Surat ul Hajj

Surah: 22

Verse: 74

سورة الحج

مَا قَدَرُوا اللّٰہَ حَقَّ قَدۡرِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۷۴﴾

They have not appraised Allah with true appraisal. Indeed, Allah is Powerful and Exalted in Might.

انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں ، اللہ تعالٰی بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَا
نہیں
قَدَرُوا
انہوں نے قدر کی
اللّٰہَ
اللہ کی
حَقَّ
جیسے حق ہے
قَدۡرِہٖ
اس کی قدر کا
اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
لَقَوِیٌّ
البتہ بہت قوت والا ہے
عَزِیۡزٌ
بہت زبردست ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَا
نہیں
قَدَرُوا
انہوں نے قدر کی
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
حَقَّ
حق ہے
قَدۡرِہٖ
اُس کی قدر کرنے کا
اِنَّ
بے شک
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
لَقَوِیٌّ
یقیناً بڑی قوت والا
عَزِیۡزٌ
سب پر غالب ہے
Translated by

Juna Garhi

They have not appraised Allah with true appraisal. Indeed, Allah is Powerful and Exalted in Might.

انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں ، اللہ تعالٰی بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ان لوگوں نے اللہ کی قدر پہچانی ہی نہیں جیسا کہ پہچاننا چاہئے تھی۔ اللہ تعالیٰ تو بڑا طاقتور اور ہر چیز پر غالب ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے اﷲ تعالیٰ کی قدرہی نہ کی جیسا کہ اُس کی قدرکاحق ہے،بے شک اﷲ تعالیٰ یقینابڑی قوت والا، سب پرغالب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They did not recognize Allah in His true esteem. Indeed Allah is Powerful, Mighty.

اللہ کی قدر نہیں سمجھے جیسی اس کی قدر ہے بیشک اللہ زور آور ہے زبردست۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا کہ اس کی قدر کا حق تھا یقیناً اللہ بہت طاقت والا سب پر غالب ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They have not formed a true estimate of Allah. Indeed, Allah is All-Powerful, All-Mighty.

ان لوگوں نے اللہ کی قدر ہی نہ پہچانی جیسا کہ اس کے پہچاننے کا حق ہے ۔ واقعہ یہ ہے کہ قوت اور عزت والا تو اللہ ہی ہی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ان لوگوں نے اللہ کی ٹھیک ٹھیک قدر ہی نہیں پہچانی ۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ قوت کا بھی مالک ہے ، اقتدار کا بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کا مرتبہ جیسے کرنا چاہیے ویسا 1 مرتبہ نہیں کیا بیشک اللہ تعالیٰ تو طاقت والا زبردست 2 ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان لوگوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کا حق تھا بیشک اللہ بڑے زبردست (اور) غالب ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے اللہ کی قدر ہی نہ پہچانی جیسا کہ اس کے پہچاننے کا حق تھا۔ بیشک اللہ یہ قوت والا اور غالب ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They have not estimated Allah His rightful estimate; verily Allah is strong, Mighty!

ان لوگوں نے تعظیم نہ کی اللہ کی جو اس کی تعظیم کا حق ہے ۔ بیشک اللہ بڑا قوت والا ہے غالب ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے اللہ کی – جیسا کہ اس کا حق ہے – قدر نہیں پہچانی! بیشک اللہ قوی اور غالب ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان لوگوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی جس طرح قدر کرنے کا حق تھا ( اس طرح ) قدر نہیں پہچانی ، بلاشبہ البتہ اللہ ( تعالیٰ ) زبردست ( اور ) غلبے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان لوگوں نے اللہ کی قدر جیسی کرنی چاہیے تھی نہیں کی کچھ شک نہیں کہ اللہ زبردست اور غالب ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ان لوگوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا کہ اس کی قدر کرنے کا حق تھا بیشک اللہ تعالیٰ بڑا ہی قوت والا نہایت ہی زبردست ہے

Translated by

Noor ul Amin

ان لوگوں نے اللہ کی قدر پہچانی ہی نہیں جیساکہ پہچاننا چاہیےتھی اللہ تعالیٰ بڑا طاقتور اور ہرچیزپرغالب ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ کی قدر نہ جانی جیسی چاہیے تھی ( ف۱۹۱ ) بیشک اللہ قوت والا غالب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

ان ( کافروں ) نے اﷲ کی قدر نہ کی جیسی اس کی قدر کرنا چاہئے تھی ۔ بیشک اﷲ بڑی قوت والا ( ہر چیز پر ) غالب ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( آہ ) ان لوگوں نے اللہ کی اس طرح قدر نہیں کی جس طرح قدر کرنی چاہیے ۔ بےشک اللہ بڑا طاقتور ہے ( اور ) سب پر غالب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

No just estimate have they made of Allah: for Allah is He Who is strong and able to Carry out His Will.

Translated by

Muhammad Sarwar

They have not revered God properly. God is All-powerful and Majestic.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They have not regarded Allah with His rightful esteem. Verily, Allah is All-Strong, All-Mighty.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They have not estimated Allah with the estimation that i due to Him; most surely Allah is Strong, Mighty.

Translated by

William Pickthall

They measure not Allah His rightful measure. Lo! Allah is Strong, Almighty.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने अल्लाह की क़द्र ही नहीं पहचानी जैसी कि उस की क़द्र पहचाननी चाहिए थी। निश्चय ही अल्लाह अत्यन्त बलवान, प्रभुत्वशाली है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(افسوس ہے) ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی جیسی تعظیم کرنا چاہیے تھی کہ (اس کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتے) وہ نہ کی (کہ شرک کرنے لگے حالانکہ) اللہ تعالیٰ بڑی قوت والا سب پر غالب (بھی) ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان لوگوں نے اللہ کی قدر ہی نہ پہچانی جس طرح پہچاننے کا حق ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ قوت اور عزت والا ہے۔ “ (٧٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان لوگوں نے اللہ کی قدرت ہی نہ پہنچانی ، جیسا کہ اس کے پہچاننے کا حق ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ قوت اور عزت والا تو اللہ ہی ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

لوگوں نے اللہ کی ایسی تعظیم نہیں کی جیسا کہ اس کی تعظیم کا حق ہے بلاشبہ اللہ بڑی قوت والا ہے زبردست ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ کی قدر نہیں سمجھے جیسی اس کی قدر ہے بیشک اللہ زور آور ہے زبردست

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان مشرکوں نے اللہ کی وہ قدر نہ کی جو اس کی قدر کرنے کا حق تھا۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ بڑی قوت والا سب پر غالب ہے