Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 2

سورة الأحزاب

وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾

And follow that which is revealed to you from your Lord. Indeed Allah is ever, with what you do, Acquainted.

جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اس کی تابعداری کریں ( یقین مانو ) کہ اللہ تمہارے ہر ایک عمل سے باخبر ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاتَّبِعۡ
اور پیروی کیجیے
مَا
اس کی جو
یُوۡحٰۤی
وحی کی جاتی ہے
اِلَیۡکَ
طرف آپ کے
مِنۡ رَّبِّکَ
آپ کے رب کی طرف سے
اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ
کَانَ
ہے
بِمَا
اس کی جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
خَبِیۡرًا
خوب خبر رکھنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاتَّبِعۡ
اور آپ پیروی کرو
مَا
جو
یُوۡحٰۤی
وحی کی جاتی ہے
اِلَیۡکَ
آپ کی طرف
مِنۡ رَّبِّکَ
آپ کے رب کی طرف سے
اِنَّ
یقیناً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
کَانَ
ـ (ہمیشہ سے) ہے
بِمَا
اس کی جو
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے ہو
خَبِیۡرًا
پوری طرح خبر رکھنے والا
Translated by

Juna Garhi

And follow that which is revealed to you from your Lord. Indeed Allah is ever, with what you do, Acquainted.

جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اس کی تابعداری کریں ( یقین مانو ) کہ اللہ تمہارے ہر ایک عمل سے باخبر ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر وحی کی جاتی ہے اسی کی اتباع کیجئے، اور تم جو کچھ بھی عمل کرتے ہو اللہ تعالیٰ یقینا ان سے باخبر ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراس کی پیروی کروجوآپ کے رب کی طرف سے آپ پروحی کی جاتی ہے اﷲ تعالیٰ یقینااس کی ہمیشہ سے پوری طرح خبر رکھنے والا ہے جو تم عمل کرتے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And follow what is revealed to you from your Lord. Surely Allah is All-Aware of what you do.

اور چل اسی پر جو حکم آئے تجھ کو تیرے رب کی طرف سے بیشک اللہ تمہارے کام کی خبر رکھتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پیروی کیجیے اس (ہدایت) کی جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف وحی کی جا رہی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رب کی جانب سے۔ یقینا اللہ ان سب باتوں سے باخبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Follow that which is revealed to you from your Lord. Verily Allah is fully aware of all that you do.

پیروی کرو اس بات کی جس کا اشارہ تمہارے رب کی طرف سے تمہیں کیا جا رہا ہے ، اللہ ہر اس بات سے باخبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو 3

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تمہارے پروردگارکی طرف سے تم پر جو وحی بھیجی جارہی ہے اس کی پیروی کرو ، تم جو کچھ کرتے ہو ، اللہ یقینی طور پر اسے پوری طرح باخبر ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو تریے مالک کی طرف سے تجھ پر وحی اترتی ہے اس پر چلتا رہ بیشک اللہ کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ کی طرف جو آپ کے پروردگار کی طرف سے وحی فرمائی جاتی ہے اسی کی پیروی کیجئے۔ بیشک اللہ تمہارے سب اعمال کی پوری خبر رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ پر آپ کے رب کی طرف سے جو وحی کی جاتی ہے آپ اس کا اتباع کیجئے۔ بیشک آپ جو بھی کرتے ہیں اللہ اس کی خبر رکھنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And follow that which is revealed to thee from thy Lord; verily Allah is of that which ye Work ever Aware.

اور جو حکم آپ پر آپ کے پروردگار کی طرف سے وحی کیا جاتا ہے اسی کی پیروی کیجیے اور اللہ تم لوگ جو کچھ کرتے رہتے ہو اس سے خوب باخبر ہے۔ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور پیروی کرو اس چیز کی جو تم پر ، تمہارے رب کی جانب سے ، وحی کی جارہی ہے ۔ بیشک اللہ ان تمام چیزوں سے باخبر ہے ، جو تم کرتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اس ( وحی ) ک پیروی کیجیے جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر وحی کی جارہی ہے ، بے شک اللہ ( تعالیٰ ) جو کچھ تم کرتے ہو اس سے باخبر ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو کتاب آپ کو آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اسی کی پیروی کیے جانا۔ بیشک اللہ تمہارے تمام اعمال سے باخبر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور پیروی کرتے رہو اس وحی کی جو بھیجی جاتی ہے آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے بیشک اللہ پوری طرح باخبر ہے ان تمام کاموں سے جو تم لوگ کرتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

اورجو آپ کے رب کی طرف آپ پر وحی کی جا تی ہے ، اس کی پیروی کیجئے اور تم ( مومنو ) جوکچھ بھی عمل کرتے ہواللہ تعالیٰ یقیناان سے باخبر ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اس کی پیروی رکھنا جو تمہارے رب کی طرف سے تمہیں وحی ہوتی ہے ، اے لوگو! اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اس ( فرمان ) کی پیروی جاری رکھیئے جو آپ کے پاس آپ کے رب کی طرف سے وحی کیا جاتا ہے ، بیشک اللہ ان کاموں سے خبردار ہے جو تم انجام دیتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ کو وحی کی جاتی ہے اس کی پیروی کریں بے شک تم لوگ جو کچھ کرتے ہو اللہ اس سے خوب باخبر ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But follow that which comes to thee by inspiration from thy Lord: for Allah is well acquainted with (all) that ye do.

Translated by

Muhammad Sarwar

Follow what has been revealed to you from your Lord. God is All-aware of what you do.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And follow that which is revealed to you from your Lord. Verily, Allah is Well-Acquainted with what you do.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And follow what is revealed to you from your Lord; surely Allah is Aware of what you do;

Translated by

William Pickthall

And follow that which is inspired in thee from thy Lord. Lo! Allah is Aware of what ye do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अनुकरण करना उस चीज़ का जो तुम्हारे रब की ओर से तुम्हें प्रकाशना की जा रही है। निश्चय ही अल्लाह उस की ख़बर रखता है जो तुम करते हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ کے پروردگار کی طرف سے جو حکم آپ پر وحی کیا جاتا ہے ا سپر چلیے تم لوگوں کے سب اعمال کی اللہ تعالیٰ پوری خبر رکھتا ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس بات کی پیروی کر جو تمہارے رب کی طرف سے تجھ پر وحی کی جا رہی ہے جو تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پیروی کرو اس بات کی جس کا اشارہ تمہارے رب کی طرف سے تمہیں کیا جا رہا ہے ، اللہ ہر اس بات سے باخبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور آپ اس کا اتباع کیجیے جو آپ کے رب کی طرف سے آپ پر وحی کیا جاتا ہے، بلاشبہ اللہ ان کاموں سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور چل اسی پر جو حکم آئے تجھ کو تیرے رب کی طرف سے بیشک اللہ تمہارے کام کی خبر رکھتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ کے رب کی جانب سے جو حکم آپکی طرف بھیجا جائے آپ اس کا اتباع کیجئے بیشک اللہ تعالیٰ ان تمام کاموں سے با خبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو