Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 63

سورة يس

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾

This is the Hellfire which you were promised.

یہی وہ دوزخ ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہٰذِہٖ
یہ ہے
جَہَنَّمُ
جہنم
الَّتِیۡ
وہ جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تُوۡعَدُوۡنَ
تم وعدہ کیے جاتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہٰذِہٖ
یہ 
جَہَنَّمُ
جہنم ہے 
الَّتِیۡ
جس کا 
کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ
تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا 
Translated by

Juna Garhi

This is the Hellfire which you were promised.

یہی وہ دوزخ ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ جہنم ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Now) this is the Jahannam of which you were consistently warned.

یہ دوزخ ہے جس کا تم کو وعدہ تھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اب یہ جہنم حاضر ہے جس کا تم کو وعدہ دیا جاتا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Now this is the Hell of which you were warned.

یہ وہی جہنم ہے جس سے تم کو ڈرایا جاتا رہا تھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اب یہ دوزخ وہی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Yonder is Hell, which ye were promised.

یہی ہے جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ ہے وہ جہنم جس سے تم کو ڈرایا جاتا رہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ ہے وہ جہنم جس کا تم لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی تھی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ ہے وہ جہنم جس سے تم کو ڈرایا جاتا تھا

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہے وہ جہنم جس کاتم سے وعدہ کیا جاتا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ تھا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہی دوزخ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا رہا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"This is the Hell of which ye were (repeatedly) warned!

Translated by

Muhammad Sarwar

This is hell with which you were threatened.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

This is Hell which you were promised!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This is the hell with which you were threatened.

Translated by

William Pickthall

This is hell which ye were promised (if ye followed him).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह वही जहन्नम है जिस की तुम्हें धमकी दी जाती रही है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جایا کرتا تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ وہی جہنم ہے جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ وہی جہنم ہے جس سے تم کو ڈرایا جاتا رہا تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ دوزخ ہے جس کا تم کو وعدہ تھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو اب یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔