Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 68

سورة الحج

وَ اِنۡ جٰدَلُوۡکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۸﴾

And if they dispute with you, then say, " Allah is most knowing of what you do.

پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے الجھنے لگیں تو آپ کہہ دیں کہ تمہارے اعمال سے اللہ بخوبی واقف ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنۡ
اور اگر
جٰدَلُوۡکَ
وہ جھگڑا کریں آپ سے
فَقُلِ
تو کہہ دیجیے
اللّٰہُ
اللہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِمَا
اسے جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنۡ
اور اگر
جٰدَلُوۡکَ
وہ جھگڑاکریں آپ سے
فَقُلِ
تو آپ کہہ دیں
اللّٰہُ
اللہ تعالی
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والا ہے
بِمَا
جو کچھ بھی
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

And if they dispute with you, then say, " Allah is most knowing of what you do.

پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے الجھنے لگیں تو آپ کہہ دیں کہ تمہارے اعمال سے اللہ بخوبی واقف ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ ان سے کہئے کہ : جو کچھ تم کر رہے ہو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اگروہ آپ سے جھگڑاکریں تو آپ کہہ دیں جوکچھ بھی تم عمل کرتے ہو اﷲ تعالیٰ اسے زیادہ جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And if they dispute with you, then say, |"Allah knows best what you do.|"

پر سوجھ والا اور اگر تجھ سے جھگڑنے لگیں تو تو کہہ اللہ بہتر جانتا ہے جو تم کرتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر یہ لوگ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جھگڑیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے کہ اللہ بہتر جانتا ہے جو تم کر رہے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور اگر وہ تم سے جھگڑے تو کہہ دو کہ ” جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ : جو کچھ تم کر رہے ہو ، اللہ اسے خوب جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر اس پر بھی یہ لوگ تجھ سے جھگڑیں تو کہہ دے اللہ خوب جانتا ہے جو تم کر رہے ہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر یہ لوگ (کافر) آپ سے جھگڑا کریں تو فرمادیجئے جو کام تم کرتے ہو اللہ ان سے خوب واقف ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اگر (پھر بھی) وہ جھگڑتے ہیں تو کہہ دیجئے کہ جو کچھ تم کرتے ہو اسے اللہ خوب جانتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And if they dispute with thee, say thou: Allah knoweth best that which ye Work.

اور اگر یہ لوگ آپ سے جھگڑے نکالتے رہیں تو آپ کہہ دیجیے کہ اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر وہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اگر ( پھر بھی ) یہ لوگ آپ سے جھگڑتے ہیں تو آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے جو تم کرتے ہو اللہ ( تعالیٰ ) اس سے خوب واقف ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اگر یہ آپ سے جھگڑا کریں تو فرمادیں جو عمل تم کرتے ہو اللہ اس سے خوب واقف ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو ان سے کہہ دو کہ اللہ کو خوب معلوم ہے وہ سب کچھ جو تم لوگ کر رہے ہو

Translated by

Noor ul Amin

اور اگروہ آپ سے جھگڑاکریں توآپ کہہ دیجئے کہ ’’:جوکچھ تم کررہے ہواللہ اسے خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اگر وہ ( ف۱۷٤ ) تم سے جھگڑیں تو فرمادو کہ اللہ خوب جانتا ہے تمہارے کوتک ( تمہاری کرتوت )

Translated by

Tahir ul Qadri

اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ فرما دیجئے: اﷲ بہتر جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر وہ لوگ ( خواہ مخواہ ) آپ سے بحث کریں تو آپ کہہ دیجئے! کہ اللہ بہتر جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

If they do wrangle with thee, say, "Allah knows best what it is ye are doing."

Translated by

Muhammad Sarwar

If they still dispute with you about your worship, tell them, "God knows best what you do.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And if they argue with you, say: "Allah knows best of what you do."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if they contend with you, say: Allah best knows what you do.

Translated by

William Pickthall

And if they wrangle with thee, say: Allah is Best Aware of what ye do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यदि वे तुम से झगड़ा करें तो कह दो कि "तुम जो कुछ करते हो अल्लाह उसे भली-भाँति जानता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر (اس پر بھی) یہ لوگ آپ سے جھگڑا نکالتے ہیں تو آپ (اخیر بات) یہ فرما دیجیے کہ اللہ تعالیٰ تہارے کاموں کو خوب جانتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اگر وہ آپ سے جھگڑیں تو فرما دیں کہ جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو اچھی طرح معلوم ہے۔ (٦٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ جو کچھ تم کر رہے ہو ، اللہ کو خوب معلوم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر یہ لوگ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ فرما دیجیے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں کو خوب جانتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر تجھ سے جھگڑنے لگیں تو تو کہہ اللہ بہتر جانتا ہے جو تم کرتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اگر یہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ کہہ دیجئے کہ جو کچھ تم کررہے ہو اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔