Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 51

سورة آل عمران

اِنَّ اللّٰہَ رَبِّیۡ وَ رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡہُ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۵۱﴾

Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is the straight path."

یقین مانو !میرا اور تمہارا رب اللہ ہی ہے ، تم سب اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
رَبِّیۡ
رب ہے میرا
وَرَبُّکُمۡ
اور رب تمہارا
فَاعۡبُدُوۡہُ
پس عبادت کرو اس کی
ہٰذَا
یہ
صِرَاطٌ
راستہ ہے
مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
رَبِّیۡ
میرا رب ہے
وَرَبُّکُمۡ
اور تمہارا رب ہے
فَاعۡبُدُوۡہُ
چنانچہ تم عبادت کرو اسکی
ہٰذَا
یہ
صِرَاطٌ
راستہ ہے
مُّسۡتَقِیۡمٌ
سیدھا
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is the straight path."

یقین مانو !میرا اور تمہارا رب اللہ ہی ہے ، تم سب اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے، لہٰذا اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ اللہ تعالیٰ میرا بھی رب ہے اورتمہارا بھی،چنانچہ اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah is surely my Lord and your Lord. So, worship Him. This is the straight path.|"

بیشک اللہ ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اس کی بندگی کرو یہی راہ سیدھی ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے پس اسی کی بندگی کرو یہی سیدھا راستہ ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely, Allah is my Lord and your Lord; so serve Him alone. This is the straight way.'

اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ، لہٰذا تم اسی کی بندگی اختیار کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے ‘‘ ۔ 48

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بیشک اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ( کہ صرف اسی کی عبادت کرو )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بع شک اللہ میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے اس کی پوچاکرو یہی سیدھا رستہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک اللہ میرے بھی پروردگار ہیں اور تمہارے بھی پروردگار ہیں پس اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلاشبہ اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی لہٰذا تم اسی کی بندگی کرو۔ یہی سیدھا سچا راستہ ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily Allah is my Lord; and your Lord, wherefore worship Him; this is the straight path.

بیشک اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ہے سو اس کی عبادت کرو یہی میری راہ ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ ہی میرا بھی رب ہے ، تمہارا بھی رب ہے تو اسی کی بندگی کرو ۔ یہی سیدھی راہ ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بیشک اللہ ( تعالیٰ ) ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو تم اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک اللہ میرا اور تمہارا رب ہے سو اس کی بندگی کرو یہی سیدھی راہ ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ ہی رب ہے میرا بھی اور تمہارا بھی، پس تم سب اسی (وحدہ لاشریک) کی بندگی کرو، یہی ہے سیدھا راستہ،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ میرااور تمہارا رب ہے ، لہٰذا اس کی عبادت کرویہی صراط مستقیم ہے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک میرا تمہارا سب کا رب اللہ ہے تو اسی کو پوجو ( ف۱۰۵ ) یہ ہے سیدھا راستہ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اﷲ میرا رب ہے اور تمہارا بھی ( وہی ) رب ہے پس اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک اللہ میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس تم اس کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'It is Allah Who is my Lord and your Lord; then worship Him. This is a Way that is straight.'"

Translated by

Muhammad Sarwar

God is my Lord as well as yours. Worship Him for this is the right path."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Truly, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him (Alone). This is the straight path."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah is my Lord and your Lord, therefore serve Him; this is the right path.

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is a straight path.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक अल्लाह मेरा भी रब है और तुम्हारा भी, पस उसी की इबादत करो, यही सीधी राह है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بیشک اللہ تعالیٰ میرے بھی رب ہیں سو تم لوگ اس کی عبادت کرو بس یہ ہے راہ راست۔ (51)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقین مانو میرا اور تمہارا رب اللہ ہی ہے تم سب اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ‘ لہٰذا تم اس کی بندگی اختیار کرو ‘ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک اللہ میرا رب ہے اور تمہارا رب ہے سو اس کی عبادت کرو یہ سیدھا راستہ ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بیشک اللہ ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اس کی بندگی کرو یہی راہ سیدھی ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک اللہ تعالیٰ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے سو ہم اس کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے