Surat Marium

Surah: 19

Verse: 40

سورة مريم

اِنَّا نَحۡنُ نَرِثُ الۡاَرۡضَ وَ مَنۡ عَلَیۡہَا وَ اِلَیۡنَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿۴۰﴾٪  5

Indeed, it is We who will inherit the earth and whoever is on it, and to Us they will be returned.

خود زمین کے اور تمام زمین والوں کے وارث ہم ہی ہونگے اور سب لوگ ہماری ہی طرف لوٹا کر لائے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّا
بےشک ہم
نَحۡنُ
ہم ہی
نَرِثُ
ہم وارث ہوں گے
الۡاَرۡضَ
زمین کے
وَمَنۡ
اور جو
عَلَیۡہَا
اس پر ہے
وَاِلَیۡنَا
اور طرف ہمارے ہی
یُرۡجَعُوۡنَ
وہ لوٹائے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّا
یقیناً ہم
نَحۡنُ
ہم
نَرِثُ
وارث ہوں گے
الۡاَرۡضَ
زمین کے
وَمَنۡ
اور جو
عَلَیۡہَا
اس پر ہے
وَاِلَیۡنَا
اور ہماری طرف
یُرۡجَعُوۡنَ
وہ پلٹائے جائیں گے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, it is We who will inherit the earth and whoever is on it, and to Us they will be returned.

خود زمین کے اور تمام زمین والوں کے وارث ہم ہی ہونگے اور سب لوگ ہماری ہی طرف لوٹا کر لائے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ ہم ہی زمین اور اس پر موجود سب چیزوں کے وارث ہوں گے اور انھیں ہمارے ہاں ہی لوٹ کر آنا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناہم ہی زمین کے وارث ہوں گے اورجو اس پرہے اوروہ سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely We, only We, shall ultimately own the earth and all those on it, and to Us they will be returned.

ہم وارث ہوں گے زمین کے اور جو کوئی ہے زمین پر اور وہ ہماری طرف پھر آئیں گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً ہم ہی وارث ہوں گے زمین کے اور جو کوئی اس پر موجود ہے (اس کے بھی) اور یہ سب لوگ ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Ultimately, We shall inherit the earth and whatever is on it; to Us shall they be returned.

آخر کار ہم ہی زمین اور اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گے ۔ 25 ؏2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین جانو کہ زمین اور اس پر سارے رہنے والوں کے وارث ہم ہی ہوں گے ، اور ہماری طرف ہی ان سب کو لوٹایا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(کیا ان کو اتنی مسجھ نہیں ہے کہ) ہم ہی زمین کے 4 وارث ہونگے اور ان لوگوں کے جو زمین پر (بستے) ہیں اور ہماری طرف ان کو لوٹ کر آنا ہے (اپنے اعمال کا محاسبہ دینا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک ہم ہی زمین کے اور اس پر رہنے والوں کے وارث (مالک) ہیں اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اس زمین میں اور جو کچھ اس پر ہے اس سب کے وارث ہم ہی ہونگے اور ان سب کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily We! We shall inherit the earth and whatsoever is thereon: and Unto Us they shall be returned.

ہم ہی زمین کے اور اس پر رہنے والوں کے وارث رہ جائیں گے اور ہماری ہی طرف (سب) لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک زمین اور روئے زمین پر بسنے والوں کے وارث ہم ہوں گے اور سارے لوگ ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک ہم ہی زمین اور جو کچھ اس کے اوپر ہے ( سب ) کے وارث ہوں گے اور ( سب لوگ ) ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم وارث ہوں گے زمین کے اور جو کچھ اس میں ہے اور وہ ہماری ہی طرف پھر آئیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ آخرکار ہماری ہی ہو کر رہے گی یہ زمین اور وہ سب بھی جو اس کے اوپر ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے ان سب نے،

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ ہم ہی زمین اور اس پر موجودسب چیزوں کے وارث ہوں گے اور انہیں ہمارے ہاں ہی لوٹنا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک زمین اور جو کچھ اس پر ہے سب کے وارث ہم ہوں گے ( ف٦۳ ) اور وہ ہماری ہی طرف پھریں گے ( ف٦٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک ہم ہی زمین کے ( بھی ) وارث ہیں اور ان کے ( بھی ) جو اس پر ( رہتے ) ہیں اور ( سب ) ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( آخرکار ) ہم ہی زمین کے اور جو کچھ اس کے اوپر ہے اس کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف لوٹائے جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It is We Who will inherit the earth, and all beings thereon: to Us will they all be returned.

Translated by

Muhammad Sarwar

We are the heirs of the earth and those living in it will all return to Us.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, We will inherit the earth and whatsoever is thereon. And to Us they all shall be returned.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely We inherit the earth and all those who are on it, and to Us they shall be returned.

Translated by

William Pickthall

Lo! We, only We, inherit the earth and all who are thereon, and unto Us they are returned.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

धरती और जो भी उस के ऊपर है उस के वारिस हम ही रह जाएँगे और हमारी ही ओर उन्हें लौटना होगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(لیکن آخر ایک دن مریں گے اور) تمام زمین اور زمین کے رہنے والوں کے ہم ہی وارث (یعنی آخر مالک) رہ جاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آخر کار ہم ہی زمین اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی لوٹائے جائیں گے۔ “ (٤٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار ہم ہی زمین اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف پلٹائے جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ زمین اور جو کچھ زمین میں ہے ہم اس کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف لوٹائے جائیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہم وارث ہوں گے زمین کے اور جو کوئی ہے زمین پر اور وہ ہماری طرف پھر آئیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا تمام زمین کے اور زمین کے اوپر بسنے والوں کے ہم ہی وارث ہوں گے اور یہ سب ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے۔