Surat Faatir

Surah: 35

Verse: 17

سورة فاطر

وَ مَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۱۷﴾

And that is for Allah not difficult.

اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں ۔

Tafseer Ibn-e-Kaseer by

Amam Ibn-e-Kaseer

And that is not hard for Allah. Allah's saying:

Ahsan ul Bayan by

Shah Fahd Abdul Azeez (al saud)

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

وَمَا ذٰلِكَ عَلَي اللہِ بِعَزِيْزٍ۝ ١٧ عزیز ( مشكل) كذا : صَعُبَ ، قال : عَزِيزٌ عَلَيْهِ ما عَنِتُّمْ [ التوبة/ 128] ، أي : صَعُبَ ، ( ع ز ز ) العزۃ عز علی کذا مجھ پر یہ بات نہایت ہی گراں گذری ۔ قرآن میں ہے ۔ عَزِيزٌ عَلَيْهِ ما عَنِتُّمْ [ التوبة/ 128] تمہاری تکلیف ان پر گراں گزرتی ہے ۔

Ahkam ul Quran by

Amam Abubakr Al Jassas

Tafseer Ibn e Abbas by

by Ibn e Abbas

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آیت ١٧ { وَمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْزٍ } ” اور یہ اللہ پر ہرگز بھاری نہیں ہے۔ “

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

38 That is, °You are not enjoying life on Allah's earth solely by dim of your own power and might. He has the power to remove you from here in no time and raise another people to take your place. Therefore, you should understand your true worth, and should desist from adopting the conduct which has been causing the downfall of the nations. When Allah wills to send someone to his doom. there is no one in the universe, who can stop Him and withhold His decree from being enforced."

سورة فَاطِر حاشیہ نمبر :38 یعنی تم کچھ اپنے بل بوتے پر اس کی زمین میں نہیں دندنا رہے ہو ۔ اس کا ایک اشارہ اس بات کے لیے کافی ہے کہ تمہیں یہاں سے چلتا کرے اور کسی اور قوم کو تمہاری جگہ اٹھا کھڑا کرے ۔ لہٰذا اپنی اوقات پہچانو اور وہ روش اختیار نہ کرو جس سے آخر کار قوموں کی شامت آیا کرتی ہے ۔ خدا کی طرف سے جب کسی کی شامت آتی ہے تو ساری کائنات میں کوئی طاقت ایسی نہیں ہے جو اس کا ہاتھ پکڑ سکے اور اس کے فیصلے کو نافذ ہونے سے روک سکے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Ahsan ut Tafaseer by

Hafiz M. Syed Ahmed Hassan

Anwar ul Bayan by

Muhammad Ali

(35:17) وما ذلک علی اللہ بعزیز۔ عز یعز عزۃ۔ عز وعزازۃ ۔۔ علی۔ شاق وگراں گذرنا۔ جیسے عزیر علیہ ما عنتم۔ (9:128) جو چیز تمہیں مضرت پہنچاتی ہے اسے بہت گراں گذرتی ہے۔ عزیز۔ عزۃ سے بمعنی دشوار، مشکل۔ وما ذلک علی اللہ بعزیز۔ اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ عزیز ہے کیونکہ وہ اتنا شدید القوت ہے اور زبردست ہے جس پر کوئی شی غالب نہیں آسکتی۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

(17) اور یہ لے جانا اور لے آنا اللہ تعالیٰ پر کچھ دشوار نہیں۔ یہ مضمون کئی جگہ گزر چکا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ قوموں کی الٹ پلٹ ہمارے لئے کچھ مشکل نہیں ہم تمہارے کفر کی وجہ سے تم کو فنا کردیں اور تمہاری جگہ عبادت گزار لوگوں کو لے آئیں۔ اللہ تعالیٰ پر ایسا کرنا دشوار نہیں۔ قوموں کی تاریخیں اس قسم کے انقلابات سے لبریز ہیں جس وقت چاہیں ایسا کرسکتے ہیں کہ بروں کو فنا کر کے اچھوں کو لے آئیں لیکن بمقتضائے حکمت برزوں کو مہلت دی جاتی ہے۔ آگے قیامت کا ذکر فرمایا۔