Surat ul Hajj
Surah: 22
Verse: 21
سورة الحج
وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
And for [striking] them are maces of iron.
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں ۔
وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
And for [striking] them are maces of iron.
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں ۔
وَلَہُمۡ
اور ان کے لیے
|
مَّقَامِعُ
گرز/ہتھوڑے ہوں گے
|
مِنۡ حَدِیۡدٍ
لوہے کے
|
وَلَہُمۡ
اور اُن کے لیے
|
مَّقَامِعُ
ہتھوڑے ہوں گے
|
مِنۡ حَدِیۡدٍ
لوہے کے
|
And for [striking] them are maces of iron.
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں ۔
And for them there are hooked rods of iron.
اور ان کے واسطے ہتھوڑے ہیں لوہے کے
There shall be maces of iron to lash them.
اور ان کی خبر لینے کے لیے لوہے کے گرز ہوں گے ۔
And for them shall be maces of iron.
اور انکے (مارنے کے) لئے گرز ہوں گے لوہے کے
اور ان کی کھالیں بھی اور مزید خبر لینے کو ان کے لئے گرز ہوں گے لوہے کے