Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 244

سورة البقرة

وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۴۴﴾

And fight in the cause of Allah and know that Allah is Hearing and Knowing.

اللہ کی راہ میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ تعالٰی سنتا ، جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَاتِلُوۡا
اور جنگ کرو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے راستے میں
وَاعۡلَمُوۡۤا
اور جان لو
اَنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ
سَمِیۡعٌ
خوب سننے والا ہے
عَلِیۡمٌ
خوب جاننے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَاتِلُوۡا
اور تم جنگ کرو
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ تعا لٰی کی راہ میں
وَاعۡلَمُوۡۤا
اور جان لو
اَنَّ
بلا شبہ
اللّٰہَ
اللہ تعا لٰی
سَمِیۡعٌ
سب کچھ سننے والا
عَلِیۡمٌ
سب کچھ جاننے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And fight in the cause of Allah and know that Allah is Hearing and Knowing.

اللہ کی راہ میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ تعالٰی سنتا ، جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو (یعنی موت سے مت ڈرو) اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ ہر ایک کی سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ کی راہ میں جنگ کرواورجان لوبلاشبہ اﷲ تعالیٰ سب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And fight in the way of Allah, and know that Allah is All-Hearing, All-Knowing.

اور لڑو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ اللہ بیشک خوب سنتا جانتا ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جنگ کرو اللہ کی راہ میں اور خوب جان لو کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Muslims, fight in the way of Allah and know that Allah hears everything and knows everything.

مسلمانو! اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ کے راستے میں جنگ کرو ، اور یقین رکھو کہ اللہ خوب سننے والا ، خوب جاننے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ( مسلمانو) خدا کی راہ میں کافروں سے لڑو تم سے سن چکے کہ موت سے بھاگنا کچھ فائدہ نہیں اور جانے رہو کہ اللہ سنتا ہے جانتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ کی راہ میں لڑو اور جان لو کہ اللہ سننے والے جاننے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ کی راہ میں لڑو اور اس بات کو اچھی طرح جان لو کہ بلاشبہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (مسلمانو) خدا کی راہ میں جہاد کرو اور جان رکھو کہ خدا (سب کچھ) جانتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And fight in the way of Allah and know that verily Allah is Hearing, Knowing.

اور اللہ کی راہ میں قتال کرو ۔ اور جانے رہو کہ اللہ بڑا سننے والا ہے خوب جاننے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور یہ خوب سمجھ رکھو کہ اللہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور تم قتال کرو اﷲ کے راستے میں اور جان خوب جان لو کہ بے شک اﷲ سننے والے جاننے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مسلمانو ! اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور لڑو تم اللہ کی راہ میں اے مسلمانو ! اور یقین جانو کہ اللہ سب کچھ سنتا جانتا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور اللہ کی راہ میں جہادکرو اور جان لوکہ اللہ سب سننے والا اور جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور لڑو اللہ کی راہ میں ( ف٤۹۱ ) اور جان لو کہ اللہ سنتا جانتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے مسلمانو! ) اﷲ کی راہ میں جنگ کرو اور جان لو کہ اﷲ خوب سننے والا جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور خدا کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جانتے رہو کہ خدا ( سب کچھ ) سننے اور جاننے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then fight in the cause of Allah, and know that Allah Heareth and knoweth all things.

Translated by

Muhammad Sarwar

Fight for the cause of God and know that God is All-hearing and All-knowing.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And fight in the way of Allah and know that Allah is All-Hearer, All-Knower.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And fight in the way of Allah, and know that Allah is Hearing, Knowing.

Translated by

William Pickthall

Fight in the way of Allah, and know that Allah is Hearer, Knower.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह की राह में लड़ो, और जान लो कि अल्लाह सुनने वाला, जानने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اس قصہ میں غور کرو) اور اللہ کی راہ میں قتال کرو اور یقین رکھو اسبات کا کہ اللہ تعالیٰ خوب سننے والے اور خوب جاننے والے ہیں۔ (244)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ کی راہ میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ خوب سننے اور خوب جاننے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور قتال کرو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ بیشک اللہ سننے والا، جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور لڑو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ اللہ بیشک خوب سنتا جانتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان لو کہ اللہ تعالیٰ سننے والا جاننے والا ہے