Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 67

سورة يس

وَ لَوۡ نَشَآءُ لَمَسَخۡنٰہُمۡ عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مُضِیًّا وَّ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۶۷﴾٪  3

And if We willed, We could have deformed them, [paralyzing them] in their places so they would not be able to proceed, nor could they return.

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں مسخ کر دیتے پھرنہ وہ چل پھر سکتے اور نہ لوٹ سکتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَوۡ
اور اگر
نَشَآءُ
ہم چاہیں
لَمَسَخۡنٰہُمۡ
البتہ مسخ کر دیں ہم انہیں
عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ
ان کی جگہوں پر
فَمَا
تو نہ
اسۡتَطَاعُوۡا
وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
مُضِیًّا
چلنے کی
وَّلَا
اور نہ
یَرۡجِعُوۡنَ
وہ پلٹ سکیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَوۡ
اور اگر 
نَشَآءُ
ہم چاہیں 
لَمَسَخۡنٰہُمۡ
یقینا ً ہم بدل دیں ان کی صورتیں 
عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ
ان  کی جگہ پر 
فَمَا
پهر نہ 
اسۡتَطَاعُوۡا
وہ استطاعت رکهیں  گے
مُضِیًّا
۔ (آگے) چلنے کی 
وَّلَا یَرۡجِعُوۡنَ
اور نہ وہ پیچھے پلٹ سکیں گے                                         
Translated by

Juna Garhi

And if We willed, We could have deformed them, [paralyzing them] in their places so they would not be able to proceed, nor could they return.

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں مسخ کر دیتے پھرنہ وہ چل پھر سکتے اور نہ لوٹ سکتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ہی انہیں مسخ کردیں۔ پھر نہ یہ آگے چل سکیں اور نہ ہی پیچھے لوٹ سکیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراگرہم چاہیں تواُن کی جگہ پرہی اُن کی صورتیں بدل دیں،پھرنہ وہ آگے چل سکیں گے اورنہ ہی پیچھے پلٹ سکیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And had we willed, We would have disfigured them at their places, and they would have not been able to move , nor would they return.

اور اگر ہم چاہیں صورت مسخ کردیں ان کی جہاں کی تہاں پھر نہ آگے چل سکیں اور نہ وہ الٹے پھر سکیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی صورتیں مسنح کردیں ان کے اپنے مقام پر تو نہ وہ آگے چل سکیں اور نہ پیچھے لوٹ سکیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

If We so willed, We would have transformed them where they were so that they would not go forward or backward.

ہم چاہیں تو انہیں ان کی جگہ ہی پر اس طرح مسخ کر کے رکھ دیں کہ یہ نہ آگے چل سکیں نہ پیچھے پلٹ سکیں 56 ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے ان کی صورتیں اس طرح مسخ کردیں کہ یہ نہ آگے بڑھ سکیں ، اور نہ پیچھے لوٹ سکیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر ہم چاہیں تو جہاں میں وہیں ان کی صورت بدل دیں تو نہ آگے بڑھ سکیں اور نہ لوٹتے ہی جن پڑے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی صورتیں بدل ڈالتے اس حالت سے کہ یہ جہاں ہیں وہیں رہ جاتے تو نہ آگے چل سکتے اور نہ پیچھے کو لوٹ سکتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ہی ان کی صورتیں بدل ڈالیں جن سے نہ وہ چل سکیں گے اور نہ لوٹ سکیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And if We listed, surely We should transform them in their places, so that they would be able neither to go forward nor to return

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی صورتیں جہاں کی تہاں مسخ کر ڈالتے نہ یہ آگے کو چل سکتے نہ پیچھے کو لوٹ سکتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کو مسخ کردیتے تو نہ وہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے لوٹ سکتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اگرہم چاہتے تو ان لوگوں کو ان ہی کی جگہوں پر ( بیٹھے بیٹھے ) شکلیں بگاڑ ڈالتے پس نہ وہ آگے جاسکتے اور نہ ہی واپس پلٹ سکتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ پیچھے لوٹ سکیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ان کی اپنی جگہ پر ہی اس طرح مسخ کر کے رکھ دیں کہ نہ تو یہ آگے چل سکیں اور نہ پیچھے پلٹ سکیں

Translated by

Noor ul Amin

اور اگر چاہیں تو ان کی جگہوں میں ہی ان کی صورتیں بدل دیں پھرنہ یہ آگے چل سکیں گے اور نہ پیچھے لوٹ سکیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اگر ہم چاہتے تو ان کے گھر بیٹھے ان کی صورتیں بدل دیتے ( ف۸٤ ) نہ آگے بڑھ سکتے نہ پیچھے لوٹتے ( ف۸۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر ہم چاہتے تو اُن کی رہائش گاہوں پر ہی ہم ان کی صورتیں بگاڑ دیتے پھر نہ وہ آگے جانے کی قدرت رکھتے اور نہ ہی واپس لوٹ سکتے

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ان کی جگہ پر مسخ کرکے رکھ دیتے کہ نہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے پلٹ سکتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And if it had been Our Will, We could have transformed them (to remain) in their places; then should they have been unable to move about, nor could they have returned (after error).

Translated by

Muhammad Sarwar

We could have turned them into other creatures on the spot had We wanted and they would not have been able to precede or turn back.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And if it had been Our will, We could have transformed them in their places. Then they would have been unable to go forward (move about) nor they could have turned back.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if We please We would surely transform them in their place, then they would not be able to go on, nor will they return.

Translated by

William Pickthall

And had We willed, We verily could have fixed them in their place, making them powerless to go forward or turn back.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यदि हम चाहें तो उन की जगह पर ही उन के रूप बिगाड़कर रख दें क्योंकि वे सत्य की ओर न चल सके और वे (गुमराही से) बाज़ नहीं आते।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی صورتیں بدل ڈالتے اس حالت سے کہ یہ جہاں ہیں وہیں رہ جاتے جس سے یہ لوگ نہ آگے چل سکتے اور نہ پیچھے کو لوٹ سکتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم چاہیں تو انہیں ان کی جگہ پر ہی اس طرح مسخ کر کے رکھ دیں کہ یہ نہ آگے چل سکیں نہ پیچھے پلٹ سکیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم چاہیں تو انہیں ان کی جگہ ہی پر اس طرح مسخ کرکے رکھ دیں کہ یہ نہ آگے چل سکیں نہ پیچھے پلٹ سکیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ان کی جگہ پر مسخ کردیتے اس طرح پر کہ وہ جہاں ہیں وہیں رہ جاتے جس کی وجہ سے یہ نہ آگے چل سکتے اور نہ پیچھے کو لوٹ سکتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر ہم چاہیں صورت مسخ کردیں ان کی جہاں کی تہاں پھر نہ آگے چل سکیں اور نہ وہ الٹے پھر سکیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ان کے مقام میں اس طور پر مسخ اور اپاہج کردیں کہ یہ لوگ نہ آگے چل سکیں اور نہ پیچھے ہی لوٹ سکیں۔