Surat Marium

Surah: 19

Verse: 16

سورة مريم

وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ مَرۡیَمَ ۘ اِذِ انۡتَبَذَتۡ مِنۡ اَہۡلِہَا مَکَانًا شَرۡقِیًّا ﴿ۙ۱۶﴾

And mention, [O Muhammad], in the Book [the story of] Mary, when she withdrew from her family to a place toward the east.

اس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کر ۔ جبکہ وہ اپنے گھر کے لوگوں سے علیحدہ ہو کر مشرقی جانب آئیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کرو
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
مَرۡیَمَ
مریم کا
اِذِ
جب
انۡتَبَذَتۡ
وہ الگ ہو گئی
مِنۡ اَہۡلِہَا
اپنے گھروالوں سے
مَکَانًا
ایک جگہ پر
شَرۡقِیًّا
مشرق کی جانب
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور آپ ذکر کرو
فِی الۡکِتٰبِ
کتاب میں
مَرۡیَمَ
مریم کا
اِذِ
جب
انۡتَبَذَتۡ
الگ ہوکرچلی گئی
مِنۡ اَہۡلِہَا
اپنے گھر والوں سے
مَکَانًا شَرۡقِیًّا
مشرقی جانب
Translated by

Juna Garhi

And mention, [O Muhammad], in the Book [the story of] Mary, when she withdrew from her family to a place toward the east.

اس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کر ۔ جبکہ وہ اپنے گھر کے لوگوں سے علیحدہ ہو کر مشرقی جانب آئیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (اے پیغمبر ! ) اس کتاب میں مریم کا حال بھی ذکر کیجئے۔ جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر مشرقی جانب گوشہ نشین ہوگئی تھی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراس کتاب میں مریم کا ذکر کرو ،جب کہ وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر مشرقی جانب چلی گئی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And mention in the Book (the story of) Maryam, when she withdrew from her people to a place eastwards,

اور مذکور کر کتاب میں مریم کا جب جدا ہوئی اپنے لوگوں سے ایک مشرقی مکان میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اب) ذکر کیجیے اس کتاب (قرآن) میں مریم کا جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر ایک شرقی گوشے میں جا بیٹھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Muhammad), recite in the Book the account of Mary, when she withdrew from her people to a place towards the east;

اور اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو ، 13 جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس کتاب میں مریم کا بھی تذکرہ کرو ۔ اس وقت کا تذکرہ جب وہ اپنے گھر والوں سے علیحدہ ہو کر اس جگہ چلی گئیں جو مشرق کی طرف واقع تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) قرآن میں مریم کا (قصہ) بیان کر جب وہ (اپنے لوگوں سے) الگ ہو کر (مسجد سے) پورب کی طرف ایک جگہ جا بیٹھی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ اس کتاب میں مریم (علیہا السلام) کا بھی ذکر فرمائیے جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرقی میں ایک مکان میں گئیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کتاب (قرآن ) میں مریم کا حال بیان کیجیے۔ جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر ایک مشرقی مکان میں گئیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور کتاب (قرآن) میں مریم کا بھی مذکور کرو، جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرق کی طرف چلی گئیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And mention thou in the Book Maryam, what time the retired from her people to a place eastward.

اور (اس) کتاب میں مریم کا ذکر کیجئے جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر ایک شرقی مکان میں گئیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور کتاب میں مریم کی سرگزشت کو یاد کرو جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہوکر پورب کی جگہ میں جا بیٹھی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے پیغمبر ﷺ ) اس کتاب ( قرآن مجید ) میں مریم ( رضی اللہ عنہا ) کا ( حال ) بھی بیان کردیجیے ، جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ( ہوکر ) ایک مکان میں جو مشرق کی طرف تھا ، چلی گئیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کتاب (قرآن) میں مریم کا ذکر کرو جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرقی جانب چلی گئیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس کتاب میں ان کو مریم (علیہا السلام) کا قصہ بھی پڑھ کر سنا دو ، جب کہ وہ اپنے گھر والوں سے علیحدہ ہو کر مشرقی جانب کی ایک جگہ میں جا بیٹھیں –ف

Translated by

Noor ul Amin

اور ( اے محمد ) آپ اس کتاب میں مریم کابھی ذکر کیجئے جب وہ اپنے گھروالوں سے دورمشرق کی جانب چلی گئی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کتاب میں مریم کو یاد کرو ( ف۲۳ ) جب اپنے گھر والوں سے پورب کی طرف ایک جگہ الگ گئی ( ف۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ کتاب ( قرآن مجید ) میں مریم ( علیہا السلام ) کا ذکر کیجئے ، جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر ( عبادت کے لئے خلوت اختیار کرتے ہوئے ) مشرقی مکان میں آگئیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) اس کتاب میں مریم کا ذکر کیجئے ۔ جب کہ وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہوکر ایک مشرقی مکان میں گئیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Relate in the Book (the story of) Mary, when she withdrew from her family to a place in the East.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), mention in the Book (the Quran) the story of Mary how she left her family and started living in a solitary place to the East

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And mention in the Book, Maryam, when she withdrew in seclusion from her family to place facing east.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And mention Marium in the Book when she drew aside from her family to an eastern place;

Translated by

William Pickthall

And make mention of Mary in the Scripture, when she had withdrawn from her people to a chamber looking East,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और इस किताब में मरयम की चर्चा करो, जबकि वह अपने घर वालों से अलग होकर एक पूर्वी स्थान पर चली गई

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کتاب میں مریم (علیہ السلام) کا بھی ذکر کیجیئے جب کہ وہ اپنے گھر والوں سے علیحدٰہ (ہو کر) ایسے مکان میں جو مشرق کی جانب میں تھا (غسل کے لئے) گئیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اے نبی قرآن مجید سے مریم کا حال بیان کرو۔ جب وہ اپنے گھروالوں سے الگ ہو کر شرقی جانب مکان میں گوشہ نشین ہوگئی۔ (١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اے نبی اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو ، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہوگئی تھی

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور کتاب میں مریم کو یاد کیجیے جبکہ وہ اپنے گھر والوں سے علیحدہ ہو کر ایک ایسی جگہ چلی گئی جو مشرق کی جانب تھا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مذکور کر کتاب میں مریم کا جب جدا ہوئی اپنے لوگوں سے ایک شرقی مکان میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس کتاب میں مریم کا بھی ذکر کیجیے جب کہ وہ مریم اپنی قوم کے لوگوں سے علیحدہ ہو کر ایک ایسے مکان میں گئی یعنی غسل کے لئے جو جانب مشرق میں واقع بھلا