Surat ul Ankaboot

Surah: 29

Verse: 15

سورة العنكبوت

فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ اَصۡحٰبَ السَّفِیۡنَۃِ وَ جَعَلۡنٰہَاۤ اٰیَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۵﴾

But We saved him and the companions of the ship, and We made it a sign for the worlds.

پھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لئے عبرت کا نشان بنا دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَنۡجَیۡنٰہُ
تو نجات دی ہم نے اسے
وَاَصۡحٰبَ السَّفِیۡنَۃِ
اور کشتی والوں کو
وَجَعَلۡنٰہَاۤ
اور بنا دیا ہم نے اسے
اٰیَۃً
ایک نشانی
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہان والوں کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَنۡجَیۡنٰہُ
پھر نجات دی ہم نے اس کو
وَاَصۡحٰبَ السَّفِیۡنَۃِ
اور کشتی والوں کو
وَجَعَلۡنٰہَاۤ
اور بنادیا ہم نے اسے
اٰیَۃً
ایک نشانی
لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے لیے
Translated by

Juna Garhi

But We saved him and the companions of the ship, and We made it a sign for the worlds.

پھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لئے عبرت کا نشان بنا دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے نوح کو اور کشی والوں کو (اس طوفان سے) بچا لیا اور کشتی کو اہل عالم کے لئے ایک نشانی بنادیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دلائی اوراُسے جہانوں کے لیے ایک نشانی بنادیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] So We saved him and the people of the Ark, and made it a sign for all the worlds.

پھر بچا دیا ہم نے اس کو اور جہاز والوں کو اور رکھا ہم نے جہاز کو نشانی جہان والوں کے واسطے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ہم نے بچالیا اس (نوح ( (علیہ السلام) ) کو اور کشتی والوں کو اور اسے بنا دیا ہم نے تمام جہان والوں کے لیے ایک نشانی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then We rescued Noah together with the people in the Ark and made it (that is, the Ark) a lesson for all people.

پھر نوح ( علیہ السلام ) کو اور کشتی والوں 24 کو ہم نے بچا لیا اور اسے دنیا والوں کے لیے ایک نشان عبرت بنا کر رکھ دیا ۔ 25

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو بچا لیا ، اور ہم نے اس کو دنیا جہان والوں کے لیے ایک عبرت بنا دیا ۔ ( ٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے نوح کو بچا دیا اور جو اس کے ساتھ کشتی میں سوار تھے ہم نے اس کشتی کو سارے جہان کے لئے خدا کی قدرت کی ایک 5 ایکنشانی بنایا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم نے ان (نوح علیہ السلام) کو اور کشتی والوں کو نجات بخشی اور ہم نے اس واقعہ کو تمام جہان والوں کے لئے عبرت بنادیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے ان کو اور جہاز والوں کو بچا لیا اور جہاز کو دنیا والوں کے لئے ایک نشانی بنا دیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then We delivered him and those in the ark, and made it a sign unto the worlds.

پھر ہم نے ان کو اور کشتی والوں کو بچالیا اور ہم نے اس (واقعہ) کو دنیا جہان والوں کے لئے ایک نشان بنادیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے اس کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو دنیا والوں کیلئے ایک عظیم نشانی بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ہم نے ان کو اور کشتی والوں کو نجات عطا فرمائی اور ہم نے ا س ( کشتی ) کو تمام کائنات کے لیے ( عبرت کی ) نشانی بنادیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ہم نے نوح اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لیے نشانی بنا دیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر بچالیا ہم نے نوح کو بھی اور کشتی والوں کو بھی اپنی رحمت و عنایت سے اور بنادیا ہم نے اس کو ایک عظیم الشان نشانی جہاں والوں کے لئے

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو ( اس طوفان سے ) بچالیا اور کشتی کو جہان والوں کے لئے ایک نشانی بنا دیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ہم نے اسے ( ف۳۲ ) اور کشتی والوں کو ( ف۳۳ ) بچالیا اور اس کشتی کو سارے جہاں کے لیے نشانی کیا ( ف۳٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کو اور ( ان کے ہمراہ ) کشتی والوں کو نجات بخشی اور ہم نے اس ( کشتی اور واقعہ ) کو تمام جہان والوں کے لئے نشانی بنا دیا

Translated by

Hussain Najfi

پس ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس ( کشتی ) کو تمام جہانوں کیلئے ( اپنی ایک ) نشانی بنا دیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But We saved him and the companions of the Ark, and We made the (Ark) a Sign for all peoples!

Translated by

Muhammad Sarwar

We saved Noah and the people in the Ark and made (their case) a miracle for the world.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then We saved him and the Companions of the Boat, and made it an Ayah for all people.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So We delivered him and the inmates of the ark, and made it a sign to the nations.

Translated by

William Pickthall

And We rescued him and those with him in the ship, and made of it a portent for the peoples.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उसको और नौका वालों को हम ने बचा लिया और उसे सारे संसार के लिए एक निशानी बना दिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم نے ان کو اور کشتی والوں کو بچا لیا اور ہم نے اس واقعہ کو تمام جہان والوں کے لیے موجب عبرت بنایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

نوح اور کشتی والوں کو ہم نے بچا لیا اور اسے دنیا والوں کے لیے نشان عبرت بناکر رکھ دیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر نوح کو اور کشتی والوں کو ہم نے بچالیا اور اسے دنیا والوں کے لیے ایک نشان عبرت بنا کر رکھ دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دے دی ہے اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان والوں کے لیے عبرت بنا دیا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر بچا دیا ہم نے اس کو اور جہاز والوں کو اور رکھا ہم نے جہاز کو نشانی جہان والوں کے واسطے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اور جہاز والوں کو بچا لیا اور ہم نے اس واقعہ عذاب کو اہل عالم کے لئے ایک عبرت آموز نشانی بنایا