Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 62

سورة الأنبياء

قَالُوۡۤا ءَاَنۡتَ فَعَلۡتَ ہٰذَا بِاٰلِہَتِنَا یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ ﴿ؕ۶۲﴾

They said, "Have you done this to our gods, O Abraham?"

کہنے لگے! اے ابراہیم ( علیہ السلام ) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
ءَاَنۡتَ
کیا تم
فَعَلۡتَ
کیا تم نے
ہٰذَا
یہ
بِاٰلِہَتِنَا
ساتھ ہمارے الٰہوں کے
یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ
اے ابراہیم
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
ءَاَنۡتَ
کیا تم نے
فَعَلۡتَ
کیا
ہٰذَا
یہ
بِاٰلِہَتِنَا
ہمارے معبودوں سے
یٰۤـاِبۡرٰہِیۡمُ
اے ابراہیم
Translated by

Juna Garhi

They said, "Have you done this to our gods, O Abraham?"

کہنے لگے! اے ابراہیم ( علیہ السلام ) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(جب ابراہیم آگئے تو) انہوں نے پوچھا : ابراہیم ! ہمارے معبودوں سے یہ کارستانی تم نے کی ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُنہوں نے کہا: ’’اے ابراہیم! کیا تم نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے؟‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, |"Is it you 0 Ibrahim who has done this to our gods?|"

بولے کیا تو نے کیا ہے یہ ہمارے معبودوں کے ساتھ اے ابراہیم

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے پوچھا : اے ابراہیم (علیہ السلام) ! کیا ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ سب کچھ تم نے کیا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

﴿ابراہیم ( علیہ السلام ) کے آنے پر﴾ انہوں نے پوچھا ” کیوں ابراہیم ( علیہ السلام ) ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( پھر جب ابراہیم کو لایا گیا تو ) وہ بولے : ابراہیم ! کیا ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت تم ہی نے کی ہے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

انہوں نے پوچھا ابراہیم کیا تو نے ہمارے دیوتائوں کے ساتھ ایسا کیا ہے (ان کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں (بت پرستوں) نے کہا اے ابراہیم (علیہ السلام) ! ہمارے بتوں کے ساتھ یہ کام تم نے کیا ہے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے کہا اے ابراہیم ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ سب کچھ تم نے کیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(جب ابراہیم آئے تو) بت پرستوں نے کہا کہ ابراہیم بھلا یہ کام ہمارے معبودوں کے ساتھ تم نے کیا ہے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: art thou the one who hath wrought this unto our gods, O Ibrahim?

وہ بولے ارے تم ہی وہ ہو جس نے ہمارے ٹھاکروں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے اے براہیم (علیہ السلام) ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے پوچھا کہ ابراہیم! کیا یہ حرکت ، ہمارے معبودوں کے ساتھ ، تم نے کی ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

لوگوں نے کہا کہ اے ابراہیم ( علیہ السلام ) کیا ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ ( سلوک ) آپ نے کیا ہے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب ابراہیم آئے تو انہوں (بت پرستوں) نے کہا کہ اے ابراہیم ! بھلا ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کام تم نے کیا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

لانے کے بعد انہوں نے پوچھا ابراہیم کیا تم نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ؟

Translated by

Noor ul Amin

( ابراہیم آئے ) انہوں نے پوچھا:’’ ابراہیم! ہمارے معبودوں سے یہ ( سلوک ) تم نے کیا ہے ؟‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولے کیا تم نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ کام کیا اے ابراہیم ( ف۱۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( جب ابراہیم علیہ السلام آئے تو ) وہ کہنے لگے: کیا تم نے ہی ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ حال کیا ہے اے ابراہیم

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( چنانچہ آپ لائے گئے ) ان لوگوں نے کہا اے ابراہیم ( ع ) ! کیا تم نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said, "Art thou the one that did this with our gods, O Abraham?"

Translated by

Muhammad Sarwar

They asked, "Abraham, did you do this to our idols?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "Are you the one who has done this to our gods, O Ibrahim"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: Have you done this to our gods, O Ibrahim?

Translated by

William Pickthall

They said: Is it thou who hast done this to our gods, O Abraham?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहा, "क्या तूने हमारे देवों के साथ यह हरकत की है, ऐ इबराहीम!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(غرض وہ سب کے روبرو آئے) ان لوگوں نے کہا کہ کیا ہمارے بتوں کے ساتھ تم نے یہ حرکت کی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے پوچھا کیوں ابراہیم تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ کچھ کیا ہے ؟ (٦٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے پوچھا کیوں ابراہیم ‘ آیا تو نے ہمارے خدائوں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کہنے لگے اے ابراہیم کیا تم نے ہمارے معبودوں کے ساتھ ایسا کیا ہے ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے کیا تو نے کیا ہے یہ ہمارے معبودوں کے ساتھ اے ابراہیم

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

لوگوں نے ابراہیم (علیہ السلام) سے دریافت کیا اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تو نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ توڑ پھوڑ کی حرکت کی ہے