Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 33

سورة الأنبياء

وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ وَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ؕ کُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسۡبَحُوۡنَ ﴿۳۳﴾

And it is He who created the night and the day and the sun and the moon; all [heavenly bodies] in an orbit are swimming.

وہی اللہ ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ہے ۔ ان میں سے ہر ایک اپنے اپنے مدار میں تیرتے پھرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہُوَ
اور وہی ہے
الَّذِیۡ
جس نے
خَلَقَ
بنایا
الَّیۡلَ
رات
وَالنَّہَارَ
اور دن کو
وَالشَّمۡسَ
اور سورج
وَالۡقَمَرَ
اور چاند کو
کُلٌّ
سب کے سب
فِیۡ فَلَکٍ
ـاپنےـمدار میں
یَّسۡبَحُوۡنَ
وہ تیرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَہُوَ
اور وہی ہے
الَّذِیۡ
جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
الَّیۡلَ
رات کو
وَالنَّہَارَ
اور دن کو
وَالشَّمۡسَ
اور سورج کو
وَالۡقَمَرَ
اور چاند کو
کُلٌّ
سب
فِیۡ فَلَکٍ
ایک مدار میں
یَّسۡبَحُوۡنَ
تیر رہے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And it is He who created the night and the day and the sun and the moon; all [heavenly bodies] in an orbit are swimming.

وہی اللہ ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ہے ۔ ان میں سے ہر ایک اپنے اپنے مدار میں تیرتے پھرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہی تو ہے جس نے رات اور دن، اور سورج اور چاند کو پیدا کیا یہ سب (سیارے اپنے اپنے) مدار میں تیر رہے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہی ہے جس نے رات کو اوردن کو اورسورج اور چاند کو پیدا کیا،سب ایک مدارمیں تیررہے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And He is the One who has created the night and the day, and the sun and the moon, each floating in an orbit.

اور وہی ہے جس نے بنائے رات اور دن اور سورج اور چاند سب اپنے اپنے گھر میں پھرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہی ہے جس نے پیدا کیا رات دن سورج اور چاند کو یہ سب کے سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is He Who created the night and the day, and the sun and the moon. Each of them is floating in its orbit.

اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ۔ سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں ۔ 35

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہی ( اللہ ) ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند پیدا کیے ، سب کسی نہ کسی مدار میں تیر رہے ہیں ۔ ( ١٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہی خدا ہے جس نے رات اور دن بنائے اور سورج اور چاند (اور تارے) ہر ایک اپنے اپنے چرخ دواڑے) میں تیر رہے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ ایسا ہے کہ اس نے رات اور دن اور سورج اور چاند بنائے یہ سب آسمان (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اسی نے رات اور دن، سروج اور چاند بنائے جو اپنے اپنے دائرے (مدار) میں گھوم رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He it is Who hath created the night and the day, and the sun and the moon, each in an orb floating.

اور وہ وہی تو ہے جس نے رات کو اور دن کو اور سورج کو اور چاند کو پیدا کردیا ہے سب (اپنے اپنے) دائرہ میں تیر رہے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہی ہے جس نے رات اور دن ، سورج اور چاند بنائے ۔ ان میں سے ہر ایک ، ایک خاص مدار کے اندر گردش کر رہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ ( اللہ تعالیٰ ) وہی تو ہے کہ جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا ، ( ان میں سے ) ہر ایک ایک دائرے میں تیر رہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن ‘ سورج اور چاند کو بنایا یہ سب (اپنے اپنے) مدار میں تیر رہے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ اللہ وہی تو ہے جس نے پیدا فرمایا رات و دن اور سورج وچاند کے اس عظیم الشان نظام کو اور اس قدر عمدہ تقدیر اور بہترین انداز کے ساتھ کہ سب اپنے اپنے فلک میں تیرتے جا رہے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

وہی توہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا یہ سب ( اپنے اپنے ) مدارمیں تیررہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہی ہے جس نے بنائے رات ( ف٦۳ ) اور دن ( ف٦٤ ) اور سورج اور چاند ہر ایک ایک گھیرے میں پیر رہا ہے ( ف٦۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہی ( اﷲ ) ہے جس نے رات اور دن کو پیدا کیا اور سورج اور چاند کو ( بھی ) ، تمام ( آسمانی کرّے ) اپنے اپنے مدار کے اندر تیزی سے تیرتے چلے جاتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ وہی ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ۔ سب ( اپنے اپنے ) دائرہ ( مدار ) میں تیر رہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It is He Who created the Night and the Day, and the sun and the moon: all (the celestial bodies) swim along, each in its rounded course.

Translated by

Muhammad Sarwar

It is God who has created the night, the day, the Sun, and Moon and has made them swim in a certain orbit.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And He it is Who has created the night and the day, and the sun and the moon, each in an orbit floating.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And He it is Who created the night and the day and the sun and the moon; all (orbs) travel along swiftly in their celestial spheres.

Translated by

William Pickthall

And He it is Who created the night and the day, and the sun and the moon. They float, each in an orbit.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वही है जिस ने रात और दिन बनाए और सूर्य और चन्द्र भी। प्रत्येक अपने-अपने कक्ष में तैर रहा है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ ایسا ہے کہ اس نے رات اور دن اور سورج اور چاند بنائے (وہ نشانیاں یہی ہیں) ہر ایک . ایک ایک دائرے میں تیر رہے ہیں۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے، سورج اور چاند کو پیدا کیا سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں۔ “ (٣٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے اور سورج اور چاند کو پیدا کیا سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ ایسا ہے جس نے رات کو اور دن کو اور چاند کو اور سورج کو بنایا سب ایک دائرہ میں تیر رہے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور وہ ہی ہے جس نے بنائے رات اور دن اور سورج اور چاند سب اپنے اپنے گھر میں پھرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ اللہ تعالیٰ ایسا ہے جس نے رات اور دن کو اور سورج اور چاند کو بنایا یہ سب کے سب آسمان میں چکر لگایا کرتے ہیں۔