Surat ul Qasass
Surah: 28
Verse: 1
سورة القصص
طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾
Ta, Seen, Meem.
طٰسم
طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾
Ta, Seen, Meem.
طٰسم
9 ۔ یہ سورة مکہ میں نازل ہوئی۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کی آیت : ” ان الذی فرض علیک القران لراوک الی معاد “ ہجرت کے بعد جحفہ میں اتری۔ بعض کہتے ہیں کہ اس میں ” الذی اتیناھم الکتاب “ سے ” لانیتغی الجاھلین “ کا حصہ مدنی ہے۔ حضرت ابن عباس (رض) سے دوسری روایت یہ بھی ہے کہ یہ سورة اور حدید کا آخری حصہ اصحاب نجاشی کے متعلق نازل ہوا جو جنگ احد کے موقع پر مدینہ آئے۔
طا ، سین ، میم ( حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں )