Surat ul Anbiya
Surah: 21
Verse: 14
سورة الأنبياء
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے ۔
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے ۔
|
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
یٰوَیۡلَنَاۤ
ہائے افسوس ہم پر
|
اِنَّا
بےشک ہم
|
کُنَّا
تھے ہم
|
ظٰلِمِیۡنَ
ظالم
|
|
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
یٰوَیۡلَنَاۤ
ہائے ہماری کم بختی
|
اِنَّا
یقیناً ہم
|
کُنَّا
تھے ہم
|
ظٰلِمِیۡنَ
ظالم
|
They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے ۔
They said, |"Woe to us! We were wrongdoers indeed.|"
کہنے لگے ہائے خرابی ہماری ہم تھے بیشک گنہگار
وہ کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے ۔
They said: woe unto us! verily we have been wrong-doers.
وہ لوگ کہنے لگے ہائے ہماری شامت بیشک ہم ہی ظالم تھے ۔
انہوں نے واویلا کیا کہ ہائے ہماری بدبختی! بیشک ہم ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے بنے ۔
They cried: "Woe to us! Certainly we have been wrongdoers."
وہ لوگ (نزول عذاب کے وقت) کہنے لگے کہ ہائے ہماری کمبختی بیشک ہم لوگ ظالم تھے۔ (6)
وہ کہنے لگے ہائے ہماری خرابی بیشک ہم ظلم کرنے والے تھے۔