Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 20

سورة الحج

یُصۡہَرُ بِہٖ مَا فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ وَ الۡجُلُوۡدُ ﴿ؕ۲۰﴾

By which is melted that within their bellies and [their] skins.

جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُصۡہَرُ
پگھلا دیا جائے گا
بِہٖ
ساتھ اس کے
مَا
جو کچھ
فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ
ان کے پیٹوں میں ہے
وَ الۡجُلُوۡدُ
اور کھالیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُصۡہَرُ
پگھلا دیا جائے گا
بِہٖ
جس سے
مَا
جو
فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ
ان کے پیٹوں میں ہوگا
وَ الۡجُلُوۡدُ
اور کھا لیں
Translated by

Juna Garhi

By which is melted that within their bellies and [their] skins.

جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس سے ان کی کھالیں گل جائیں گی اور وہ کچھ بھی جو ان کے بطنوں میں ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس سے وہ سب پگھلا دیاجائے گا جو ان کے پیٹوں میں ہوگا اور ان کی کھالیں بھی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

whereby everything in their bellies, as well as the skins, will be melted.

گل کر نکل جاتا ہے اس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھال بھی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس سے جو کچھ ان کے پیٹوں کے اندر ہے سب گل جائے گا اور ان کی کھالیں بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

causing (not only) their skins but all that is in their bellies as well to melt away.

جس سے ان کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس (کی گرمی) سے جو ان کے پیٹ میں ہے آنتیں اور کھالیں گل جائیں گی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اس سے ان کے پیٹ کی چیزیں (انتڑیاں) اور کھالیں سب گل جائیں گی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس سے ان کے پیٹ میں جو کچھ ہے وہ پگھل جائے گا اور ان کی کھالیں گل جائیں گی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Molten thereby shall be that which is in their bellies and also their skins.

اس سے گل جائیں گے ان کے پیٹ کی چیزیں ۔ اور کھالیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے ، سب پگھل جائے گا اور ان کی کھالیں بھی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس کے ذریعے سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ( ان کی ) کھالوں کو پگھلادیا جائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس سے ان کے پیٹ اندر سے سب پگھل کر نکل جائے گا اور کھال بھی گل جائے گی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس سے پگھل پگھل جائے گا وہ سب کچھ جو ان کے پیٹوں کے اندر ہوگا

Translated by

Noor ul Amin

جس سے ان کی کھالیں اور وہ کچھ بھی جو ان کے پیٹوں میں ہے گل جائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ان کی کھالیں ( ف۵٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جس سے ان کے شکموں میں جو کچھ ہے پگھل جائے گا اور ( ان کی ) کھالیں بھی

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اور ) جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

With it will be scalded what is within their bodies, as well as (their) skins.

Translated by

Muhammad Sarwar

It will melt their skins and all that is in their bellies.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

With it will melt (or vanish away) what is within their bellies, as well as (their) skins.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

With it shall be melted what is in their bellies and (their) skins as well.

Translated by

William Pickthall

Whereby that which is in their bellies, and their skins too, will be melted;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस से जो कुछ उन के पेटों में है, वह पिघल जाएगा और खालें भी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور) اس سے ان کے پیٹ کی چیزیں (یعنی انتڑیاں اور ان کی کھالیں) سب گل جاویں گی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس سے ان کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے۔ (٢٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس سے ان کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس کی وجہ سے وہ سب گل جائے گا جو ان کے پیٹوں میں ہوگا اور کھالیں بھی گل جائینگی

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

گل کر نکل جاتا ہے اس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھال بھی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس گرم پانی کی وجہ سے جو چیزیں ان کے پیٹ میں ہوں گی وہ اور ان کی کھالیں سب پگھل جائیں گی