Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 63

سورة آل عمران

فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿٪۶۳﴾  14

But if they turn away, then indeed - Allah is Knowing of the corrupters.

پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ تعالٰی بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
تَوَلَّوۡا
وہ منہ پھیر جائیں
فَاِنَّ
تو بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
عَلِیۡمٌۢ
خوب جاننے والا ہے
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
فساد کرنے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
تَوَلَّوۡا
وہ منہ موڑیں
فَاِنَّ
تو یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
عَلِیۡمٌۢ
خوب جاننے والا ہے
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
فساد کرنے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

But if they turn away, then indeed - Allah is Knowing of the corrupters.

پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ تعالٰی بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر اگر یہ نصاریٰ مقابلہ میں نہ آئیں تو اللہ تعالیٰ ایسے مفسدوں ۔ کو خوب جانتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اگر وہ پھر بھی منہ موڑیں گے تو اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو یقیناًخوب جاننے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, should they turn back, Allah is all-aware of the mischievous.

پھر اگر قبول نہ کریں تو اللہ کو معلوم ہیں فساد کرنے والے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر اگر وہ پیٹھ موڑ لیں تو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے مفسدوں کو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And if they turn their backs, truly Allah knows those who cause mischief.

پس اگر یہ لوگ ﴿اس شرط پر مقابلہ میں آنے سے﴾ منہ موڑیں تو﴿ان کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا﴾ اور اللہ تو مفسدوں کے حال سے واقف ہی ہے ۔ ؏٦

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو اللہ مفسدوں کو اچھی طرح جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس پر بھی اگر یہ نہ مانیں ج اور توحید الیہ کو تسلیم نہ کریں تو اللہ خوب جانتا ہے دین بگاڑنے والوں کو 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر بھی اگر وہ سرتابی کریں تو اللہ فساد کرنے والوں کو جانتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اگر وہ پھرجائیں تو بیشک اللہ فساد کرنے والوں کو اچھی طرح جانتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو اگر یہ لوگ پھر جائیں تو خدا مفسدوں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

But if they turn away, then Allah is Knower of the corrupters.

سو اگر یہ (اب بھی) سرتابی رکھیں تو بیشک اللہ خوب جاننے والا ہے مفسدوں کا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پر اگر وہ اعراض کریں تو اللہ مفسدوں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اگر وہ پھر جائیں تو بیشک اللہ ( تعالیٰ ) فساد کرنے والوں کو خوب جانتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پس اگر یہ لوگ منہ موڑیں (تو ان کا مفسد ہونا ظاہر ہوجائے گا) اور اللہ تو مفسدوں کے حال سے واقف ہی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو اگر یہ لوگ پھر پھرے ہی رہے، تو، (اپنے کئے کا بھگتان بھگت کر رہیں گے کہ) بیشک اللہ پوری طرح جانتا ہے فساد کرنے والوں کو،

Translated by

Noor ul Amin

پھر اگرعیسائی مقابلہ میں نہ آئیں تواللہ ایسے فسادیوں کو خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ فسادیوں کو جانتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر اگر وہ لوگ روگردانی کریں تو یقینا اﷲ فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اب اس کے بعد بھی یہ لوگ انحراف کریں تو خدا مفسدین کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But if they turn back, Allah hath full knowledge of those who do mischief.

Translated by

Muhammad Sarwar

If they turn away (from the Truth, let it be known that) God knows well the evil-doers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And if they turn away, then surely, Allah is All-Aware of those who do mischief.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But if they turn back, then surely Allah knows the mischief-makers.

Translated by

William Pickthall

And if they turn away, then lo! Allah is Aware of (who are) the corrupters.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर अगर वे मुँह फेर लें तो अल्लाह फ़साद फैलाने वालों को जानने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر (بھی) اگر سرتابی کریں تو بیشک اللہ تعالیٰ خوب جاننے والے ہیں فساد والوں کو۔ (63)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر وہ پھرجائیں تو اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس اگر لوگ منہ موڑیں تو ان کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا اور اللہ مفسدوں کے حال سے واقف ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر اگر وہ رو گردانی کریں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو خوب جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر اگر قبول نہ کریں تو اللہ کو معلوم ہیں فساد کرنے والے  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر اگر وہ انحراف کریں تو بیشک اللہ تعالیٰ فساد برپا کرنے والوں سے خوف واقف ہے