Surat Faatir

Surah: 35

Verse: 34

سورة فاطر

وَ قَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَذۡہَبَ عَنَّا الۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُۨ ﴿ۙ۳۴﴾

And they will say, "Praise to Allah , who has removed from us [all] sorrow. Indeed, our Lord is Forgiving and Appreciative -

اور کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا بڑا قدردان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوا
اور وہ کہیں گے
الۡحَمۡدُ
سب تعریف
لِلّٰہِ
اللہ ہی کے لیے ہے
الَّذِیۡۤ
جو
اَذۡہَبَ
لے گیا
عَنَّا
ہم سے
الۡحَزَنَ
غم
اِنَّ
بےشک
رَبَّنَا
رب ہمارا
لَغَفُوۡرٌ
البتہ بہت بخشنے والا ہے
شَکُوۡرُۨ
نہایت قدردان ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوا
اور وہ کہیں گے
الۡحَمۡدُ
سب تعریف 
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی
الَّذِیۡۤ
جس نے
اَذۡہَبَ
دور کردیا
عَنَّا
ہم سے
الۡحَزَنَ
غم کو
اِنَّ
بلا شبہ
رَبَّنَا
رب ہمارا
لَغَفُوۡرٌ
یقیناًبے حد بخشنے والا
شَکُوۡرُۨ
نہایت قدردان ہے
Translated by

Juna Garhi

And they will say, "Praise to Allah , who has removed from us [all] sorrow. Indeed, our Lord is Forgiving and Appreciative -

اور کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا بڑا قدردان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہ کہیں گے اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا ۔ یقینا ہمارا پروردگار بخشنے والا، قدردان ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ کہیں گے سب تعریف اﷲ تعالیٰ کی ہے جس نے ہم سے غم کو دور کر دیا،بلاشبہ ہمارارب یقینابے حدبخشنے والا،نہایت قدردان ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they will say, |"Praise be to Allah who has removed all sorrow from us. Surely our Lord is Most-Forgiving, Very-Appreciative,

اور کہیں گے شکر ہے اللہ کا جس نے دور کیا ہم سے غم بیشک ہمارا رب بخشنے والا قدر دان ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ (جب جنت میں داخل ہوں گے تو) کہیں گے کہ ُ کل حمد اور کل شکر اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہم سے غم کو دور کردیا یقینا ہمارا رب بہت بخشنے والا اور بہت قدر افزائی فرمانے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They will say: “All praise be to Allah Who has taken away all sorrow from us. Surely our Lord is Most Forgiving, Most Appreciative;

اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کر58 دیا ، یقینا ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا 59 ہے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ کہیں گے کہ : تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے ہر غم دور کردیا ۔ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا ، بڑا قدردان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور یہ لوگ بہشت میں داخل ہو کر کہیں گے شکر اللہ تعالیٰ کا جس نے ہم سے ہر طرح کا رنج دفع کردیا بیشک ہمارا مالک بڑا بخشنے والا قدر دان ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ کہیں گے اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم کو دور کیا بیشک ہمارے پروردگار بڑے بخشنے والے بڑے قدر دان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہیں گے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے رنج و غم کو دور کردیا ۔ بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا اور قدر دان ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they will Say: all praise Unto Allah who hath taken away grief from us. verily, our Lord is Forgiving, Appreciative.

اور یہ لوگ کہیں گے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا بیشک ہمارا پروردگار بڑا مغفرت والا ہے بڑا قدر دان ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ کہیں گے: شکر ہے اللہ کا جس نے ہم سے غم کو دور کیا! بیشک ہمارا رب بخشنے والا ، قبول فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ کہیں گے تمام تعریفیں اس اللہ ( تعالیٰ ) کی ہیں جس نے ہم سے غم کو دور کردیا ، بے شک ہمارے رب البتہ بڑے بخشنے والے بڑے قدر دان ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ کہیں گے اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا بیشک ہمارا رب بخشنے والا اور قدر دان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ (خوش نصیب) لوگ (خوشیوں میں جھوم جھوم کر) کہیں گے کہ شکر ہے اس اللہ کا جس نے دور کردیا ہم سے غم (اور ہر قسم کا فکر) بلاشبہ ہمارا رب بڑا ہی بخشنے والا انتہائی قدر داں ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ کہیں گے اس اللہ کاشکرہے جس نے ہم سے غم دور کردیا یقینا ہمارا رب بخشنے والا اور اچھا بدلہ دینے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور کہیں گے سب خوبیاں اللہ کو جس نے ہمارا غم دور کیا ( ف۸۳ ) بیشک ہمارا رب بخشنے والا قدر فرمانے والا ہے ( ف۸٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ کہیں گے: اﷲ کا شکر و حمد ہے جس نے ہم سے کُل غم دور فرما دیا ، بیشک ہمارا رب بڑا بخشنے والا ، بڑا شکر قبول فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ ( بطور شکرانۂ نعمت کہیں گے سب تعریف اللہ ) کیلئے ہے ( اور اس کا شکر ہے ) جس نے ہم سے رنج و غم دور کر دیا ہے بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا ، بڑا قدر دان ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And they will say: "Praise be to Allah, Who has removed from us (all) sorrow: for our Lord is indeed Oft-Forgiving Ready to appreciate (service):

Translated by

Muhammad Sarwar

They will say, "It is only God who deserves all praise. He has removed all of our suffering. Our Lord is certainly All-forgiving and All-appreciating.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they will say: "All praise and thanks be to Allah, Who has removed from us (all) grief. Verily, our Lord is indeed Oft-Forgiving, Most Ready to appreciate."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they shall say: (All) praise is due to Allah, Who has made grief to depart from us; most surely our Lord is Forgiving, Multiplier of rewards,

Translated by

William Pickthall

And they say: Praise be to Allah Who hath put grief away from us. Lo! Our Lord is Forgiving, Bountiful,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वे कहेंगे, "सब प्रशंसा अल्लाह के लिए है, जिस ने हम से ग़म दूर कर दिया। निश्चय ही हमारा रब अत्यन्त क्षमाशील, बड़ा गुणग्राहक है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے (رنج و) غم دور کردیا بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا قدردان ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور وہ کہیں گے کہ اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا، یقینا ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کردیا ، یقینا ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ کہیں گے کہ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہم سے غم کو دور فرما دیا۔ بلاشبہ ہمارا رب بڑا بخشنے والا ہے خوب قدر دان ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہیں گے شکر اللہ کا جس نے دور کیا ہم سے غم بیشک ہمارا رب بخشنے والا قدردان ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان باغوں میں داخل ہو کر کہیں گے تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے ہر قسم کا غم ہم سے دور کردیا۔ بیشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا بڑا قدردان ہے