Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 58

سورة الأنبياء

فَجَعَلَہُمۡ جُذٰذًا اِلَّا کَبِیۡرًا لَّہُمۡ لَعَلَّہُمۡ اِلَیۡہِ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۵۸﴾

So he made them into fragments, except a large one among them, that they might return to it [and question].

پس اس نےان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے ہاں صرف بڑے بت کو چھوڑ دیا یہ بھی اس لئے کہ وہ سب اس کی طرف ہی لوٹیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَجَعَلَہُمۡ
تو اس نے کر دیا انہیں
جُذٰذًا
ٹکڑے ٹکڑے
اِلَّا
سوائے
کَبِیۡرًا
ایک بڑے کے
لَّہُمۡ
ان کے
لَعَلَّہُمۡ
شاید کہ وہ
اِلَیۡہِ
طرف اس کے
یَرۡجِعُوۡنَ
وہ رجوع کریں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَجَعَلَہُمۡ
پس اس نے کر دیا انہیں
جُذٰذًا
ٹکڑے ٹکڑے
اِلَّا
سوائے
کَبِیۡرًا
بڑے کے
لَّہُمۡ
ان کے
لَعَلَّہُمۡ
تاکہ وہ
اِلَیۡہِ
اس کی جانب
یَرۡجِعُوۡنَ
رجوع کریں
Translated by

Juna Garhi

So he made them into fragments, except a large one among them, that they might return to it [and question].

پس اس نےان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے ہاں صرف بڑے بت کو چھوڑ دیا یہ بھی اس لئے کہ وہ سب اس کی طرف ہی لوٹیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ بڑے بت کو چھوڑ کر باقی سب بتوں کو ابراہیم نے ٹکڑے ٹکڑے کردیا تاکہ وہ اس (بڑے بت) کی طرف رجوع کریں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پس اُس نے اُنہیں ٹکڑے ٹکڑے کردیاسوائے اُن کے بڑے کے تاکہ وہ اسی کی جانب رجوع کریں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, he turned them into pieces, save the big one of them, so that they may come back to him.

پھر کر ڈالا ان کو ٹکڑے ٹکڑے مگر ایک بڑا ان کا کہ شاید اس کی طرف رجوع کریں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو آپ ( علیہ السلام) نے ان سب کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا سوائے ان کے بڑے کے شاید کہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then he broke them all into pieces, sparing only the supreme one among them that they may possibly return to him.

چنانچہ اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا 57 اور صرف ان کے بڑے کو چھوڑ دیا تاکہ شاید وہ اس کی طرف رجوع کریں ۔ 58

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ابراہیم نے ان کے بڑے بت کے سوا سارے بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا ، تاکہ وہ لوگ ان کی طرف رجوع کریں ۔ ( ٢٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر 6 ابراہیم نے ان (سب) محبتوں (توڑ کر) ٹکڑے ٹکڑے کردیا مگر ان کے بڑے بت کو 7 (چھوڑ دیا) اس لئے کہ وہ اس کی طرف رجوع ہوں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو انہوں نے ان (کے بتوں) کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا مگر ان کے ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر اس نے ان (بتوں کو) ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ مگر ان میں کا بڑا بت (چھوڑ دیا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then he made them fragments, all except the big one of them, that haply unto it they may return.

چناچہ آپ نے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر بھی ڈالا بجز ان کے بڑے (بت) کے تاکہ وہ لوگ اسی کی طرف رجوع کریں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا بجز ان کے ایک بڑے کے تاکہ وہ اسی کی طرف رجوع کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس انہوں نے ان ( بتوں ) کو ( توڑ کر ) ریزہ ریزہ کردیا مگر ان می سے بڑا ( بت کہ اسے چھوڑدیا ) تاکہ وہ ( اس معاملے میں ) اس کی طرف رجوع کریں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے بت کو نہ توڑا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

چناچہ موقع ملتے ہی ابراہیم نے ٹکڑے ٹکڑے کرکے رکھ دیا ان سب کو سوائے ان کے ایک بڑے کے کہ اسے چھوڑ دیا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ بڑے بت کو چھوڑ کر باقی سب بتوں کو ابراہیم نے ٹکڑے ٹکڑے کردیاتاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ان سب کو ( ف۱۰۸ ) چورا کردیا مگر ایک کو جو ان کا سب سے بڑا تھا ( ف۱۰۹ ) کہ شاید وہ اس سے کچھ پوچھیں ( ف۱۱۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ابراہیم ( علیہ السلام ) نے ان ( بتوں ) کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا سوائے بڑے ( بُت ) کے تاکہ وہ لوگ اس کی طرف رجوع کریں

Translated by

Hussain Najfi

چنانچہ آپ نے ان کے ایک بڑے بت کے سوا باقی سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So he broke them to pieces, (all) but the biggest of them, that they might turn (and address themselves) to it.

Translated by

Muhammad Sarwar

He broke all the idols into pieces, except the biggest among them so that perhaps people would refer to it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So he broke them to pieces, except the biggest of them, that they might turn to it.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So he broke them into pieces, except the chief of them, that haply they may return to it.

Translated by

William Pickthall

Then he reduced them to fragments, all save the chief of them, that haply they might have recourse to it.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतएव उस ने उन्हें खंड-खंड कर दिया सिवाय उन की एक बड़ी के, कदाचित वे उस की ओर रुजू करें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے ان بتوں کو (تبر وغیرہ سے) ٹکڑے ٹکڑے کردیا بجز ان کے ایک بڑے بت کے شاید وہ لوگ ابراہیم (علیہ السلام) کر طرف (دریافت کرنے کے لیے) رجوع کریں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

چناچہ اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور صرف ان کے بڑے بت کو چھوڑا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں۔ (٥٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

چناچہ اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور صرف ان کے بڑے کو چھوڑ دیا تاکہ شاید ۔۔۔ ان کی طرف رجوع کریں ‘

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو انہوں نے ان بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا سوائے ان کے ایک بڑے بت کے، شاید وہ اس کی طرف رجوع کریں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر کر ڈالا ان کو ٹکڑے ٹکڑے مگر ایک بڑا ان کا کہ شاید اس کی طرف رجوع کریں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ابراہیم (علیہ السلام) نے ان بتوں میں سے سوائے ایک بڑے بت کے سب بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا کہ شاید وہ اس کی طرف رجوع کریں