Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 49

سورة الروم

وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّنَزَّلَ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ قَبۡلِہٖ لَمُبۡلِسِیۡنَ ﴿۴۹﴾

Although they were, before it was sent down upon them - before that, in despair.

یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وہ نا امید ہو رہے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنۡ
اور بےشک
کَانُوۡا
تھے وہ
مِنۡ قَبۡلِ
اس سے پہلے
اَنۡ
کہ
یُّنَزَّلَ
وہ برسائی جائے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
اس سے پہلے ہی
لَمُبۡلِسِیۡنَ
یقیناً مایوس ہونے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنۡ
حالانکہ بلا شبہ
کَانُوۡا
تھے وہ
مِنۡ قَبۡلِ
اس سے پہلے
اَنۡ
یہ کہ
یُّنَزَّلَ
برسائی جائے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
مِّنۡ قَبۡلِہٖ
اس سے پہلے
لَمُبۡلِسِیۡنَ
یقیناًوہ مایوس تھے
Translated by

Juna Garhi

Although they were, before it was sent down upon them - before that, in despair.

یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وہ نا امید ہو رہے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

حالانکہ وہ اس بارش کے برسنے سے پہلے مایوس ہوچکے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

حالانکہ بلاشبہ اس سے پہلے کہ ان پربرسائی جائے اس سے پہلے ہی یقیناًوہ مایوس تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

even though they were absolutely hopeless before it was sent down to them.

اور پہلے سے ہو رہے تھے اس کے اترنے سے پہلے ہی ناامید

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اگرچہ اس سے پہلے کہ وہ ان پر برستی وہ لوگ بالکل ناامید تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

although before that they were given to despair.

حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حالانکہ اس سے پہلے جب تک ان پر بارش نہیں برسائی گئی تھی وہ ناامید ہورہے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

حالانکہ برسات پڑنے سے پہلے اس سے ذرا اول ہی یہ لوگ برسات سے ناامید ہوچکے تھے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ لوگ ، اس سے پہلے کہ ان پر (مینہہ) برسے (اس سے) مایوس تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ وہ ان کے برسنے سے پہلے مایوس ہوچکے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Even though before it was sent down upon them, before that, they were surely despairing.

درآنحالیکہ وہ لوگ قبل اس کے کہ اس خوشی سے قبل ان پر برسے بالکل مایوس ہورہے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

حالانکہ وہ اس کے نازل کیے جانے سے قبل ، اس خوشی سے پہلے ، بالکل مایوس تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بے شک وہ لوگ اس ( بارش ) کے ان پر برسائے جانے سے پہلے اس ( خوشی ) سے البتہ ناامید ہورہے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور بیشتر تو وہ مینہ اترنے سے پہلے ناامید ہو رہے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جب کہ یہ لوگ اس سے پہلے کہ یہ بارش ان پر برسائی جاتی یہ بالکل آس توڑے بیٹھے تھے

Translated by

Noor ul Amin

حالانکہ وہ اس بارش کے برسنے سے قبل مایوس ہوچکے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اگرچہ اس کے اتارنے سے پہلے آس توڑے ہوئے تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اگرچہ ان پر بارش کے اتارے جانے سے پہلے وہ لوگ مایوس ہو رہے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اگرچہ وہ اس کے برسنے سے پہلے بالکل مایوس ہو رہے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Even though, before they received (the rain) - just before this - they were dumb with despair!

Translated by

Muhammad Sarwar

at the rainfall, though before that they had been in despair.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, before that -- just before it was sent down upon them -- they were in despair!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Though they were before this, before it was sent down upon them, confounded in sure despair.

Translated by

William Pickthall

Though before that, even before it was sent down upon them, they were in despair.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जबकि इस से पूर्व, इस से पहले कि वह उन पर उतरे, वे बिलकुल निराश थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ لوگ قبل اس کے کہ ان کے خوش ہونے سے پہلے ان پر برسے ناامید تھے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حالانکہ اس کے برسنے سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اگرچہ وہ اس سے پہلے کہ ان پر پانی اتارا جائے ناامید ہوگئے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور پہلے سے ہو رہے تھے اسکے اترنے سے پہلے ہی ناامید

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

باوجود یکہ وہ لوگ قبل اس کے کہ ان پر بارش نازل کی جائے وہ اس نزول بارش سے پہلے بالکل ہی ناامید تھے