Surat ul Furqan

Surah: 25

Verse: 44

سورة الفرقان

اَمۡ تَحۡسَبُ اَنَّ اَکۡثَرَہُمۡ یَسۡمَعُوۡنَ اَوۡ یَعۡقِلُوۡنَ ؕ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا کَالۡاَنۡعَامِ بَلۡ ہُمۡ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿٪۴۴﴾  2

Or do you think that most of them hear or reason? They are not except like livestock. Rather, they are [even] more astray in [their] way.

کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں ۔ وہ تو نرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
تَحۡسَبُ
آپ سمجھتے ہیں
اَنَّ
کہ بےشک
اَکۡثَرَہُمۡ
اکثر ان کے
یَسۡمَعُوۡنَ
وہ سنتے ہیں
اَوۡ
یا
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ سمجھتے ہیں
اِنۡ
نہیں ہیں
ہُمۡ
وہ
اِلَّا
مگر
کَالۡاَنۡعَامِ
جانوروں کی طرح
بَلۡ
بلکہ
ہُمۡ
وہ
اَضَلُّ
زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں
سَبِیۡلًا
راستے سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
تَحۡسَبُ
آپ خیال کرتے ہیں
اَنَّ
یقیناً
اَکۡثَرَہُمۡ
اکثر اُن میں سے
یَسۡمَعُوۡنَ
وہ سنتے ہیں
اَوۡ
یا
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ سمجھتے ہیں
اِنۡ
نہیں
ہُمۡ
وہ
اِلَّا
مگر
کَالۡاَنۡعَامِ
چوپایوں جیسے
بَلۡ
بلکہ
ہُمۡ
وہ
اَضَلُّ
زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں
سَبِیۡلًا
راستے سے
Translated by

Juna Garhi

Or do you think that most of them hear or reason? They are not except like livestock. Rather, they are [even] more astray in [their] way.

کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں ۔ وہ تو نرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں اکثر سنتے اور سمجھتے ہیں ؟ یہ تو مویشیوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یاآپ خیال کرتے ہیں کہ اُن میں سے اکثر لوگ سنتے یاسمجھتے ہیں؟وہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ وہ راستے سے زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Or do you think that most of them listen or understand? They are nothing but like cattle. Rather, they are even farther astray in their way.

یا تو خیال رکھتا ہے کہ بہت سے ان میں سنتے یا سمجھتے ہیں اور کچھ نہیں وہ برابر ہیں چوپایوں کے بلکہ وہ زیادہ بہکے ہوئے ہیں راہ سے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خیال ہے کہ ان میں سے اکثر سنتے اور سمجھتے ہیں یہ نہیں ہیں مگر چوپایوں کی مانند بلکہ ان سے بڑھ کر بھٹکے ہوئے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Do you think that most of them hear or understand? They are only like the cattle; nay, even worse than the cattle.

کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں ، بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ۔ 57 ؏4

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یا تمہارا خیال یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یا سمجھتے ہیں؟ نہیں ! ان کی مثال تو بس چار پاؤں کے جانوروں کی سی ہے ، بلکہ یہ ان سے زیادہ راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا تو یہ سمجھتا ہے کہ وہ سنتے ہیں یا عقل رکھتے ہیں نہیں وہ تو چوپائے جانوروں کی طرف ہیں 4 بلکہ ان سے بھی بڑھ کر بیوقوف 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں ؟ یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا عقل سے کام لیتے ہیں وہ تو محض چوپائے جانور ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گذرے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Or deemest thou that most of them hear or understand? They are but like unto the cattle; nay, they are even farther astray from the path.

یا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بےراہ ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تم یہ گمان رکھتے ہو کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں؟ یہ تو بس چوپایوں کی مانند ہیں ، بلکہ ان سے بھی زیادہ گم کردہ راہ!

Translated by

Mufti Naeem

کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یاسمجھتے ہیں؟ ( نہیں بلکہ ) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ یہ ( ان سے بھی ) زیادہ گمراہ ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں ؟ نہیں یہ تو چوپایوں کی طرح کے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گئے گزرے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یا سمجھتے ہیں ؟ یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی کہیں بڑھ کر گمراہ،

Translated by

Noor ul Amin

یاآپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثرسنتے اور سمجھتے ہیں ؟یہ توجانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یا یہ سمجھتے ہو کہ ان میں بہت کچھ سنتے یا سمجھتے ہیں ( ف۸۱ ) وہ تو نہیں مگر جیسے چوپائے بلکہ ان سے بھی بدتر گمراہ ( ف۸۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یا سمجھتے ہیں؟ ( نہیں ) وہ تو چوپایوں کی مانند ( ہو چکے ) ہیں بلکہ ان سے بھی بدتر گمراہ ہیں

Translated by

Hussain Najfi

کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں؟ یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گم کردہ راہ ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or thinkest thou that most of them listen or understand? They are only like cattle;- nay, they are worse astray in Path.

Translated by

Muhammad Sarwar

Do you think that most of them listen and understand? They are like cattle or even more, straying and confused.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or do you think that most of them hear or understand They are only like cattle -- nay, they are even farther astray from the path.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or do you think that most of them do hear or understand? They are nothing but as cattle; nay, they are straying farther off from the path.

Translated by

William Pickthall

Or deemest thou that most of them hear or understand? They are but as the cattle - nay, but they are farther astray?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या तुम समझते हो कि उन में अधिकतर सुनते और समझते हैं? वे तो बस चौपायों की तरह हैं, बल्कि उन से भी अधिक पथभ्रष्ट!

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

يا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (7) یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں (کہ وہ بات کو نہ سنتے ہیں نہ سمجھتے ہیں) بلکہ ان سے بھی زیادہ بےراہ ہیں۔ (8)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں ؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں۔ “ (٤٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں ؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں ‘ بلکہ ان سے بھی گئے گزرے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے ہیں یا سمجھتے ہیں، یہ لوگ محض چوپایوں کی طرح سے ہیں، بلکہ ان سے بھی زیادہ بےراہ ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یا تو خیال رکھتا ہے کہ بہت سے ان میں سنتے یا سمجھتے ہیں اور کچھ نہیں وہ برابر ہیں چوپایوں کے بلکہ وہ زیادہ بہکے ہوئے ہیں راہ سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان کافروں میں سے اکثر سنتے اور سمجھتے ہیں یہ تو محض ایسے ہیں جیسے چوپائے بلکہ یہ ان سے بھی زیادہ بےراہ ہیں