Surat Marium

Surah: 19

Verse: 63

سورة مريم

تِلۡکَ الۡجَنَّۃُ الَّتِیۡ نُوۡرِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَنۡ کَانَ تَقِیًّا ﴿۶۳﴾

That is Paradise, which We give as inheritance to those of Our servants who were fearing of Allah .

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تِلۡکَ
یہ ہے
الۡجَنَّۃُ
جنت
الَّتِیۡ
جس کا
نُوۡرِثُ
ہم وارث بنائیں گے
مِنۡ عِبَادِنَا
اپنےبندوں میں سے
مَنۡ
اسے جو
کَانَ
ہو گا
تَقِیًّا
متقی/ڈرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

تِلۡکَ
یہ
الۡجَنَّۃُ
جنت ہے
الَّتِیۡ
جس کا
نُوۡرِثُ
ہم وارث بنائیں گے
مِنۡ عِبَادِنَا
اپنے بندوں میں سے
مَنۡ
جو
کَانَ
ہے
تَقِیًّا
اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا
Translated by

Juna Garhi

That is Paradise, which We give as inheritance to those of Our servants who were fearing of Allah .

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہو ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ وہ جنت ہے جس کاوارث اپنے بندوں میں سے اُسے ہم بنائیں گے جو اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے والا ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

That is the Paradise We will give as inheritance to those of Our servants who have been God-fearing.

یہ وہ بہشت ہے جو میراث دیں گے ہم اپنے بندوں میں جو کوئی ہوگا پرہیزگار۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ ہے وہّ جنت جس کا ہم وارث بنائیں گے اپنے بندوں میں سے ان کو جو متقی ہوں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Such is the Paradise which We shall cause those of Our servants who have been God-fearing to inherit.

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو متقی ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ف 3 یہی وہ بہشت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے ان کو کریں گے جو پرہیز گار میں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے لوگوں کو مالک بنائیں گے جو پرہیزگار ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ وہ جنت ہوگی جس کا ان بندوں کو وارث بنائیں گے جو پرہیز گار ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Such is the Garden which We shall cause those of Our bondmen to inherit who have been God-fearing. *Chapter: 19

یہ جنت ایسی ہے کہ ہم اپنے بندوں میں اس کا وارث اس کو بنادیں گے جو (اللہ سے) ڈرنے والا ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ وہ جنّت ہے ، جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے ان کو بنائیں گے ، جو خدا سے ڈرنے والے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی ہے وہ جنت ، جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ( صرف ) ایسے شخص کو وارث بنائیں گے ، جو متقی ہوگا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو مالک بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث بنادیں گے ہم اپنے بندوں میں سے ان لوگوں کو جو پرہیزگار رہے ہوں گے۔

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہے وہ جنت جس کاوارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے بنائیں گےجو پرہیزگا رہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ وہ باغ ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے کریں گے جو پرہیزگار ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے اسے وارث بنائیں گے جو متقی ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

یہ ہے وہ بہشت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Such is the Garden which We give as an inheritance to those of Our servants who guard against Evil.

Translated by

Muhammad Sarwar

Such are the gardens which We will give to Our God-fearing servants as their inherited property.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Such is the Paradise which We shall give as an inheritance to those of Our servants who had Taqwa.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This is the garden which We cause those of Our servants to inherit who guard (against evil).

Translated by

William Pickthall

Such is the Garden which We cause the devout among Our bondmen to inherit.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह है वह जन्नत जिस का वारिस हम अपने बन्दों में से हर उस व्यक्ति को बनाएँगे, जो डर रखने वाला हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ جنت (جس کا ذکر ہوا) ایسی ہے کہ ہم اپنے بندوں میں سے اس کا مالک ایسے لوگوں کو بنادیں گے جو کہ خدا سے ڈرنے والا ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے بنائیں گے جو پرہیزگاری اختیار کرتا رہا ہے۔ “ (٦٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیز گار رہا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے اسے وارث بنائیں گے جو ڈرنے والا ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ وہ بہشت ہے جو میراث دیں گے ہم اپنے بندوں میں جو کوئی ہوگا پرہیزگار 

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے اس شخص کو وارث ومالک بنائیں گے جو بندہ پرہیز گار ہوگا۔