Surat Marium

Surah: 19

Verse: 60

سورة مريم

اِلَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا ﴿ۙ۶۰﴾

Except those who repent, believe and do righteousness; for those will enter Paradise and will not be wronged at all.

بجز ان کے جو توبہ کرلیں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ۔ ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائے گی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِلَّا
سوائے
مَنۡ
اس کے جو
تَابَ
توبہ کرے
وَاٰمَنَ
اور وہ ایمان لے آئے
وَعَمِلَ
اور وہ عمل کرے
صَالِحًا
نیک
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ
یَدۡخُلُوۡنَ
وہ داخل ہوں گے
الۡجَنَّۃَ
جنت میں
وَلَا
اور نہ
یُظۡلَمُوۡنَ
وہ ظلم کیے جائیں گے
شَیۡئًا
کچھ بھی
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِلَّا
مگر
مَنۡ
جس نے
تَابَ
توبہ کی
وَاٰمَنَ
اور ایمان لایا
وَعَمِلَ
اور عمل کیے
صَالِحًا
نیک
فَاُولٰٓئِکَ
تو وہی لوگ
یَدۡخُلُوۡنَ
داخل ہوں گے
الۡجَنَّۃَ
جنت میں
وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ
اور نہ ظلم کیا جائیگا ان پر
شَیۡئًا
کچھ بھی
Translated by

Juna Garhi

Except those who repent, believe and do righteousness; for those will enter Paradise and will not be wronged at all.

بجز ان کے جو توبہ کرلیں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ۔ ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائے گی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

البتہ ان میں سے جس نے توبہ کرلی، ایمان لایا اور اچھے عمل کئے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ بھر بھی حق تلفی نہ ہوگی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

مگرجس نے توبہ کی اورایمان لایااورنیک عمل کیے۔تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے اوراُن پرکچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

except those who repent and believe and do good deeds, and therefore they will enter the Paradise and will not be wronged at all-

مگر جس نے توبہ کی اور یقین لایا اور کی نیکی سو وہ لوگ جائیں گے بہشت میں اور ان کا حق ضائع نہیں ہوگا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

سوائے ان کے جنہوں نے توبہ کی اور وہ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر قطعاً کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

except those who repent and believe and act righteously. Such shall enter Paradise and shall not be wronged at all.

البتہ جو توبہ کرلیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کرلیں وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ برابر حق تلفی نہ ہو گی ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی ، اور ایمان لے آئے ، اور نیک عمل کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے ، اور ان پر ذرا بھی ظلم نہیں ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مگر جو کوئی توبہ کرے اور ایمان لائے اور اچھے کام کرے تو ایسے لوگ بہشت میں جائیں گے اور ان پر کچھ ظلم نہ ہوگا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک کام کیے ، سو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا بھی نقصان نہ کیا جائے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

مگر جس نے توبہ کرلی اور ایمان لا کر نیک اعمال کئے۔ وہی لوگ ہوں گے جو جنت میں ہوں گے اور ان کا ذرہ برابر بھی نقصان نہ کیا جائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Excepting those who may repent and believe and work righteously; these shall enter the Garden and shall not be wronged at all *Chapter: 19

البتہ جس نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک کام کرنے لگا سو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے ۔ اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس سے صرف وہ لوگ مستثنیٰ ہوں گے ، جو توبہ کرلیں اور ایمان وعمل صالح کی روش اختیار کریں گے ۔ یہی لوگ ہوں گے ، جو جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرا بھی حق تلفی نہ ہوگی ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہاں مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک اعمال کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرا ظلم نہ کیا جائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہاں ! جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرا ظلم نہ کیا جائے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہاں مگر جنہوں نے توبہ کرلی، اور وہ ایمان لے آئے سچے دل سے اور انہوں نے کام بھی اچھے کیے تو وہ داخل ہوں گے جنت میں اور ان کی ذرہ برابر کوئی حق تلفی نہ ہوگی،

Translated by

Noor ul Amin

البتہ جس نے توبہ کرلی ، ایمان لایااور اچھے عمل کئے توایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ بھر بھی حق تلفی نہ ہوگی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مگر جو تائب ہوئے اور ایمان لائے اور اچھے کام کیے تو یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور انھیں کچھ نقصان نہ دیا جائے گا ( ف۱۰٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سوائے اس شخص کے جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کرتا رہا تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

ہاں البتہ جو توبہ کر لیں ، ایمان لائیں اور نیک عمل بجا لائیں تو یہ لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Except those who repent and believe, and work righteousness: for these will enter the Garden and will not be wronged in the least,-

Translated by

Muhammad Sarwar

but those among them who repent and become righteously striving believers will be admitted to the gardens without experiencing any injustice.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Except those who repent and believe, and work righteousness. Such will enter Paradise and they will not be wronged in aught.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Except such as repent and believe and do good, these shall enter the garden, and they shall not be dealt with unjustly in any way:

Translated by

William Pickthall

Save him who shall repent and believe and do right. Such will enter the Garden, and they will not be wronged in aught -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु जो तौबा करे और ईमान लाए और अच्छा कर्म करे, तो ऐसे लोग जन्नत में प्रवेश करेंगे। उन पर कुछ भी ज़ुल्म न होगा। -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں مگر جس نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک کام کرنے لگا سو یہ لوگ جنت میں جاویں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جاوے گا۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہاں جو توبہ کرلیں اور ایمان لے آئیں اور صالح عمل اختیار کریں۔ وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرّہ برابر زیادتی نہیں ہوگی۔ “ (٦٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ جو توبہ کریں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کرلیں ‘ وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ برابر حق تلفی نہ ہوگی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سوائے اس شخص کے جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے سو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرا سا بھی ظلم نہ کیا جائے گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مگر جس نے توبہ کی اور یقین لایا اور کی نیکی سو وہ لوگ جائیں گے بہشت میں اور ان کا حق ضائع نہ ہوگا کچھ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مگر ہاں ان میں سے جس نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کرتا رہا تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرا سی بھی حلق تلفی نہ کی جائے گی۔