Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 9

سورة الكهف

اَمۡ حَسِبۡتَ اَنَّ اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ وَ الرَّقِیۡمِ ۙ کَانُوۡا مِنۡ اٰیٰتِنَا عَجَبًا ﴿۹﴾

Or have you thought that the companions of the cave and the inscription were, among Our signs, a wonder?

کیا تو اپنے خیال میں غار اور کتبے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
کیا
حَسِبۡتَ
سمجھا آپ نے
اَنَّ
کہ بے شک
اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ
غار والے
وَالرَّقِیۡمِ
اور کتبے والے
کَانُوۡا
تھے وہ
مِنۡ اٰیٰتِنَا
ہماری نشانیوں میں سے
عَجَبًا
عجیب
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
کیا
حَسِبۡتَ
آپ سمجھتے ہیں
اَنَّ
یقیناً
اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ
غاروالے
وَالرَّقِیۡمِ
اور کتبے والے
کَانُوۡا
تھے
مِنۡ اٰیٰتِنَا
ہماری نشانیوں میں سے
عَجَبًا
عجیب
Translated by

Juna Garhi

Or have you thought that the companions of the cave and the inscription were, among Our signs, a wonder?

کیا تو اپنے خیال میں غار اور کتبے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ غار والوں اور کتبہ والوں کا معاملہ ہماری نشانیوں میں سے کوئی بڑی عجیب نشانی تھا ؟۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاآپ سمجھتے ہیں کہ غار اور کتبے والے ہماری نشانیوں میں سے عجیب تھے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do you think that the People of Kahf (the Cave) and Raqim (inscription*) were unusual out of Our signs?

کیا تو خیال کرتا ہے کہ غار اور کھوہ کے رہنے والے ہماری قدرتوں میں عجب اچنبھا تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا تم سمجھتے ہو کہ غار اور رقیم (تختی) والے اصحاب ہماری بہت عجیب نشانیوں میں سے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Do you think that the people of the Cave and the Inscription were one of Our wondrous signs?

کیا تم سمجھتے ہو کہ غار 6 اور کتبے 7 والے ہماری کوئی بڑی عجیب نشانیوں میں سے تھے؟ 8

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا تمہارا یہ خیال ہے کہ غار اور رقیم والے لوگ ( ٣ ) ہماری نشانیوں میں سے کچھ ( زیادہ ) عجیب چیز تھے ؟ ( ٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کیا تو یہ سجھا ہے کہ غار اور تختے والے حجاری (قدرت کی) نشانیوں میں سے ایک عجیب نشانی تھی 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا آپ خیال کرتے ہیں یہ کہ غار والے اور رقیم (پہاڑ) والے ہمارے عجائبات (قدرت) میں سے عجیب تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ غار اور کھوہ کے رہنے والے ہماری قدرتوں میں کوئی حیرت ناک چیز تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور لوح والے ہمارے نشانیوں میں سے عجیب تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Deemest thou that the people of the cave and the inscription were of Our signs a wonder?

کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ غار والے اور کتبہ والے ہماری نشانیوں میں کچھ تعجب کی چیز تھے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے کہف ورقیم والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کچھ بہت عجیب خیال کیا؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے پیغمبر ﷺ ) کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ کہف ( غار ) اور رقیم ( لوح ) والے ہماری نشانیوں میں سے عجیب تر چیزتھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ غار اور لوح والے ہماری نشانیوں سے عجیب تھے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا تم نے (اے مخاطب) یہ سمجھ رکھا ہے کہ غار اور رقیم والے ہماری (قدرت کی) نشانیوں میں سے کچھ زیادہ تعجب کی چیز تھے ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ غار والوں اور کتبہ والوں کامعاملہ ہماری نشانیوں میں سے کوئی بڑاعجیب قصہ تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا تمہیں معلوم ہوا کہ پہاڑ کی کھوہ اور جنگل کے کنارے والے ( ف۱۳ ) ہماری ایک عجیب نشانی تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا آپ نے یہ خیال کیا ہے کہ کہف و رقیم ( یعنی غار اور لوحِ غار یا وادئ رقیم ) والے ہماری ( قدرت کی ) نشانیوں میں سے ( کتنی ) عجیب نشانی تھے؟

Translated by

Hussain Najfi

کیا تو اپنے خیال میں غار اور کتے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or dost thou reflect that the Companions of the Cave and of the Inscription were wonders among Our Sign?

Translated by

Muhammad Sarwar

Do you not think that the story of the Companions of the Cave and the Inscription was one of Our marvelous miracles?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Do you think that the people of Al-Kahf and Ar-Raqim were a wonder among Our signs

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or, do you think that the Fellows of the Cave and the Inscription were of Our wonderful signs?

Translated by

William Pickthall

Or deemest thou that the People of the Cave and the Inscription are a wonder among Our portents?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या तुम समझते हो कि गुफा और रक़ीम वाले हमारी अद्भुत निशानियों में से थे?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ غار والے اور پہاڑ والے ہماری عجائبات میں سے کچھ تعجب کی چیز تھے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” یا آپ نے خیال کیا کہ غار اور رقیم والے ہماری نشانیوں میں سے ایک عجیب نشانی تھے ؟ “ (٩) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا تم سمجھتے ہو کہ غار اور کتبے والے ہمارے کوئی بڑی عجیب نشانیوں میں سے تھے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا آپ نے یہ خیال کیا ہے کہ کہف اور رقیم والے ہماری نشانیوں میں سے عجیب چیز تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا تو خیال کرتا ہے کہ غار اور کھوہ کے رہنے والے ہماری قدرتوں میں عجب اچنبھا تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر ! کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ غار اور کھوہ والے ہماری قدرت کی نشانیوں میں سے کچھ تعجب کی چیز تھے۔