Surat Marium

Surah: 19

Verse: 84

سورة مريم

فَلَا تَعۡجَلۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَہُمۡ عَدًّا ﴿ۚ۸۴﴾

So be not impatient over them. We only count out to them a [limited] number.

تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر ، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَا
تو نہ
تَعۡجَلۡ
آپ جلدی کیجیے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
اِنَّمَا
بےشک
نَعُدُّ
ہم گن رہے ہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَدًّا
خوب گننا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَا تَعۡجَلۡ
چنانچہ نہ آپ جلدی کریں
عَلَیۡہِمۡ
اُن پر
اِنَّمَا
یقیناً
نَعُدُّ
ہم شمار کر رہے ہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَدًّا
اچھی طرح شمار کرنا
Translated by

Juna Garhi

So be not impatient over them. We only count out to them a [limited] number.

تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر ، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

سو آپ ان پر (نزول عذاب کے لئے) جلدی نہ کیجئے۔ ہم ان کی گنتی (کے دن) شمار کر رہے ہیں ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ آپ ان پر جلدی نہ کریںیقیناہم اُن کے لیے دن شمارکر رہے ہیں،اچھی طرح شمار کرنا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So do not huffy about them; We are but counting for them a countdown.

سو تو جلدی نہ کر ان پر ہم تو پوری کرتے ہیں ان کی گنتی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے خلاف (فیصلے کے لیے ) جلدی نہ کیجیے ہم ان کی پوری پوری گنتی کر رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Therefore, do not hasten (in seeking a scourge against them). We are counting their days.

اچھا ، تو اب ان نزول عذاب کے لیے بےتاب نہ ہو ۔ ہم ان کے دن گن رہے ہیں ۔ 51

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا تم ان کے معاملے میں جلدی نہ کرو ، ہم تو ان کے لیے گنتی گن رہے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

رہتے ہیں تو (اے پیغمبر) تو انکے (عذاب کے) لئے جلدی نہ کر ہم (خود) ان کے لئے دن گن رہے ہیں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو آپ ان کے بارے میں جلدی نہ کیجئے یقینا ہم ان کی باتیں (دن) خود شمار کر رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تو آپ ان کیلئے (عذاب کی) جلدی نہ کیجیے۔ ہم ان کی باتوں کو شمار کر رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

So hasten thou not against them; We are only counting against them a counting. *Chapter: 19

تو آپ ان کے حق میں جلدی نہ کیجیے ۔ ہم خود ان کی (حرکتیں) شمار کررہے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو تم ان کے فیصلے کیلئے جلدی نہ کرو ۔ ہم ان کیلئے اچھی طرح گنتی کر رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تو آپ ﷺ ان پر ( نزولِ عذاب کے لیے ) جلدی نہ کیجیے اور ہم تو ان کے لیے ( ایام زندگی کو ) خود شمار کررہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو آپ ان پر عذاب کے لیے جلدی نہ کرو اور ہم تو ان کے لیے دن شمار کر رہے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس تم ان پر (نزول عذاب کے لئے) جلدی نہ کرنا، ہم خود ہی ان کے دن پوری طرح گن رہے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

سوآپ جلدی نہ کیجئے ہم ان کے دن گن رہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو تم ان پر جلدی نہ کرو ، ہم تو ان کی گنتی پوری کرتے ہیں ( ف۱٤۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سو آپ ان پر ( عذاب کے لئے ) جلدی نہ کریں ہم تو خود ہی ان کے ( انجام کے ) لئے دن شمار کرتے رہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

آپ ان کے بارے میں جلدی نہ کیجئے ہم تو اچھی طرح ان کے دن گن رہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So make no haste against them, for We but count out to them a (limited) number (of days).

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), exercise patience; We have given them respite only for an appointed time.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So make no haste against them; We only count out to them a (limited) number.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore be not in haste against them, We only number out to them a number (of days).

Translated by

William Pickthall

So make no haste against them (O Muhammad). We do but number unto them a sum (of days).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः तुम उन के लिए जल्दी न करो। हम तो बस उन के लिए (उन की बातें) गिन रहे हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو آپ ان کے لیے جلدی نہ کیجیئے ہم ان کی باتیں خود شمار کر رہے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آپ ان پر نزول عذاب کے لیے جلدی نہ کریں۔ ہم ان کے دن پوری طرح گن رہے ہیں۔ “ (٧٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اچھا ‘ تو اب ان پر نزول عذاب کے لئے بےتاب نہ ہو۔ ہم ان کے دن گن رہے ہیں وہ دن آنے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو آپ ان کے بارے میں جلدی نہ کیجیے ہم ان کی باتوں کو خوب شمار کر رہے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو تو جلدی نہ کر ان پر ہم تو پوری کرتے ہیں ان کی گنتی  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو آپ کافروں کے لئے عذاب میں جلدی نہ کیجیے ہم ان کی باتوں کو خوب شمار کر رہے ہیں۔