Surat Marium

Surah: 19

Verse: 7

سورة مريم

یٰزَکَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُکَ بِغُلٰمِ ۣ اسۡمُہٗ یَحۡیٰی ۙ لَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ مِنۡ قَبۡلُ سَمِیًّا ﴿۷﴾

[He was told], "O Zechariah, indeed We give you good tidings of a boy whose name will be John. We have not assigned to any before [this] name."

اے زکریا! ہم تجھے ایک بچے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیی ہے ہم نے اس سے پہلے اس کا ہم نام بھی کسی کو نہیں کیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰزَکَرِیَّاۤ
اے زکریا
اِنَّا
بےشک ہم
نُبَشِّرُکَ
ہم خوش خبری دیتے ہیں تجھے
بِغُلٰمِ ۣ
ایک لڑکے کی
اسۡمُہٗ
نام جس کا
یَحۡیٰی
یحیٰی (ہو گا)
لَمۡ
نہیں
نَجۡعَلۡ
ہم نے بنایا
لَّہٗ
اس کا
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
سَمِیًّا
کوئی ہم نام
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰزَکَرِیَّاۤ
اے زکریا
اِنَّا
یقیناْ ہم
نُبَشِّرُکَ
ہم بشارت دیتے ہیں آپ کو
بِغُلٰمِ ۣ
ایک لڑکے کی
اسۡمُہٗ
نام جس کا
یَحۡیٰی
یحییٰ ہوگا
لَمۡ نَجۡعَلۡ
نہیں بنا یا ہم نے
لَّہٗ
اس کے لیے
مِنۡ قَبۡلُ
اس سے پہلے
سَمِیًّا
کوئی ہم نام
Translated by

Juna Garhi

[He was told], "O Zechariah, indeed We give you good tidings of a boy whose name will be John. We have not assigned to any before [this] name."

اے زکریا! ہم تجھے ایک بچے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیی ہے ہم نے اس سے پہلے اس کا ہم نام بھی کسی کو نہیں کیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اللہ تعالیٰ نے جواباً فرمایا :) زکریا ! ہم تمہیں ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا۔ اس سے پیشتر اس نام کا کوئی دوسرا آدمی ہم نے پیدا نہیں کیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے زکریا یقینا ہم آپ کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہو گا اس سے پہلے ہم نے اس کا کوئی ہم نام نہیں بنایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Allah said) |"0 Zakariyya, We give you the good news of a boy whose name is Yaliya (John). We did not create any one before him of the same name.|"

اے زکریا ہم تجھ کو خوشخبری سناتے ہیں ایک لڑکے کی جس کا نام ہے یحییٰ نہیں کیا ہم نے پہلے اس نام کا کوئی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے زکریا ( علیہ السلام) ! ہم تمہیں بشارت دیتے ہیں ایک لڑکے کی جس کا نام یحییٰ ہوگا ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی ہم نام نہیں بنایا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

﴿جواب دیا گیا﴾ “ اے زکریا ، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحیی ہو گا ۔ ہم نے اس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں کیا ۔ “ 5

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( آواز آئی کہ ) اے زکریا ! ہم تمہیں ایک ایسے لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیی ہوگا ۔ اس سے پہلے ہم نے اس کے نام کا کوئی اور شخص پیدا نہیں کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اللہ نے اس کی دعا تریہ برس بعد قبول کی اور فرمایا اے زکریا ہم تجھ کو ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں اس کا نام یحییٰ ہوگا یہ نام ہم نے اس سے 5 سے پہلے کسی کا نہیں رکھا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے زکریا (علیہ السلام) بیشک ہم آپ کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ (علیہ السلام) ہے ، اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اللہ نے فرمایا) اے زکریا۔ بیشک ہم تمہیں ایک ایسے بیٹے کی خوش خبری دے رہے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا اس سے پہلے ہم نے یہ نام کسی کو نہیں دیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O Zakariyya! verily We give thee the glad tidings of a boy: his name shall be Yahya; We have not afore-time made his namesake.

اے زکریا ہم تم کو بشارت دیتے ہیں ایک لڑکے کی اس کا نام یحییٰ ہوگا ۔ ہم نے اس کے قبل کسی کو (اس کا) ہم نام نہیں بنایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے زکریا! ہم تمہیں ایک فرزند کی بشارت دیتے ہیں ، جس کا نام یحییٰ ہوگا ۔ ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی نظیر نہیں بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے زکریا! بے شک ہم آپ کو ایک بچے کی ( ولادت کی ) خوشخبری دیتے ہیں ، اس کا نام یحییٰ ہوگا ، کہ ہم نے اس سے پہلے اس نام ( ووصف ) کا کوئی ( شخص ) پیدا نہیں کیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے زکریا ! ہم تم کو ایک بیٹے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخض پیدا نہیں کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جواب ملا اے زکریا ہم تمہیں ایک ایسے لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ہوگا اور ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی ہم نام پیدا نہیں کیا۔

Translated by

Noor ul Amin

( اللہ نےجو اباًفرمایا ) : ’’زکریا! ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کانام یحیٰی ہوگا اس سے قبل اس نام کا کوئی آدمی ہم نے پیدا نہیں کیا ‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے زکریا ہم تجھے خوشی سناتے ہیں ایک لڑکے کی جن کا نام یحییٰ ہے اس کے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی نہ کیا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ارشاد ہوا: ) اے زکریا! بیشک ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری سناتے ہیں جس کا نام یحیٰی ( علیہ السلام ) ہوگا ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی ہم نام نہیں بنایا

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( ارشاد ہوا ) اے زکریا! ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں ۔ جس کا نام یحییٰ ہوگا جس کا اس سے پہلے ہم نے کوئی ہمنام نہیں بنایا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(His prayer was answered): "O Zakariya! We give thee good news of a son: His name shall be Yahya: on none by that name have We conferred distinction before."

Translated by

Muhammad Sarwar

We answered his prayers with the glad news of the birth of a son by the name of John and told him, "We have never given such a name to anyone else."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Allah said:) "O Zakariyya! Verily, We give you the good news of a son, whose name will be Yahya. We have given that name to none before (him)."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O Zakariya! surely We give you good news of a boy whose name shall be Yahya: We have not made before anyone his equal.

Translated by

William Pickthall

(It was said unto him): O Zachariah! Lo! We bring thee tidings of a son whose name is John; we have given the same name to none before (him).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(उत्तर मिला,) "ऐ ज़करीया! हम तुझे एक लड़के की शुभ सूचना देते हैं, जिस का नाम यह्या होगा। हम ने उस से पहले किसी को उस के जैसा नहीं बनाया।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے زکریا (علیہ السلام) ہم تم کو ایک فرزند کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا کہ اس کے قبل ہم نے کسی کو اس کا ہم صفت نہ بنایا ہوگا۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے زکریا ہم تجھے ایک بیٹے کی بشارت دیتے ہیں۔ جس کا نام یحییٰ ہوگا ہم نے اس نام کا اس سے پہلے کوئی شخص پیدا نہیں کیا۔ (٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(جواب دیا گیا) اے زکریا ، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہوگا۔ ہم نے اس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے زکریا بیشک ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں اس کا نام یحییٰ ہے۔ ہم نے اس سے پہلے اس کا کوئی ہم نام نہیں بنایا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے زکریا ہم تجھ کو خوشخبری سناتے ہیں ایک لڑکے کی جس کا نام ہے یحییٰ نہیں کیا ہم نے پہلے اس نام کا کوئی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو اب دیا گیا اے زکریا ہم تجھ کو ایک ایسے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحی ہوگا اس سے پہلے ہم نے کسی کو اس کا ہم نام نہیں پیدا کیا۔