Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 37

سورة يس

وَ اٰیَۃٌ لَّہُمُ الَّیۡلُ ۚ ۖ نَسۡلَخُ مِنۡہُ النَّہَارَ فَاِذَا ہُمۡ مُّظۡلِمُوۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾

And a sign for them is the night. We remove from it [the light of] day, so they are [left] in darkness.

اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو کھینچ دیتے ہیں تو یکایک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاٰیَۃٌ
اور ایک نشانی
لَّہُمُ
ان کے لیے
الَّیۡلُ
رات ہے
نَسۡلَخُ
ہم کھینچ لیتے ہیں
مِنۡہُ
اس سے
النَّہَارَ
دن کو
فَاِذَا
تو یکایک
ہُمۡ
وہ
مُّظۡلِمُوۡنَ
اندھیرے میں ہو جاتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاٰیَۃٌ
اور ایک نشانی 
لَّہُمُ
ان کے لیے 
الَّیۡلُ
رات ہے 
نَسۡلَخُ
ہم کھینچ لیتے ہیں
مِنۡہُ
اس سے 
النَّہَارَ
دن کو
فَاِذَا
تو اچانک 
ہُمۡ
وہ سب 
مُّظۡلِمُوۡنَ
اندهیرے میں ره جانے والے  ہوتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And a sign for them is the night. We remove from it [the light of] day, so they are [left] in darkness.

اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو کھینچ دیتے ہیں تو یکایک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان کے لئے ایک نشانی رات (بھی) ہے جس کے اوپر سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُن کے لیے ایک نشانی رات ہے،ہم اُس سے دن کوکھینچ لیتے ہیں تو اچانک وہ اندھیرے میں رہ جانے والے ہوتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And a sign for them is the night. We strip the (cover on day from it, and they are suddenly in darkness.

اور ایک نشانی ہے ان کے واسطے رات کھینچ لیتے ہیں ہم اس پر سے دن کو پھر تب ہی یہ رہ جاتے ہیں اندھیرے میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ان کے لیے ایک نشانی رات بھی ہے ہم کھینچ لیتے ہیں اس سے دن کو تو اس وقت یہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And the night is another Sign for them. We strip the day from it and they become plunged in darkness.

ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے ، ہم اس کے اوپر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے 32 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے ۔ ہم اس پر سے دن کا چھلکا اتار لیتے ہیں تو وہ یکایک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔ ( ١٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور رات بھی ان کے لئے ہماری قدرت کی نشانی ہے ہم دن کو اس میں سو سونت لیتے ہیں پھر وہ ایک ہی ایکا اندھیرے میں آجاتے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے لئے رات بھی ایک نشانی ہے کہ جب ہم دن ( کی روشنی کو) کھینچ نکالتے ہیں تو وہ اچانک اندھیروں میں رہ جاتے ہیں ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And a sign Unto them is the night. We draw off the day therefrom, and lo! they are darkened.

اور ایک نشانی ان لوگوں کیلئے رات بھی ہے ہم اس پر سے دن کو اتار لیتے ہیں سو یکایک لوگ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے ایک بہت بڑی نشانی رات ہے ۔ ہم اس سے دن کو کھینچ لیتے ہیں ، پس وہ دفعۃً اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان کے لیے ایک نشانی رات ہے ہم اس سے دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت وہ لوگ تاریکیوں میں ہوتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ایک نشانی ان کے لیے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ایک اور عظیم الشان نشانی ان کے لئے یہ رات بھی ہے جس سے کھینچ نکالتے ہیں ہم (اپنی قدرت کاملہ اور حکمت بالغہ سے) دن کو جس سے یہ لوگ (چمکتی دمکتی روشنی کی بجائے) اندھیرے میں ڈوب کر رہ جاتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو الگ کردیتے ہیں توا ن پر اندھیراچھاجاتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان کے لیے ایک نشانی ( ف٤۷ ) رات ہے ہم اس پر سے دن کھینچ لیتے ہیں ( ف٤۸ ) جبھی وہ اندھیروں میں ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ایک نشانی اُن کے لئے رات ( بھی ) ہے ، ہم اس میں سے ( کیسے ) دن کو کھینچ لیتے ہیں سو وہ اس وقت اندھیرے میں پڑے رہ جاتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ان کیلئے ایک نشانی رات بھی ہے جس سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو ایک دم وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And a Sign for them is the Night: We withdraw therefrom the Day, and behold they are plunged in darkness;

Translated by

Muhammad Sarwar

Of the signs for them is how We separated the day from the night and thus they remained in darkness;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And a sign for them is the night. We withdraw therefrom the day, and behold, they are in darkness.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And a sign to them is the night: We draw forth from it the day, then lo! they are in the dark;

Translated by

William Pickthall

A token unto them is night. We strip it of the day, and lo! they are in darkness.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और एक निशानी उन के लिए रात है। हम उस पर से दिन को खींच लेते हैं। फिर क्या देखते हैं कि वे अँधेरे में रह गए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ایک نشانی ان لوگوں کے لیے رات ہے (4) کہ ہم اس (رات) پر سے دن کو اتار لیتے ہیں سو یکایک وہ لوگ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لوگوں کے لیے رات بھی قدرت کی ایک نشانی ہے، ہم اس سے دن ہٹا دیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے ، ہم اس کے اوپر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کے لیے ایک نشانی رات ہے، ہم اس سے دن کو کھینچ لیتے ہیں سو وہ اچانک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ایک نشانی ہے ان کے واسطے رات کھینچ لیتے ہیں ہم اس پر سے دن کو پھر تبھی یہ رہ جاتے ہیں اندھیرے میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان لوگوں کے لئے رات بھی قدرت کی ایک نشانی ہے اور رات پر سے ہم دن کو کھینچ کر اتار لیتے ہیں تب ہی یہ لوگ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں