Surat un Namal

Surah: 27

Verse: 80

سورة النمل

اِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۸۰﴾

Indeed, you will not make the dead hear, nor will you make the deaf hear the call when they have turned their backs retreating.

بیشک آپ نہ مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں جبکہ وہ پیٹھ پھیرے روگرداں جا رہے ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّکَ
بےشک آپ
لَاتُسۡمِعُ
نہیں آپ سنا سکتے
الۡمَوۡتٰی
مردوں کو
وَلَا
اور نہیں
تُسۡمِعُ
آپ سنا سکتے
الصُّمَّ
بہروں کو
الدُّعَآءَ
پکار
اِذَا
جب
وَلَّوۡا
وہ پھر جائیں
مُدۡبِرِیۡنَ
پیٹھ پھیر کر
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّکَ
یقیناًآپ
لَاتُسۡمِعُ
نہیں سنا سکتے
الۡمَوۡتٰی
مردوں کو
وَلَا تُسۡمِعُ
اور نہ آپ سنا سکتے ہیں
الصُّمَّ
بہروں کو
الدُّعَآءَ
۔ (اپنی) پکار
اِذَا
جب
وَلَّوۡا
وہ پلٹ جائیں
مُدۡبِرِیۡنَ
پیٹھ پھیر کر
Translated by

Juna Garhi

Indeed, you will not make the dead hear, nor will you make the deaf hear the call when they have turned their backs retreating.

بیشک آپ نہ مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں جبکہ وہ پیٹھ پھیرے روگرداں جا رہے ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نہ تو آپ مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ ایسے بہروں کو اپنی پکار سناسکتے ہیں جو پیٹھ پھیر کر بھاگے جارہے ہوں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناآپ مُردوں کونہیں سناسکتے ہیں۔اورنہ ہی آپ بہروں کواپنی پکارسناسکتے ہیں جب وہ پیٹھ پھیر کرپلٹ جائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, you cannot make the dead hear, nor can you make the deaf hear your call when they turn their backs in retreat,

البتہ تو نہیں سنا سکتا مردوں کو اور نہیں سنا سکتا بہروں کو اپنی پکار جب لوٹیں وہ پیٹھ پھیر کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

البتہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ُ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں جبکہ وہ پیٹھ پھیر کر چل پڑیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely you cannot make the dead hear you, nor can you make the deaf hear your call if they turn back in flight,

تم مردوں کو نہیں سنا سکتے ، 97 نہ ان بہروں تک اپنی پکار پہنچا سکتے ہو جو پیٹھ پھیر کر بھاگے جا رہے ہوں ، 98

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یاد رکھو کہ تم مردوں کو اپنی بات نہیں سنا سکتے ، اور نہ تم بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہو ، جب وہ پیٹھ پھیر کر چل کھڑے ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

دوسرے یہ کہ تو مردوں کو اپنی بات نہیں سنا سکتا نہ بہروں کو اپنی آونا سنا سکتا ہے جب وہ پیٹھ موڑ کر چل دیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو (اپنی) آواز سناسکتے ہیں (خاص طور پر) جب وہ پیٹھ پھیر کر چل دیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک آپنہ تو مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ ان بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں جو پیٹھ پھیر کر چلے جارہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily thou canst not make the dead hear, nor canst thou make the deaf hear the call when they flee turning their backs.

آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے ۔ اور نہ بہروں کو (اپنی) پکار سناسکتے ہیں جبکہ وہ پیٹھ پھیر کر چل دیں ۔ اور نہ بہروں کو (اپنی) پکار سنا سکتے ہیں جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر چل دیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ، جبکہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگے جارہے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ آپ مردوں کو نہیں سناسکتے اور نہ بہروں کو پکار سناسکتے ہیں جب وہ بیٹھ کر چلے جائیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کچھ شک نہیں کہ آپ مردوں کو بات نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو سنا سکتے ہیں جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھرجائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آپ نہ تو مردوں کو کسی قیمت پر سنا سکتے ہیں اور نہ ہی ان بہروں تک اپنی آواز پہنچا سکتے ہیں جو پھرجائیں حق سے پیٹھ دے کر

Translated by

Noor ul Amin

آپ نہ تومردوں کو سناسکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکارسناسکتے ہیںجو پیٹھ پھیرکربھاگے جارہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تمہارے سنائے نہیں سنتے مردے ( ف۱۳۳ ) اور نہ تمہارے سنائے بہرے پکار سنیں جب پھریں پیٹھ دے کر ( ف۱۳٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیب! ) بے شک آپ نہ تو ان مردوں ( یعنی حیات ایمانی سے محروم کافروں ) کو اپنی پکار سناتے ہیں اور نہ ہی ( صدائے حق کی سماعت سے محروم ) بہروں کو ، جب کہ وہ ( آپ ہی سے ) پیٹھ پھیرے جا رہے ہوں٭

Translated by

Hussain Najfi

آپ مُردوں کو ( آواز ) نہیں سنا سکتے ۔ اور نہ بہروں کو ( اپنی ) پکار سنا سکتے ہیں جو پیٹھ پھیر کر چل دیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Truly thou canst not cause the dead to listen, nor canst thou cause the deaf to hear the call, (especially) when they turn back in retreat.

Translated by

Muhammad Sarwar

You cannot make the dead listen and the deaf are unable to hear calls. Thus, they turn back on their heels.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, you cannot make the dead to hear nor can you make the deaf to hear the call, when they flee, turning their backs.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely you do not make the dead to hear, and you do not make the deaf to hear the call when they go back retreating.

Translated by

William Pickthall

Lo! thou canst not make the dead to hear, nor canst thou make the deaf to hear the call when they have turned to flee;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम मुर्दों को नहीं सुना सकते और न बहरों को अपनी पुकार सुना सकते हो, जबकि वे पीठ देकर फिरे भी जा रहें हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو اپنی آواز سنا سکتے ہیں (خصوصاً ) جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر چل دیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے نہ ان بہروں تک اپنی آواز پہنچا سکتے جو پیٹھ پھیر کر بھاگ رہے ہوں۔ (٨٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم مردوں کو نہیں سنا سکتے ، نہ ان بہروں تک اپنی پکار پہنچا سکتے ہو ، جو پیٹھ پھیر کر بھاگے جا رہے ہوں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ آپ بہروں کو پکار سنا سکتے ہیں جبکہ وہ پیٹھ پھیر کر چل دیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ تو نہیں سنا سکتا مردوں کو اور نہیں سنا سکتا بہروں کو اپنی پکار جب لوٹیں وہ پیٹھ پھیر کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک آپ مردوں کو نہیں سناسکتے اور نہ آپ بہروں کو اپنی آواز سناسکتے ہیں خصوصاً جبکہ وہ بہرے پیٹھ پھیر کر پھرجائیں