Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 6

سورة النمل

وَ اِنَّکَ لَتُلَقَّی الۡقُرۡاٰنَ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ عَلِیۡمٍ ﴿۶﴾ الثلٰثۃ

And indeed, [O Muhammad], you receive the Qur'an from one Wise and Knowing.

بیشک آپ کو اللہ حکیم و علیم کی طرف سے قرآن سکھایا جا رہا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّکَ
اور بیشک آپ
لَتُلَقَّی
البتہ آپ دیئے جاتے ہیں
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن
مِنۡ لَّدُنۡ
پاس سے
حَکِیۡمٍ
بہت حکمت والے
عَلِیۡمٍ
بہت علم والے کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّکَ
اوربلاشبہ آپ کو
لَتُلَقَّی
دیا جا رہا ہے
الۡقُرۡاٰنَ
قرآن
مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ
کمال حکمت رکھنے والے کی جناب سے
عَلِیۡمٍ
سب کچھ جاننے والے
Translated by

Juna Garhi

And indeed, [O Muhammad], you receive the Qur'an from one Wise and Knowing.

بیشک آپ کو اللہ حکیم و علیم کی طرف سے قرآن سکھایا جا رہا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (اے نبی) آپ یہ قرآن ایک حکیم وعلیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ آپ کو یہ قرآن کمال حکمت والے،سب کچھ جاننے والے کی جناب سے دیا جا رہا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And surely you are being given the Qur’ an by a wise, knowledgeable Being.

اور تجھ کو تو قرآن پہنچتا ہے ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) یقینا آپ کو یہ قرآن دیا جا رہا ہے ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

As for you, (O Muhammad), you are receiving the Qur'an from the Most Wise, the All-Knowing.

اور ﴿اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ بلا شبہہ تم یہ قرآن ایک حکیم و علیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو ۔ 7

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) بلا شبہ تمہیں یہ قرآن اس ( اللہ ) کی طرف سے عطا کیا جارہا ہے جو حکمت کا بھی مالک ہے علم کا بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے یغمبر) تجھے تو قرآن اس کے پاس سے ملتا ہے جو حکمت والا خبردار ہے (یعنی پروردگار کی طرف اترتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا آپ کو قرآن (اللہ) حکمت والے (اور) علم والے کی طرف سے عطا فرمایا جاتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) یقیناً آپ کو یہ قرآن بڑی حکمت والے اور بہت زیادہ جاننے والے کی طرف سے دیا گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily thou art receiving the Qur'an) from before the Wise, the Knowing.

اور آپ کو یقیناً قرآن دیا جارہا ہے ایک بڑے حکمت والے بڑے علم والے کی طرف سے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک یہ قرآن تم کو ایک حکیم وعلیم کی طرف سے تعلیم کیا جارہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) بے شک البتہ آپ ( اس ) قرآن ( مجید ) کو حکمت اور علم والے ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف سے پارہے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور تم کو قرآن اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور گو یہ منکر لوگ نہ مانیں مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو یہ قرآن ایک ایسی ذات کی طرف سے دیا جا رہا ہے جو بڑی ہی حکمت والی سب کچھ جانتی ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور ( اے نبی ) آپ یہ قرآن ایک حکیم وعلیم ہستی کی طرف سے پارہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک تم قرآن سکھائے جاتے اور حکمت والے علم والے کی طرف سے ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کو ( یہ ) قرآن بڑے حکمت والے ، علم والے ( رب ) کی طرف سے سکھایا جا رہا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) بےشک آپ کو یہ قرآن ایک بڑے حکمت والے ، بڑے علم والے کی طرف سے عطا کیا جا رہا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As to thee, the Qur'an is bestowed upon thee from the presence of one who is wise and all-knowing.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), you have certainly received the Quran from the All-wise and All-knowing One.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, you are being taught the Qur'an from One, All-Wise, All-Knowing.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely you are made to receive the Quran from the Wise, the Knowing Allah.

Translated by

William Pickthall

Lo! as for thee (Muhammad), thou verily receivest the Qur'an from the presence of One Wise, Aware.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही तुम यह क़ुरआन एक बड़े तत्वदर्शी, ज्ञानवान (प्रभु) की ओर से पा रहे हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپکو بالیقین ایک بڑے حکمت والے علم والے کی جانب سے قرآن دیا جا رہا ہے (لہذا آپ ان کے انکار سے غمگین نہ ہوجیئے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اے نبی بلاشبہ یہ قرآن آپ پر اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے نازل ہو رہا ہے۔ “ (٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور (اے نبی) بلاشبہ تم یہ قرآن ایک حکیم وعلیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بالیقین آپ کو حکمت والے علم والے کی طرف سے قرآن دیا جا رہا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تجھ کو تو قرآن پہنچتا ہے ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ کو یقینا یہ قرآن ایک بڑی حکمت والے بڑے علم والے کی جانب سے تلقین کیا جاتا ہے