Surat ul Qasass

Surah: 28

Verse: 67

سورة القصص

فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾

But as for one who had repented, believed, and done righteousness, it is promised by Allah that he will be among the successful.

ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَمَّا
تو رہا
مَنۡ
وہ جس نے
تَابَ
توبہ کی
وَاٰمَنَ
اور ایمان لایا
وَعَمِلَ
اور اس نے عمل کیے
صَالِحًا
نیک
فَعَسٰۤی
تو امید ہے
اَنۡ
کہ
یَّکُوۡنَ
ہو گا وہ
مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ
فلاح پانے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَمَّا
پس رہا وہ
مَنۡ
جس نے
تَابَ
توبہ کی
وَاٰمَنَ
اورایمان لایا
وَعَمِلَ
اور عمل کیا
صَالِحًا
نیک
فَعَسٰۤی
تو اُمید ہے
اَنۡ
یہ کہ
یَّکُوۡنَ
وہ ہوگا
مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ
فلاح پانے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

But as for one who had repented, believed, and done righteousness, it is promised by Allah that he will be among the successful.

ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

البتہ جس شخص نے توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کئے تو امید ہے کہ وہ فلاح پاسکے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پس رہاوہ جس نے توبہ کی اورایمان لایا اورنیک عمل کیاتوامیدہے وہ کامیاب لوگوں میں سے ہو گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for the one who repents and becomes a believer and acts righteously, it is likely that he will be among the successful.

سو جس نے کہ توبہ کی اور یقین لایا اور عمل کئے اچھے سو امید ہے کہ ہو چھوٹنے والوں میں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک اعمال کیے تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والے والوں میں سے ہوگا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But those who repented and believed and acted righteously, they will perhaps be among those who will prosper there.

البتہ جس نے آج توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیے وہی یہ توقع کر سکتا ہے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں سے ہوگا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی ، اور ایمان لے آئے ، اور نیک عمل کیے ، تو پوری امید ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جنہیں فلاح حاصل ہوگی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

البتہ جس نے دنیا میں شرک سے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے اس کو نجات کی امید رکھنا چاہیے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک کام کیے تو امید ہے کہ وہ (آخرت میں) فلاح پانے والوں میں ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ جنہوں نے توبہ کی، ایمان لائے اور عمل صالح کئے تو امید ہے کہ وہ کامیابی حاصل کرنے والے ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Howbeit, whosoever shall repent and believe, and work righteous works - belike he shall be of the thrivers.

البتہ جو کوئی توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور نیک عمل کرے تو عجب نہیں کہ (ایسے لوگ) فلاں پانے والوں میں ہوں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہاں! جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل صالح کیا ، توقع ہے کہ وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس وہ جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے تو امید ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں سے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کیے تو امید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو۔ (

Translated by

Mulana Ishaq Madni

البتہ جس نے سچی توبہ کی ہوگی اور اس نے صدق دل سے ایمان لا کر کام بھی نیک کئے ہوں تو ایسا شخص امید ہے فلاح پانے والوں میں سے ہوگا

Translated by

Noor ul Amin

ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا ۔

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو وہ جس نے توبہ کی ( ف۱۷۰ ) اور ایمان لایا ( ف۱۷۱ ) اور اچھا کام کیا قریب ہے کہ وہ راہ یاب ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

لیکن جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یقیناً وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

البتہ جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل کرے تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But any that (in this life) had repented, believed, and worked righteousness, will have hopes to be among those who achieve salvation.

Translated by

Muhammad Sarwar

However, those who have repented and have become righteously striving believers will perhaps have everlasting happiness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But as for him who repented, believed, and did righteous deeds, then perhaps he will be among those who are successful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But as to him who repents and believes and does good, maybe he will be among the successful:

Translated by

William Pickthall

But as for him who shall repent and believe and do right, he haply may be one of the successful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अलबत्ता जिस किसी ने तौबा कर ली और वह ईमान ले आया और अच्छा कर्म किया, तो आशा है वह सफल होने वालों में से होगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

البتہ جو شخص توبہ کرے اور ایمان لے آئے اور نیک کام کیا کرے تو ایسے لوگ امید ہے کہ (آخرت میں) فلاح پانے والے لوگوں میں سے ہوں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

البتہ جس نے آج توبہ کرلی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیے وہ امید رکھے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ جس نے آج تو بہ کرلی اور ایمان لے آیہ اور نیک عمل کیے وہی یہ توقع کرسکتا ہے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں سے ہوگا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جس شخص نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے سو امید ہے کہ یہ لوگ فلاح پانے والوں میں سے ہوں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو جس نے کہ توبہ کی اور یقین لایا اور عمل کیے اچھے سو امید ہے کہ ہو چھوٹنے والوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

البتہ جو شخص توبہ کرے اور ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتا رہے تو امید ہے کہ ایسے لوگ اس دن فلاح پانے والوں میں سے ہوں گے