Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 102

سورة الأنبياء

لَا یَسۡمَعُوۡنَ حَسِیۡسَہَا ۚ وَ ہُمۡ فِیۡ مَا اشۡتَہَتۡ اَنۡفُسُہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ۚ

They will not hear its sound, while they are, in that which their souls desire, abiding eternally.

وہ تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہونگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَایَسۡمَعُوۡنَ
نہیں وہ سنیں گے
حَسِیۡسَہَا
اس کی آہٹ کو
وَہُمۡ
اور وہ
فِیۡ مَا
اس میں جو
اشۡتَہَتۡ
خواہش کریں گے
اَنۡفُسُہُمۡ
نفس ان کے
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَایَسۡمَعُوۡنَ
نہ وہ سننے گے
حَسِیۡسَہَا
اُس کی آہٹ
وَہُمۡ
اور وہ
فِیۡ مَا
ان میں جو
اشۡتَہَتۡ
چاہیں گے
اَنۡفُسُہُمۡ
دل اُن کے
خٰلِدُوۡنَ
ہمیشہ رہنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

They will not hear its sound, while they are, in that which their souls desire, abiding eternally.

وہ تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہونگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ اس کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند نعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے،اوروہ ان (نعمتوں) میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے جنہیں ان کے دل چاہیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They will not hear the slightest of its sound, and they will remain for ever in what their selves desire.

نہیں سنیں گے اس کی آہٹ اور وہ اپنے جی کے مزوں میں سدا رہیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ اس کی آہٹ تک نہیں سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند خواہشوں میں ہمیشہ رہیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They shall not hear even a whisper of it, and they shall live for ever in the delights which they had desired.

اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے ۔ اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ اس کی سرسراہٹ بھی نہیں سنیں گے ، اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من پسند چیزوں کے درمیان رہیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور دونوں کی بھنک بھی سنیں گے ہمیشہ جو جی چاہے اس میں بسر کریں (ہر ایک خواہش پوری ہوگی،

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(کہ) وہ اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہ وہ اس کی آہٹ بھی نہ سن سکیں گے اور وہ اپنی من پسند چیزوں کے درمیان رہیں گے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They shall not hear the least sound thereof, and in that felicity which their souls desire they shall be abiders.

اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے ۔ اور وہ لوگ اپنی جی چاہی چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ اس کی آہٹ بھی نہیں سنیں گے اور وہ اپنے من بھاتے عیش میں رہیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ اس ( جہنم ) کی آواز ( بھی ) نہیں سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند زندگی میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہاں تک کہ وہ اس کی آواز تک بھی نہ سنیں گے اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں ہر طرح کے عیش و آرام میں ہمیشہ کے لیے رہیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اتنے دور کہ وہ اس کی سرسراہٹ تک کو بھی نہ سنیں گے اور وہ لوگ ہمیشہ اپنی من بھائی نعمتوں میں سدا خوش وخرم رہیں گے

Translated by

Noor ul Amin

وہ اس کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور وہ اپنی دل پسندنعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ اس کی بھنک ( ہلکی سی آواز بھی ) نہ سنیں گے ( ف۱۸۱ ) اور وہ اپنی من مانتی خواہشوں میں ( ف۱۸۲ ) ہمیشہ رہیں گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ ان ( نعمتوں ) میں ہمیشہ رہیں گے جن کی ان کے دل خواہش کریں گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ اس کی آہٹ بھی نہیں سنیں گے اور وہ اپنی من پسند نعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Not the slightest sound will they hear of Hell: what their souls desired, in that will they dwell.

Translated by

Muhammad Sarwar

They will not even hear the slightest sound from it while enjoying the best that they can wish for in their everlasting life.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They shall not hear the slightest sound of it (Hell), while they abide in that which their own selves desire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They will not hear its faintest sound, and they shall abide in that which their souls long for.

Translated by

William Pickthall

They will not hear the slightest sound thereof, while they abide in that which their souls desire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे उस की आहट भी नहीं सुनेंगे और अपनी मनचाही चीज़ों के मध्य सदैव रहेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے (2) اور وہ لوگ اپنی جی چاہی چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے اور ہمیشہ ہمیش اپنی من پسند چیزوں میں رہیں گے۔ (١٠٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ اس کی آہٹ نہیں سنیں گے اور اپنی جی چاہی چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہیں سنیں گے اس کی آہٹ اور وہ اپنے جی کے مزوں میں سدا رہیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس دوری کی وجہ سے ان کا یہ حال ہوگا کہ وہ دوزخ کی ہلکی سی آواز بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنی من مانی اور جی چاہی لذتوں میں ہمیشہ رہیں گے