Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
نَالَ |
يَنَالُ |
نَلْ |
نَائِل |
مَنُوْل/مَنِيْل |
نَيْل/نَوَال |
اَلنَّیْلُ:ہر اس چیز کو کہتے ہیں جسے انسان اپنے ہاتھ سے پکڑلیتا ہے اور یہ نِلْتُہٗ اَنَالُہٗ نَیْلا کا مصدر ہے ۔قرآن پاک میں ہے۔ (لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ) (۳۔۹۲) تم کبھی نیکی حاصل نہیں کرسکوگے۔ (وَ لَا یَنَالُوۡنَ مِنۡ عَدُوٍّ نَّیۡلًا) (۹۔۱۲۰) یا دشمنوں سے کوئی چیز لیتے۔ (لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا) (۳۳۔۲۵) کچھ بھلائی حاصل نہ کرسکے۔
Surah:33Verse:25 |
انہوں نے پا ئی
they obtained
|