Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 27

سورة النمل

قَالَ سَنَنۡظُرُ اَصَدَقۡتَ اَمۡ کُنۡتَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۲۷﴾

[Solomon] said, "We will see whether you were truthful or were of the liars.

سلیمان نے کہا ، اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
سَنَنۡظُرُ
عنقریب ہم دیکھیں گے
اَصَدَقۡتَ
کیا تو نے سچ کہا
اَمۡ
یا
کُنۡتَ
ہے تو
مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
جھوٹوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
سلیمان نے کہا
سَنَنۡظُرُ
جلد ہم دیکھیں گے
اَصَدَقۡتَ
کیا تو نے سچ کہا
اَمۡ
یا
کُنۡتَ
ہے تو
مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
جھوٹوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

[Solomon] said, "We will see whether you were truthful or were of the liars.

سلیمان نے کہا ، اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

سلیمان نے کہا : ہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کہ تو سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سلیمان نے کہا: ’’ ہم جلدہی دیکھیں گے کہ تم نے سچ کہایاتم جھوٹوں میں سے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (Sulaiman) said, |"We shall see whether you have told the truth or you are one of the liars.

سلیمان نے کہا ہم اب دیکھتے ہیں تو نے سچ کہا یا تو جھوٹا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

سلیمان ( علیہ السلام) نے کہا : ہم عنقریب دیکھیں گے کہ تم نے سچ کہا ہے یا تم جھوٹے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

سلیمان ( علیہ السلام ) نے کہا ” ابھی ہم دیکھے لیتے ہیں کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

سلیمان نے کہا : ہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کہ تم نے سچ کہا ہے یا جھوٹ بولنے والوں میں تم بھی شامل ہوگئے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

سلیمان نے کہا اچھا ہم دیکھتے ہیں تو سچ کہتا ہے یا تو بھی جھوٹوں کا ایک جھوٹا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا اچھا دیکھیں گے تو نے سچ کہا یا تو جھوٹوں میں سے ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سلیمان (علیہ السلام) نے کہا کہ ہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

سلیمان نے کہا (اچھا) ہم دیکھیں گے، تونے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Sulaiman said: we shall see now whether thou hast spoken the truth or whether thou art of the liars.

سلیمان (علیہ السلام) نے) کہا ہم ابھی دیکھے لیتے ہیں کہ تو سچ کہتا ہے یا تو جھوٹوں میں سے ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: ہم دیکھیں گے کہ تم نے سچ کہا ہے یا تم جھوٹوں میں سے ہو!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت سلیمان علیہ السلام نے ) فرمایا عنقریب ہم دیکھتے ہیں کہ آیا تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹوں میں سے ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

سلیمان نے کہا ” اچھا ہم دیکھیں گے تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سلیمان نے کہا ہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کہ تو نے سچھ کہا یا تو ان لوگوں میں سے ہے جو جھوٹ بولتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

سلیمان نے کہاہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کہ توسچ کہہ رہا ہے یاجھوٹا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

سلیمان نے فرمایا اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا یا تو جھوٹوں میں ہے ( ف٤۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( سلیمان علیہ السلام نے ) فرمایا: ہم ابھی دیکھتے ہیں کیا تو سچ کہہ رہا ہے یا توجھوٹ بولنے والوں سے ہے

Translated by

Hussain Najfi

سلیمان نے کہا ہم ابھی دیکھتے ہیں کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹوں میں سے ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Solomon) said: "Soon shall we see whether thou hast told the truth or lied!

Translated by

Muhammad Sarwar

Solomon said, "We shall see whether you are truthful or a liar.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Sulayman) said: "We shall see whether you speak the truth or you are (one) of the liars."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: We will see whether you have told the truth or whether you are of the liars:

Translated by

William Pickthall

(Solomon) said: We shall see whether thou speakest truth or whether thou art of the liars.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "अभी हम देख लेते हैं कि तूने सच कहा या तू झूठा है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سلیمان (علیہ السلام) نے یہ سن کر فرمایا کہ ہم ابھی دیکھے لیتے ہیں کہ تو سچ کہتا ہے یا جھوٹوں میں سے ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” سلیمان نے کہا ابھی ہم دیکھ لیتے ہیں کہ تو نے سچ کہا ہے یا جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے۔ (٢٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

سلیمان نے کہا ابھی ہم دیکھ لیتے ہیں کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سلیمان نے کہا ہم عنقریب دیکھتے ہیں کہ تو نے سچ کہا یا تو جھوٹوں میں سے ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سلیمان نے کہا ہم اب دیکھتے ہیں تو نے سچ کہا یا تو جھوٹا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سلیمان (علیہ السلام) نے کہا اچھا ہم ابھی دیکھے لیتے کہ تو سچ کہتا ہے یا تو جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے