اَعۡصِیۡ
اور نہیں میں نا فرمانی کروں گا
لَکَ
آپ کی
اَمۡرًا
کسی کام میں
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "You will find me, if Allah wills, patient, and I will not disobey you in [any] order."

موسٰی نے جواب دیا کہ انشاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور کسی بات میں میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : آپ انشاء اللہ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: ’’ان شاء اﷲآپ عنقریب مجھے صبرکرنے والا پائیں گے اورمیں کسی کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (Musa) said, |"You will find me patient, if Allah wills, and I shall not disobey any order from you.|"

کہا تو پائے گا اگر اللہ نے چاہا مجھ کو ٹھہرنے والا اور نہ ٹالوں گا تیرا کوئی حکم

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

موسیٰ نے کہا : آپ مجھے ان شاء اللہ صابر پائیں گے اور میں خلاف ورزی نہیں کروں گا آپ کے کسی حکم کی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ موسیٰ ( علیہ السلام ) نے کہا” ان شاء اللٰہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ان شاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے ، اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا اللہ چاہے تو مجھ کو صبر کرنے والا پائے گا اور میں کسی کام میں تیری نافرمانی نہیں کرنے کا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا اگر اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(موسیٰ نے) کہا کہ انشا اللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے۔ اور میں آپ کی کسی بات میں نافرمانی نہ کروں گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(موسیٰ نے) کہا خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابر پایئے گا۔ اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: thou wilt find me, if Allah will, patient, and shall not disobey thee in any affair.

(موسی (علیہ السلام) نے) کہا آپ انشاء اللہ مجھے صابر پائیں گے اور میں آپ کے حکم کے خلاف نہ کروں گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملے میں بھی آپ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

انہوں ( موسیٰ علیہ السلام ) نے فرمایا اگر اللہ ( تعالیٰ ) نے چاہا تو آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور میں آپ کے ( کسی ) حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

موسیٰ نے کہا اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں آپ کے کہنے کے خلاف نہیں کروں گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

موسیٰ نے کہا انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے، اور میں کسی معاملے میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا،

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا:آپ انشااللہ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا عنقریب اللہ چاہے تو تم مجھے صابر پاؤ گے اور میں تمہارے کسی حکم کے خلاف نہ کروں گا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: آپ اِن شاء اﷲ مجھے ضرور صابر پائیں گے اور میں آپ کی کسی بات کی خلاف ورزی نہیں کروں گا

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Moses said: "Thou wilt find me, if Allah so will, (truly) patient: nor shall I disobey thee in aught."

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses said, "If God wishes, you will find me patient and I shall not disobey any of your orders."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Musa said: "If Allah wills, you will find me patient, and I will not disobey you in aught."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: If Allah pleases, you will find me patient and I shall not disobey you in any matter.

Translated by

William Pickthall

He said: Allah willing, thou shalt find me patient and I shall not in aught gainsay thee.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(मूसा ने) कहा, "यदि अल्लाह ने चाहा तो आप मुझे धैर्यवान पाएँगे। और मैं किसी मामले में भी आपकी अवज्ञा नहीं करूँगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا انشاء اللہ آپ مجھ کو صابر (یعنی ضابط) پاویں گے اور میں کسی بات میں آپ کے خلاف حکم نہ کروں گا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اس نے کہا اگر اللہ نے چاہا تو مجھے تو صبر کرنے والا پائے گا اور میں تیرے کسی حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا۔ “ (٦٩) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ نے کہا انشاء اللہ ، آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے کہا انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی بات میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا تو پائے گا اگر اللہ نے چاہا مجھ کو ٹھہرنے والا اور نہ ٹالوں گا تیرا کوئی حکم

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا انشاء اللہ تو مجھ کو ضبط کرنے والا پائے گا اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہ کروں گا۔